• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    گرمی کا موسم اور گرم گوشت اف اس گرمی کے موسم میں یہ گرم کاروبار حسن اور پیسے کی گرمی معلوم نہیں کیا کیا گل کھلائے گی ۔یہ حسن اور دولت کی گرمی ہی ہے جو جہنم کی آگ کو بھڑکا رہی ہے ۔ان دونوں کی گرمی کی وجہ سے ہی اللہ کی تمام مخلوق پریشان ہے اس وجہ سے کہ جب جب زمین پر گناہوں کی کثرت ہوتی ہے اللہ...
  2. ع

    الله حافظ دوستوں

    السلام علیکم الحمد للہ الحمدللہ الحمدللہ اے اللہ تو کتنا کریم اور مہربان ہے یہ زبان تیرا شکر بھی ادا نہیں کر سکتی بہر حال جیسے بھی ہیں اللہ تیرے گنہگار بندے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں کہ تونے ہمارے درمیان پھر سے ہمارے بھائی کو واپس کردیا عامر بھائی کی واپسی کی مجھے کتنی خوشی ہے بیان سے باہر...
  3. ع

    دین میں زبردستی نہیں

    بہت بہت شکریہ جناب!
  4. ع

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    ابن عربیؒ ہوں یا ابن تیمیہؒ یا ابن قیمؒ یا کوئی اور یہ اسلام کی اساس نہیں ہیں اور نہ ہی شخصیت پرستی کا نام اسلام ہے جہاں تک نقیض کا تعلق ہے تو ہر ایک کی تنقیض کی گئی ہے تنقیض سے کوئی مبرا نہیں۔ہر ایک میں کمی نکالی جاتی ہے اور نکالی جاتی رہے گی اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے جیسا کہ حدیث شریف...
  5. ع

    دین میں زبردستی نہیں

    کیانماز دین میں شامل نہیں
  6. ع

    پنکھے کا رخ

    اگر بجلی بھاگ جائے تو؟
  7. ع

    جوتے

    السلام علیکم جی جوتوں کی قدر تو جارج بش سے پوچھئے کہ ان جوتوں نےکس طرح سے جارج کو چارج کیا تھا اور زندگی میں چار چاند لگائے تھے اور جوتے کی قیمت بھی آسمان کو چھو گئی تھی اور جس کمپنی کا جوتا تھا اس کے تو وارے کے نیارے ہی ہوگئے تھے۔ ایک وقعہ جوتے سے متعلق اور مشہور ہے نام یا د نہیں شاید ملا...
  8. ع

    دراصل اسلام نے کسی بھی نظام کو شرعی حیثیت نہیں دی ؟؟؟؟کیا واقعی؟؟؟؟

    میں آپ کی اس بات سے صد فی صد متفق ہوں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی
  9. ع

    حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ’’نیک خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ایک حصہ ہے‘‘ پر اعتراض

    یہ حدیث اس بات پر دلالت کررہی ہے کہ رؤیائے صالحہ اتنے سچے ہوتے ہیں جیسا کہ ایک نبی کا قول سچا ہوتا ہے اب چونکہ کہ نبوت تو ختم ہوگئی اس لیے کسی خاص امر کی اطلاع من جانب اللہ کیسے حاصل ہو ۔وحی کا سلسلہ بھی منقطع ہوگیا اور جب کہ وحی یہ خاص ہے انبیاء ورسل کے ساتھ البتہ ’’الہام‘‘ ’’القاء‘‘’’کشف‘‘...
  10. ع

    دراصل اسلام نے کسی بھی نظام کو شرعی حیثیت نہیں دی ؟؟؟؟کیا واقعی؟؟؟؟

    میرے یقین کے ساتھ یہ بات درست ہے کہ کہ اسلام نے اپنا ایک باقاعدہ ایک نظام دیا ہے جو اس آیت سے عیاں ہے ذرا تدبر فرمائیں: اسلام تو خود ایک باقاعدہ نظام کا نام ہے جو زندگی کے ہر گوشوں کو شامل ہے اور تمام باطل نظاموں کو چیلنج کرتا ہے
  11. ع

    دراصل اسلام نے کسی بھی نظام کو شرعی حیثیت نہیں دی ؟؟؟؟کیا واقعی؟؟؟؟

    السلام علیکم میرے الفاظ سے غلط معنیٰ کشید کررہے ہیں جناب !آپ بھی تو ذرا اپنے گریبان میں جھانک دیکھیں کیا فرمارہے ہیں تو تصوف بھی ایک نظام حیات ہے بشرطیکہ اسلامی تعلیمات سے متصادم نہ ہو یہ تو آپ نے تسلیم کرہی لیا صرف صوفی تک ہی کیوں محدود کر ہے ہیں مسلمانوں کی بات کیجئے گا صوفیوں میں تو بڑے بڑے...
  12. ع

