الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
جی مجھے بھی یاد آگیا اس وقت میں بچہ تھا اب کچھ سیانا ہو گیا ہوں
فورم کی دنیا میں آکر مجھے معلوم ہو کہ دو موضوع ایسے ہیں جس کی تپش سے انسان مجروح ہوجاتا ہے جس کی کوئی دوا بھی نہیں یہ دو موضوع ہیں تقلید اور تصوف
اس لیے ان دونوں موضوعات میں طبع آزمائی کرنا ہے جی کا جنجال ذہنی سکون کے...
السلام علیکم
جی مجھے بھی آپ سے الجھنے کی وجہ سےکافی انسیت ہوگئی ہے
معلوم تو کچھ ایسا ہی ہوا تھا کہ مردوں اور عورتوں کے کچھ احکام مختلف ہیں
مثالیں اگر میری چھوٹی سی عقل میں آجاتی تو آپ کو کیوں زحمت دیتا آپ ہی کچھ ڈھونڈ کر میری رہنمائی فرمادیں تو زیادہ مناسب رہیگا کیوں آپ نے ہی فرمایا ہے جہراً...
پیش کردہ احقر مفتی عابدالرحمٰن مظاہری:
شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات
بے عملی کی وجہ سے تبلیغ دین سے رک جانے کے دو گناہ ہیں ۔ایک بے عملی کا گناہ اور دوسرا تبلیغ دین نہ کرنے کا گناہ
اس کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی نابینا چراغ لیکر چلے ۔خود اس کو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتالیکن دوسروں کو فائدہ...
السلام علیکم
قرآن پاک کے پرانے نسخہ ہوں یا جدید ایڈیشن یہ اس فرمان الٰہی کا بین ثبوت ہے کہ ’’اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَاِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ‘‘بیشک اب قرآن پاک بہت زیادہ محفوظ شکل میں موجود ہے اور تحریف سے پاک ہے اور تحریف کرنا بھی ناممکن ہے قرآن پاک جیسی عظیم دولت پر پیسہ خرچ کرنا...
السلام علیکم
محترم شاہد نذیر صاحب کیا آپ یہ بتانے کی زحمت گوارہ فرمائیں گے کہ میں نے یہ بات کہاں اور کس پس منظر کہی تا کہ مجھے رمائنڈ ہوجائے اگر غلطی کی ہوگی تو اصلاح ہوجائےگی
السلام علیکم
بڑے سےبڑا ولی قطب نبی تو دور کی بات ادنیٰ سے ادنی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا۔ لیکن اس کے باوجود اولیاء کا موازنہ فلسفیوں اور دہریوں سے کرنا چہ معنیٰ دارد
پیش کردہ : عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
گرمی کا موسم اور دودھ دہی کے فوائد
محترم قارئین کرام گرمی کا موسم ہے اور گرمی اپنے شباب پر ہے ۔اس موسم میں لو لگنا پانی کی کمی ہونا پیٹ کی خرابی ہونا عام بات ہے گرمی کی شددت کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے مشروبات بازار میں آجاتے ہیں جن میں سے اکثر عارضی طور...
السلام علیکم
یہ اچھی بات بتائی آپ نے حقیقت یہی ہے میں نےاپنے بلاگ پرکچھ تبدیل کیا ہے اور دوکان کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے جس کو میں یہاں نہ کرسکا آپ کے مفید مشورہ کا شکریہ!
جزاک اللہ خیراً