• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل یہ موضوع شروع کرنے سے پہلے کچھ باتیں عرض کرنامناسب ہے؟ تنقید کے دوطریقے ہوتے ہیں تعمیری تنقید اورتخریبی تنقیدجس کو بالفاظ دیگر مثبت تنقید اورمنفی تنقید کہہ سکتے ہیں۔ منفی تنقید سے ہماری مراد غلط تنقید اورتنقیص وتوہین نہیں ہے۔ ایک مصورتصویر...
  2. ج

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    عقائد میں تقلید فارسی کاایک شعر اوراس کا ایک مصرعہ ضرب المثل کی حیثیت رکھتاہے"چوں ندیدند حقیقت رہ افسانہ زدنند"جب حقیقت معلوم نہیں ہوتی تولوگ افسانہ تراشناشروع کردیتے ہیں ۔مولانارومی کافارسی ادب میں بڑامقام ومرتبہ ہے اوران کی مثنوی معیاری فارسی کادرجہ رکھتی ہے جسے انگلش میں کلاسیکل سے...
  3. ج

    ماہ محرم اورفورمی دھمال

    رشید احمد صدیقی اردوکے مایہ ناز طنز ومزاح نگار ہیں۔ انہوں نے کسی رسالے کے مدیر کو مضمون بھیجنے کا وعدہ کیاتھالیکن نہ بھیج سکے وہ صاحب اس پر مسلسل شکوہ کناں رہے۔اتفاق یہ کہ اسی درمیان ماہ محرم اختتام پذیر ہواتھا۔رشید احمدصدیقی نے جواب میں لکھاکہ فورم اوراوراردو فورمزاوراردو فورمز مین سے...
  4. ج

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    ترک تقلید کی تحریک کوئی بہت پرانی نہیں ہے بالخصوص برصغیر ہندوپاک میں اس کا سلسلسہ ڈیڑھ صدی سے زیادہ قدیم نہیں ہے۔ جب تک انسان اہل علم کی اطاعت تقلید کرتارہااورجواہل علم تھے وہ اپنے علم کی حدود میں اپنے پیشرئوں سے اختلاف کرتے رہے معاملہ بخیرتھا لیکن جب سے ترک تقلید نے ایک تحریک کی صورت اختیار کی...
  5. ج

    شاکر صاحب کی خدمت میں!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گزشتہ مرتبہ میں نے اسی زمرہ میں ایک تھریڈ بنایاتھا"گالی کیاتھی"دراصل مقبل الوادعی کے بارے میں میرے ایک جملہ کو حذف کرکے وہاں لکھاگیاتھا"گالی حذف"انتظامیہ اس کی جگہ دوسرالفظ لکھ سکتی تھی لیکن اس نے گالی کا ذکر کرناضروری سمجھا۔مقصد کو سمجھنامشکل نہیں ہے۔ جب کہ...
  6. ج

    کیا دیوبندیت کا لازمی عنصر حنفیت نہیں تقلید ہے؟ (انتظامیہ )

    یہ کہہ کر آپ نے اپنی لاعلمی اوردوسرے لفظوں میں جہالت کا مظاہرہ کیاہے؟ تبلیغی جماعت سے وابستہ دیوبندی بھی ہیں اورغیردیوبندی بھی۔ شوافع کی ایک بڑی تعداد اس سے وابستہ ہے کیاشوافع حضرات دیوبندی ہیں؟مالکیہ حضرات بھی دعوت وتبلیغ کے کام سے جڑے ہوئے ہیں کیامالکیہ حضرات دیوبندی ہیں؟کچھ حنبلیوں کوبھی...
  7. ج

    گالی کیاتھی

    انتظامیہ واضح کرناپسند کرے گی کہ اس موقع پر کون سالفظ تھا جوان کو گالی لگاہے۔ اورکیاانتظامیہ نے یہ حق صرف اپنے ممدوحین کیلئے ہی روارکھاہے کہ ان کو کچھ کہاجائے تو وہ گالی ہوجائے اوراپنی جماعت کے لوگ دوسرے علماء کو کچھ بھی کہتے پھریں تواسے شیرمادر سمجھ کر پی لیاجائے۔ اگرایساہے(جوقرائن سے واضح...
  8. ج

