• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    شریعت میں ووٹ ڈالنے پر کوئی پابندی نہیں۔۔پاکستانی علماء کونسل کا فتویٰ

    یہ وہی ’’طاہر اشرفی‘‘ہیں،جو مشرف کی سپاہ میں شامل تھے۔۔۔ان کی طبعیت تو اس قدر اجلی ہوئی ہےکہ بعض اوقات’’امریکی سفارت خانے‘‘میں شراب سے اپنے وجود کی تطہیر کرتے ہیں۔۔۔ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا: ((وَاِنَّ مِمَّا اَتَخَوَّفُ عَلٰی اُمَّتِیْ اَئِمَّة مُضِلِّیْنَ)) (رواہ ابن ماجہ)
  2. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: کیا مسلم بننے کے لیے لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ کے معنی جاننا ضروری ہیں؟ ج : مسلم بننے کے لیے شرط اول یہ ہے کہ اسے لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ کے معنی معلوم ہوں، اسے پتہ ہو کہ کلمہ پڑھنے سے اسے کن کن باتوں کو ماننا پڑے گا اور کن کن باتوں کا انکار کرنا پڑے گا، اللہ تعالیٰ اپنے آخری نبی محمد...
  3. عکرمہ

    تجدید ایمان

    کلمہ کی شروط: س :کلمہ کے شروط کا کیا مطلب ہے؟ ج: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہوا وہ جنت میں داخل ہو گا (ابو داؤد۳۱۱۶) جو لوگ لا الہ الا اللہ رسما ً،عادۃًیاتقلیداً پڑھتے ہیں اور ان کے اعمال پر تقلید اور آباء و اجداد کی پیروی کا رنگ غالب ہوتا ہے وہ اخلاص و...
  4. عکرمہ

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا و الاخرۃ۔
  5. عکرمہ

    مفتی برادران۔۔۔ اور۔۔۔دین جمہوریت

    جزاک اللہ۔۔۔یا اخی۔۔۔
  6. عکرمہ

    تجدید ایمان

    توحید اور اس کے متعلقات س: اللہ تعالیٰ نے ہمیں کس لیے پیدا کیا ہے؟ ج:توحید جن و انس کی تخلیق کی اصل حکمت ہے ۔رسولوں اور آسمانی کتابوں کے نزول اور مخلوق کو وجود بخشنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی توحید کا اقرار کرے اور صرف اسی کی عبادت کرے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (( وَمَا خَلَقْتُ...
  7. عکرمہ

    خصوصی دعا کی اپیل ہے

    اللہ۔۔آپ کے بیٹے کو جلد صحت یاب کرے۔آمین
  8. عکرمہ

    تجدید ایمان

    عرض ناشر موجودہ زمانہ میں مسلمانوں کی دینی حالات کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ عقائد واعمال میں کس قدر راہ حق سے بھٹکے ہوئے ہیں،باطل کو حق سمجھ بیٹھے ہیں اور حق کوباطل، ایسی ناگفتہ بہ صورتحال میں ہر صاحب علم وبصیرت مسلمان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ دین کی صحیح تعلیمات کو اس کے اصلی مصادر...
  9. عکرمہ

    تجدید ایمان

    ٭ جس نے نفس کو پہچانا اس نے رب کو پہچانا کی حقیقت کیا ہے؟ ٭ کیا اللہ تعالیٰ بندے کا ہاتھ بن جاتا ہے ؟ ٭وما رمیت اذ رمیت آیت کا مفہوم کیا ہے؟ شرک فی الصفات ٭ کیا اللہ کے سوا کوئی مختار کل ہے؟ ٭ کیا اللہ کے سوا کوئی اور مافوق الاسباب لوگوں کی تکالیف کا علم رکھتا ہے؟ ٭ کیا اللہ کے سوا کوئی...
  10. عکرمہ

    تجدید ایمان

    فہرست عرض ناشر ابتدائیہ توحید اوراس کے متعلقات ٭ اللہ تعالی نے ہمیں کس لیے پیدا کیا ہے ؟ ٭ توحید کو قبول کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ ٭ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کو دنیا میں کیوں بھیجا؟ ٭ کیا مسلم بننے کے لیے لا الہ الا اللہ کے معنی جاننا ضروری ہیں؟ ٭ کیا ایک مسلم کلمہ کے مفہوم میں شک کر سکتا ہے۔؟ ٭ کلمہ...
  11. عکرمہ

