• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    ماشاءاللہ بہت اچھا اور محنت سے کیا گیا کام ہے۔ اردو میں اس قسم کے کام کرنے والے سب لوگوں کو چاہیے کہ کوئی ایک جامع سافٹ ویئر تیار کردیں، جس میں شاملہ کی طرح اردو کی اہم اہم کتابیں آجائیں۔ اس وقت اردو سافٹ ویئرز اور ایپلی کیشنز اتنے ہیں کہ کسی ایک کو بھی استعمال کرنے کی عادت ہی نہیں بن رہی۔
  2. خضر حیات

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    تقریبا وہی ترجمہ ہے، جو طبرانی کی روایت کا ہے۔
  3. خضر حیات

    محدث بک

    رضا الناس غاية لا تدرك
  4. خضر حیات

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ طبرانی کی سند میں مطر الوراق راوی ضعیف ہے۔ لیکن یہ حدیث مصنف عبد الرزاق (11 / 448) برقم: (20969) میں صحیح سند سے موجود ہے۔
  5. خضر حیات

    عدت ، طلاق اور رجوع کا پیچیدہ مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1) عدت میں کیا گیا ، نکاح باطل ہے۔ دوبارہ تجدید نکاح ہوگا۔ 2) حلالہ کی نیت سے نكاح كرنا باطل اور حرام ہے۔ اگر زوجین کی نیت یہ نہیں تھی، تو پھر نکاح درست ہے۔ 2) جبری اور دھمکی وغیرہ دے کر دلوائی گئی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ یہ چند اصولی باتیں ہیں بقیہ سائل اپنے ساتھ...
  6. خضر حیات

    ماہ شعبان : فضائل و بدعات

    جزاکم اللہ خیرا۔ علمی مضمون۔
  7. خضر حیات

    کیا خاوند اوربیوی کاا کٹھے غسل کرنااور ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا جائز ہے ؟

    شرمگاہ دیکھنے اور اکٹھے غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں، ہم بستری کے وقت کمرے میں اندھیرا روشنی جیسا بھی ہو، اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔ میان بیوی آپس میں ایک دوسرے کو جیسے مرضی دیکھ سکتے ہیں۔ مباشرت کے متعلق ایک مفید تحریر یہاں موجود ہے، اسے دیکھ لیں۔
  8. خضر حیات

    فیض عالم کون تھا؟؟

    کنا جالسین مع الشیخ زبیر علی زئی فی المسجد النبوی فسأله بعض الحاضرين: ما تقولون في الشيخ الحافظ عبد المنان النورفوري ، فأثنى عليه خيرا و أجاب بأنه "صدوق" ۔ فتعجب بعض الحاضرين وقال: أليس هو أعلى من مرتبة الصدوق، فأعاد الشيخ بأنه " صدوق " عندي ۔ أقول : ولعل بعض من ليس له إلمام بمصطلحات الجرح...
  9. خضر حیات

    جماع کا طریقہ اور اس کے چندآداب و مسائل

    بہترین علمی و مفید پوسٹ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  10. خضر حیات

    شکایت حدیث پروجیکٹ پر اردو فونٹس کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ سائٹ بھی مسلسل ترقی کا شکار ہے۔ امید ہے جلد بہتر ہوجائے گی۔ إن شاءاللہ
  11. خضر حیات

    اپنے اہل وعیال اوراولاد کی ضروریات پوری کرنا واجب ہے ؛

    بہت کچا ترجمہ کیا ہے مترجم صاحب نے۔ اس حدیث کے تمام طرق ملاحظہ کیے ہوتے تو شاید یہ غلطی نہ کرتے۔
  12. خضر حیات

    مسند ابی عوانہ (دارالکتب العلمیۃ) (بتحقیق ابو علی النظیف)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آن لائن خریدنے کے لیے لنک
  13. خضر حیات

    اپنے اہل وعیال اوراولاد کی ضروریات پوری کرنا واجب ہے ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مستدرک کے اردو نسخہ کا سکین یہاں لگادیں، یا وہاں سے اس کا ترجمہ اور حکم وغیرہ نقل کردیں، تاکہ اس پر تبصرہ کیا جاسکے۔ میرے خیال میں حدیث کا سلیس اردو ترجمہ یوں ہوگا : ’’انسان کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ اپنے اہل وعیال كے نان ونفقے کا خیال نہ رکھے۔‘‘...
  14. خضر حیات

    مسجد اقصی یا ہیکل سلیمانی؟

    حضرت سلیمان علیہ السلام نے مسجد تعمیر کروائی تھی۔ مسجد اقصی کے متعلق ایک مضمون یہاں دیکھ لیں۔ اس حوالے سے ایک بحث ومباحثہ کو بھی یہاں دیکھ لیے جائے۔
  15. خضر حیات

    Bitcoin

    بٹ کوئن کے لیے یہ لنک دیکھیں۔ اور السلام علیکم اس طرح صحیح لکھا کریں۔
  16. خضر حیات

    ایک ایسی اردو ویب سائٹ کے جس کی کمی عرصہ دراز سے محسوس کی جارہی تھی!!!

    السلام علیکم درست لکھنا چاہیے۔ لگتا ہے یہ سائٹ اور اس کے منتظمین مرحوم ہوچکے ہیں۔
  17. خضر حیات

    سمارٹ فون میں موجود قرآن مجید کو بغیر وضو کے کھولنا اور پڑھنا ۔۔

    جزاکم اللہ خیرا۔ لیکن نوٹ کریں کہ ملتے جلتے دو مسئلوں میں حکم مختلف ہوگیاہے۔ موبائل سے قرآن پڑھنے کو مصحف کی مانند نہیں سمجھا گیا، اس لیے جائز قرار دیا۔ لیکن نماز میں اس سے قراءت کو مانند مصحف سمجھ کر حکم بیان کیا گیا ہے۔ مسئلے دونوں یونہی درست محسوس ہوتے ہیں، لیکن ان کی کوئی مناسب توجیہ ہونی چاہیے۔
  18. خضر حیات

    فیض عالم کون تھا؟؟

    صغار صحابہ کرام جن کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع ثابت نہ بھی ہو، ان کی بیان کردہ روایات پھر بھی حجت ہیں۔ روایت کے اعتبار سے بھی انہیں تابعین میں شمار کرنا درست نہیں۔ اور یہ روایت کے اعتبار سے تابعی کیا ہوتاہے؟ اس طرح تو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ جیسے مکثرین صحابہ کرام بھی تابعین میں...
Top