    دربان اورغالب

    دربان دربان سے سابقہ ہرایک کو پڑتاہے کچھ لوگ اس سابقہ کے حالات اورتفصیلات کو یاد رکھناچاہتے ہیں اورکچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جوانہیں یاد رکھنانہیں چاہتے کیونکہ سابقہ کی تفصیلات ایسی ہوتی ہیں جس سے کوئی دوسراواقف ہوجائے توان کیلئے سراٹھاکر چلنامشکل ہوجائے۔ چاہے معاملہ غم جاناں کا ہو یاغم...
  9. ج

    ’’اہل الرائے ‘‘کا ایک جائزہ

    نوٹ: واضح رہے کہ یہ تحریر محترم ابوالحسن علوی صاحب کے مضمون پر ایک نقد ہے۔۔ابھی حال میں ان کا تنقید پر ناقدانہ مضمون نظرنواز ہوا۔کوشش کی ہے کہ یہ تحریر ان کے معیار کے مطابق ہو ۔اورتنقید ہو تنقیص نہ ہو۔میں اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوسکا اس کا فیصلہ توابوالحسن علوی صاحب ہی کریں گے۔(ابتسامہ)...
  10. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    اتباع کے بارے میں کچھ وضاحت طلب باتیں اہل حدیث حضرات اورائمہ اربعہ کی فقہی ارشادات پر عمل کرنے والوں کے درمیان ایک بڑااختلاف تقلید کابھی رہاہے۔ اہل حدیث حضرت تقلید کو حرام سمجھتے ہیں اورکہتے ہیں تقلید جائز نہیں ہے۔ اتباع کرناچاہئے۔ سوال یہ ہے کہ اتباع کی حدود کیاہیں۔ اجتہاد اورتقلید کے...
  11. ج

    موضوع علیحدہ کریں (انتظامیہ)

    انتظامیہ:: درج ذیل تین پوسٹس یہاں سے موضوع سے غیر متعلقہ ہونے کی وجہ سے منتقل کی گئی ہیں۔ افسوس اس بات پر ہے کہ بہت دنوں سے ایک بحث جو ابن تیمیہ کے فتوی کے ساتھ شروع ہوئی تھی ۔ اس میں تاحال الگ سے کوئی تھریڈ نہیں بنایاگیاہے شاید مسلکی عصبیت آڑے آرہی ہوگی اوراسی طرح ہراہل علم کی ہربات پر علیحدہ...
  12. ج

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    مولانا سید نذیرحسین صاحب اورنواب صدیق حسن خان برصغیر کے یہ دوحضرات بھی امام ابوحنیفہ کی تابعیت کے انکار میں پیش قدم ہیں۔ ان کےانکار کی بنیاد اوردلائل کا بھی جائزہ لیتے چلیں تاکہ بات مکمل ہوسکے۔میاں نذیرحسین صاحب نے امام ابوحنیفہ کی تابعیت سے انکار پر معیارالحق میں تفصیلی کلام کیاہے ان کاجائزہ...
  13. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    مولانارئیس احمد ندوی کی تالیف "لمحات"کے مطالعہ کے بعد کچھ لمحہ توغرق حیرت ہوگیاکہ کوئی مصنف اس طرح کی دیدہ دلیری سے بھی کام لے سکتاہے اورعلماء کی عبارت میں کتربیونت،کانٹ چھانٹ،من مانامطلب نکال سکتاہے ۔موصوف نے اپنی کتاب میں جس طرح کے استنباط اوراستخراج کئے ہیں وہ سلفی حضرات کے اجتہاد کے مبلغ...
  14. ج