    دراصل اسلام نے کسی بھی نظام کو شرعی حیثیت نہیں دی ؟؟؟؟کیا واقعی؟؟؟؟

    السلام علیکم بھائی جان تصوف کی آڑ میں ہی نہیں بلکہ اسلام کی آڑ میں غلط کام ہورہے ہیں، اور یہ بھی آپنے سنا اور دیکھا ہوگا جتنا نقصاں مسلمانوں نے اسلام کو پہنچایا اتنا دشمنوں نے نہیں پہنچایا اس حقیقت بشمول آپ کے کوئی انکار نہیں کرسکتا
  13. ع

    الله حافظ دوستوں

    اے اللہ ہمیں ہمارے دوست سے ملوادے اے اللہ تو ہمارے اس بھائی کی اور تمام مسلم بھائیوں کی دستگیری فرما، ظالموں کے ظلم سے محفوظ فرما اے اللہ اگر ان حالات میں تو اپنے نیک بندوں کی مدد نہیں فرمائے گا تو پھر کون فرمائے گا کون ہے تیرے سوا دستگیری اور مدد کرنے والا،اے اللہ جہاں کہیں بھی میرا یہ مظلوم...
  14. ع

    الله حافظ دوستوں

    السلام علیکم عامر بھائی یہ کیا فرمارہے ہیں آپ کی محبتوں اور دعاؤں کے طفیل ہی تو ہم بھی اس فورم پر ٹکے ہوئے ہیں ۔جان دینے کے علاوہ ہر طرح سے آپ کے ساتھ ہیں میرا ای میل آپ کے پاس ہے آپ کو کس طرح کی پریشانی لاحق ہے ضرور شیئر کریں وگرنہ ہم بھی فورم سے اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  15. ع

    انبیاء علیہم السلام اور اولیاء رحمہم اللہ میں فرق

    السلام علیکم ابن تیمیہ ؒ کی ہر بات ہمارے یہاں حجت نہیں ہے اور یہ انفرادی فیصلہ ہے اتفاقی نہیں ہے اور جہاں تک بات ماننے کی ہے اس میں کسی کے بتانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ نبی علیہ السلام کا قول و عمل ماننے کے لیے ہی ہوتا ہےاور اس بات کو تقویت کسی کے کہنے سے حاصل نہیں ہوگی اور یہ بھی کھلی بات ہے...
  16. ع

    انبیاء علیہم السلام اور اولیاء رحمہم اللہ میں فرق

    السلام علیکم جلد بازی غیر موزوں عمل ہے جس کی وجہ سے مثبت اورمفید نتائج برآمد نہیں ہوتے اور بات تشدد کا شکار ہوجاتی ہے جس آدمی سے سوال کیا جائے وہی زیادہ بہتر جواب دے سکتا ہے اس لیے کچھ دیر انتظار کرنا فریقین کے لیے درست اور نتائج خیز عمل ہوسکتا ہے دیگر۔ میرے الفاظ میں غور کیا جائے اس میں تجسس ہے...
  17. ع

    انبیاء علیہم السلام اور اولیاء رحمہم اللہ میں فرق

    السلام علیکم محترم ان باتوں کی وضاحت فرماسکتے ہیں کہ ان سے آپ کی کیا مراد ہے کیا بتا سکتے ہیں کہ یہ اتفاق کہاں اور کب ہوا اور کن کے مابین ہوا اور ’’بجز‘‘ کہہ کر باقی تمام انبیاء ورسل کے اقوال کی نفی کردی ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟ برائے مہربانی وضاحت فرمادیں
  18. ع

    آپ کس کی بات مانیں گے

    السلام علیکم میں پھرکی لی یا بات کو گھمایا یا نہیں گھمایا میں نے پہلے کیا کہا اس کو چھوڑئے پہلی بات تو یہ صاحب مراسلت کیوں خاموش ہیں ان کی کیا مراد تھی اس کو تو وہ بیان کریں گے آپ حضرات نے بات کا رخ موڑدیا میں کسی تقلید یا عدم تقلید کی بات نہیں کررہا ہوں میرا سیدھا سا سوال ہے ’’رسول‘‘کو رسول...
Top