• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ملک سکندر نسوآنہ

    سید الانبیا محمد رسول اللہ ﷺ‎ کی طرف جھوٹ منسوب کرنے کی سزا جہنم ہے

    سید الانبیا محمد رسول اللہ ﷺ‎ کی طرف جھوٹ منسوب کرنے کی سزا جہنم ہے 1= سیدنا علیؒ روایت کرتے ہیں، نبی کریم ﷺ‎ نے فرمایا۔ ”میرے متعلق جھوٹ مت بولو۔ یعنی ایسی بات جو میں نے نہ کہی ہو اپنی طرف سے گھڑ کر میری جانب منسوب نہ کرو۔ اس لئے کہ جو میرے بارے میں جھوٹ گھڑے گا وہ ضرور جہنم میں جائے گا۔“...
  2. ملک سکندر نسوآنہ

    جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد۔ مترجم

    آپ سے بڑا بیوقوف اور گدھا کوئی نہیں ہے جو علمی بات کرتے کی بجائے انسانوں کو گدھا کہتا ہے سیدنا عبداللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہﷺ‎ نے فرمایا۔ ”جس شخص میں چار خصلتیں ہوں وہ خالص < پکا > منافق ہے اور جس میں ان میں سے ایک خصلت ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے حتیٰ کہ وہ اسے ترک کر دے ۔ جب...
  3. ملک سکندر نسوآنہ

    جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد۔ مترجم

    جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد۔ مترجم کتاب الایمان کی ضعیف اور موضوع احادیث <چند مثالیں>
  4. ملک سکندر نسوآنہ

    جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد۔ مترجم

    سید الانبیا محمد رسول اللہ ﷺ‎ کی طرف جھوٹ منسوب کرنے کی سزا جہنم ہے 1= سیدنا علیؒ روایت کرتے ہیں، نبی کریم ﷺ‎ نے فرمایا۔ ”میرے متعلق جھوٹ مت بولو۔ یعنی ایسی بات جو میں نے نہ کہی ہو اپنی طرف سے گھڑ کر میری جانب منسوب نہ کرو۔ اس لئے کہ جو میرے بارے میں جھوٹ گھڑے گا وہ ضرور جہنم میں جائے گا۔“...
  5. ملک سکندر نسوآنہ

    جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد۔ مترجم

    محدث ابوعبداللہ محمدبن سلیمان ؒ مغربی۔1037 تا 1094ھ کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو میری کتاب دستاویز تذکرة المحدثین: 192 تا 196۔ اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک محدث فورم پر موجود ہے۔ یہ میسج <جمع الفوائد> میں نے ”شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ دار ابن بشیر قصور اور عبدالخاق صدیقی حفظہ اللہ مالک انصار...
  6. ملک سکندر نسوآنہ

    تلخيص الجامع الكامل في الحديث الصحيح الشامل

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل المرتب على ابواب الفقه انیس جلدیں= کل احادیث 16546 = تاليف: أ.د. محمد عبد الله الاعظمي المعروف بالضياء رحمه الله (استاذ الحديث الشريف وعميد كلية الحديث بالجامعة الاسلامية في المدينة المنورة سابقا والمدرس في المسجد النبوي) طبع دار ابن بشیر قصور کے تین...
  7. ملک سکندر نسوآنہ

    اللّٰہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت

    آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے 10= ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں رسول اللّٰہ ﷺ‎ نے فرمایا بے۔ ”آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے لہٰذا تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ دیکھے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔“ اسنادہ حسن:، مسنداحمد: 8015 ، ترمذی: 2378 ، ابوداؤد: 4833 11= عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں...
  8. ملک سکندر نسوآنہ

    اللّٰہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت

    آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے 10= ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں رسول اللّٰہ ﷺ‎ نے فرمایا بے۔ ”آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے لہٰذا تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ دیکھے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔“ اسنادہ حسن:، مسنداحمد: 8015 ، ترمذی: 2378 ، ابوداؤد: 4833 11= عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں...
  9. ملک سکندر نسوآنہ

    اللّٰہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت

    اللّٰہ کے لیے دوستی و دشمنی رکھنا 7= سیدنا عبداللہ بن عباسؓ کہتے ہیں،رسول اللّٰہﷺ‎ نے سیدنا ابو ذرؓ سے پوچھا۔ ”ایمان کا کون سا کڑا { یعنی نیک عمل }زیادہ مضبوط ہے۔“ انھوں نے کہا اللّٰہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپﷺ‎ نے فرمایا ”اللّٰہ کے لیے دوستی کرنا اللّٰہ کے لیے دشمنی کرنا، اللّٰہ کے...
  10. ملک سکندر نسوآنہ

    اللّٰہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت

    اللّٰہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت 1= ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں رسول اللّٰہﷺ‎ نے فرمایا بے۔ ”بے شک اللّٰہ روز قیامت فرمائے گا میری عظمت و تعظیم کی خاطر باہم محبت کرنے والے کہا ہیں؟ میں آج ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا اس دن میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا۔“ صحیح مسلم: 2566 2=...
  11. ملک سکندر نسوآنہ

    کسی کی زمین پر قبضہ کرنے کی سزا

    سیدنا ابوسلمہؓ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں کہ میرا کچھ لوگوں کے ساتھ {زمین کے سلسلہ میں} جھگڑا تھا میں نے اس کا ذکر ام المومنین سیدہ عائشہؓ سے کیا تو آپ نے فرمایا: اے ابوسلمہؓ زمین سے بچو، اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ‎ نے فرمایا: ”جو شخص کسی دوسرے کی بالشت بھر زمین نا حق لے گا {روزِ قیامت} اس کے گلے...
  12. ملک سکندر نسوآنہ

    جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد۔ مترجم

    *جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد۔ مترجم* [[={(جامع الاصول ابن اثیر تعداد احادیث = 9523) }+{(مجمع الزوائد الہیثمیؒ تعداد احادیث= 18776) =]] *خریدی تھی مگر واپس کردی۔* اس میں بہت ضعیف احادیث ہیں۔ عصر صحابہ میں صرف صحیح احادیث پر عمل تھا پھر یہ تاریک ادوار آئے کہ ضعیف احادیث کا فتنہ...
  13. ملک سکندر نسوآنہ

    کسی کی زمین پر قبضہ کرنے کی سزا

    کسی کی زمین غصب کرنا حرام ہے سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ رسولﷺ‎ نے فرمایا۔ ”جو شخص تھوڑی سی بھی زمین ناحق وصول کرے گا تو روزِ قیامت اسے سات زمینوں تک دھنسا دیا جائے گا۔“ صحیح بخاری= 3196 یعلیٰ بن مُرّہ ثقفیؓ بیان کرتے ہیں۔ میں نے رسولﷺ‎ کو فرماتے ہوئے سنا۔ ”جو شخص ناحق کچھ زمین حاصل...
  14. ملک سکندر نسوآنہ

    المجمع لشروح صحیح البخاری = ڈاکٹر عبداللہ القاضی

    المجمع لشروح صحیح البخاری تالیف الاستاذ الدکتور محمد عبداللہ القاضی عربی زبان میں ہے 8 جلدیں عام قیمت 16000 روپے
  15. ملک سکندر نسوآنہ

    دار ابن بشیر للنشرو التوزیع شیخ ابن بشیر الحسینوی

    الحمدللہ یہ قیمتی کتاب شائع ہو کر دار ابن بشیر قصور پہنچ چکی ہے ۔اس میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی جملہ کتب سے علوم حدیث کی بحوث کو مرتب کیا گیا ہے قیمت : 1600 روپے ۔خریدنے یا مزید معلومات کے لیے https://chatwith.io/s/ibn-e-bashir
  16. ملک سکندر نسوآنہ

    المجمع لشروح صحیح البخاری = ڈاکٹر عبداللہ القاضی

    *المجمع لشروح صحیح البخاری اور اس کے فاضل مؤلف کا تعارف* صحیح بخاری کی کئی شروحات کے اہم فوائد پر مشتمل ایک قیمتی شرح جو 8جلدوں میں عربی زبان میں ہے ۔پریس بھیج دی ہے ۔ *ڈاکٹر عبداللہ القاضی حفظہ اللہ کا تعارف* آپ پاکستان کے بیک ورڈ اور پسماندہ علاقہ 60/12Lچک ضلع ساہیوال کے رہائشی ہیں۔...
  17. ملک سکندر نسوآنہ

    امام ابن حزم اندلسی

    محدث کبیر امام ابن حزمؒ قطعًا <بالکل> جہمی نہیں تھے۔ انہوں نے تو اپنی کتب میں جہمیہ اور دیگر گمراہ فرقوں کا رد کیا ہے۔ اگر کسی امام کا کوئی ایک قول کسی فرقے سے ملتا ہے تو اس کایہ مطلب نہیں کہ اسے اس فرقے میں شامل کر دیا جائے۔ نوٹ: محدث فورم میں اس موضوع پر تفصیلی بحث موجود ہے۔
  18. ملک سکندر نسوآنہ

    تقریب مصطلح الحدیث

    *دار ابن بشیر قصور تقریب مصطلح الحدیث کیوں شائع کررہا ہے ؟* کئی احباب نے ہم سے یہ سوال کیا ۔ مختصرا عرض ہے کہ 1=عرب یونیورسٹیوں میں ایک عرصہ سے تیسیر نصاب سے ختم کی گئی اور اس کی جگہ تقریب پڑھائی جا رہی ہے ۔ 2=تیسیر میں کئی ایک منہجی و علمی کمزوریاں ہیں اور وہ منہجی کمزوریاں تقریب میں نہیں...
Top