    امام ابوالحسن کرخی کے ایک اصول پر اعتراض کا جواب

    امام ابوالحسن الکرخی (متوفی 340)فقہ حنفی کے معتبر ائمہ میں سے ہیں۔ وہ امام طحاوی کےہم عصر ہیں اورامام طحاوی کے شیوخ واساتذہ سے علم حاصل کیاتھا۔امام کرخی کے شاگردوں میں بڑے با کمال اور نامورفقہاء ہوئے ہیں۔اسی کے ساتھ ساتھ وہ نہایت زاہد وعابد بھی تھے ۔کئی مرتبہ کو ان کے علمی مرتبہ ومقام کی وجہ سے...
  15. ج

    مسلمانوں کو درپیش مسائل کاحل

    دنیابھر میں مسلمان اس وقت جن حالات سے دوچار ہیں اس سے ہرشخص ہے۔ خون مسلم اس قدر ارزاں بن گیاہے کہ لگتاہے مسلمانوں کے خون کی اتنی بھی قدر نہیں رہی جتنی ایک گلاس پانی کی یااس سے بھی کمتر کسی شئے کی ہوتی ہے۔کوئی دن نہیں جاتاجس دن یہ خبرپڑھنے کونہیں ملتی ہو کہ عراق میں دھماکے میں اتنے مسلمان مارے...
  16. ج

    ہرمحدث فقیہہ نہیں ہوتا

    کفایت اللہ صاحب نے اردومجلس پر ایک موضوع شروع کیاہے جس کا عنوان ہے۔ کفایت اللہ صاحب کے فورم پر موجود دستخط میں ایک شعر ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ محبت ہے توعیب بھی ہنر بن جاتی ہے اورنفرت ہے توہنربھی عیب دکھائی پڑتاہے۔ اورکمال یہ ہے کہ وہ اس پر پورے طورپرعمل بھی کرتے ہیں۔ قارئین ان اسی...
  17. ج

    تھریڈ کی منتقلی؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بحث چل رہی تھی کہ کیاامام ابوحنیفہ ثقہ ہیں۔ اس پر بحث کے دوران کفایت اللہ صاحب نے الگ تھریڈ بنایا امام ابوحنیفہ حافظ ذہبی کی نظر میں اپ نے الگ سے تھریڈ بنانے کی اجازت دی ؟ میں نے اس کے جواب میں ایک نیاتھریڈ بنایااسی نام سے کچھ مختلف اس کو کفایت اللہ...
  18. ج

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں پہلے یہ نقطہ طے کرلیں کہ بحث کا موضوع یہ ہے کہ کیاامام ذہبی نے امام ابوحنیفہ کو ضعیف قراردیاہے۔ اس لئے اس میں جوبھی بات ہوگی حافظ ذہبی کے اعتبار سے ہی ہوگی۔دوسروں کے اعتبار سے نہیں ہوگی اورہمیں امید ہے کہ کوئی دوسراشخص بھی اس میں...
  19. ج

    اولاد کو نصیحت

    انسان کو فطری طورپر اپنی اولاد سے سب سے زیادہ محبت ہوتی ہے اورکیوں نہ ہو وہ اس بدن کا ایک حصہ ہے۔وہ اس کے جسم کا ایک ٹکراہے۔انسان اپنی اولاد کیلئے ہی ہرقسم کے دکھ ،درد تکلیف مصیبت جھیلتاہے اورچاہتاہے کہ وہ اپنے بیٹوں بیٹیوں کو ساری دنیا کی خوشیاں فراہم کرے۔کبھی انہیں غم کی پرچھائیں چھوکربھی نہ...
  20. ج

    رسالہ ’’الالفۃ بین المسلمین ‘‘سے کچھ اقتباس

    فی الحال جومصیبت اورمصیبت کیوں شامت اعمال کہئے۔(جس طرح نادرشاہ کے دلی پر حملہ اورقتل عام پر ایک بزرگ نے کہاتھا۔شامت اعمال ماصورت نادر گرفت)ہمارے شامت اعمال اورکرتوت سے اس وقت امت میں جو آپسی انتشار اورخانہ جنگی اورہرطرف غدرمچاہواہے۔معمولی باتوں کیلئے ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں...
Top