    تجدید ایمان

    قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں تجدید ایمان ڈاکڑ سید شفیق الرحمن حفظہ اللہ دارالبلاغ
  12. عکرمہ

    اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت اور دشمنی کا معیار کیا ہے؟

    عابدالرحمن بھائی: بھائی جان،آپ نے جن روایات کا تذکرہ کیا ہے،میں اس سے متفق ہوں لیکن ان روایات کا تعلق’’صلہ رحمی‘‘کے باب سے ہےنہ کہ موالات سے۔۔۔۔ دلی دوستی اور تعلق میں بہت زیادہ فرق ہے۔یعنی دوستی اور صلہ رحمی الگ الگ چیز ہے،کفار سے حسن سلوک کی اجازت خود اللہ کا کلام دیتا ہے۔اللہ تعالیٰ سورۃ...
  13. عکرمہ

    اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت اور دشمنی کا معیار کیا ہے؟

    اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت اور دشمنی کا معیار کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت کی پہچان یہ ہےکہ کسی آدمی کی دینداری،علم،کثرت عبادت،حسن اخلاق اور لوگوں کے ساتھ بہترین معاملات کی بنا پر محبت کی جائےگویا یہ اس کی ایمان باللہ اور فرمانبرداری کی بنا پر محبت ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاطر کسی سے بغض کی پہچان...
  14. عکرمہ

    جمہوریت ایک لادینی نظام ہے اور اس کے علمبردار مذہب سے بیزار ہیں۔عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ

    آب کوئی یہ راگ مت الاپے کہ یہ ’’سلفی عالم‘‘زمینی حقائق سے چشم پوشی برتتے تھے۔۔۔۔۔
  15. عکرمہ

    نظرئیہ پاکستان کیا ہے ؛ حامد میر کا فکر انگیز کالم

    یہ مذہبی انتہا پسندی کس بلا کا نام ہے۔۔۔جس کا رونا روز رویا جاتا ہے۔۔۔۔۔کیا شریعت سے والہانہ چمٹ جانا اس زمرے میں آتا ہے؟؟؟؟اپنا کردار عقیدہ الولاء والبراء کے مقرر کردہ خطوط پر استوار کرنا۔۔مذہبی انتہا پسندی ہے؟؟؟؟یہ انتہاء پسند ہوتا کون ہے؟؟؟ہاں اس انتہاء پسندی کا ہم بھی رد کرتے ہیں...
  16. عکرمہ

    کچھ کتابیں میری بھی اپلوڈ کردیں۔

    کلیم بھائی آج فیصل آباد جاناہوا۔تو مکتبہ اسلامیہ بھی ہو آیا۔۔۔کچھ کتابیں لینے کو دل چاہا لیکن ’’جیب‘‘کی رفاقت نہ ہو پائی۔۔۔۔آپ سے فرمائش کرتا ہوں۔۔۔ان کتب کو لائبریری کا حصہ بنائیں۔ مقالات ربانیہ سلفیت۔۔۔۔شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ۔۔۔۔۔مکتبہ غالبا الفرقان۔۔۔ فکر خوارج۔۔۔۔محمد...
  17. عکرمہ

    ایک حقیقی مسلمان

    اصل میں میرے پیارے بھائی کنعان نے’’فلسفیانہ‘‘طرز تکلم میں’’ایک عمر‘‘گزاری ہے۔۔۔۔بات کہاں سے چلی۔۔۔اور کہاں پہنچ گئی۔۔۔۔
  18. عکرمہ

    منھجِ سلف کا صحیح مفہوم !!!!

    منہج سلف کے حوالے سے اس تھریڈ کا مطالعہ کیجیے۔ http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%85%D9%86%DB%81%D8%AC-262/%D9%85%D9%86%DB%81%D8%AC-%D8%B3%D9%84%D9%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%81%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-9081/
  19. عکرمہ

    ہم پاکستان میں جہاد کیوں نہیں کرتے

    اور کچھ جماعتیں’’پرویز مشرف‘‘کو امیر المومنین کے لقب سے نوازتی رہیں گی۔۔۔۔۔
  20. عکرمہ

    اسلامی فقہ کو طاغوتی نظاموں سے ملانا !

    جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔ اس فورم میں’’کچھ حضرات‘‘کئی دنوں سے’’مذہبی تحکیم‘‘کا راگ آلاپ رہے تھے۔۔۔ان افراد کے لیے یہ تحریر’’افاقہ‘‘ثابت ہوگی۔ میں اس کی پی ڈی ایف فائل بناتا ہوں۔
Top