الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رفیق طاہر صاحب کے موقف کے تعلق سے یہ ایک مثال دیکھین اورپھران کے دعویٰ پر غورکریں کہ میراموقف تاحال ایک ہی ہے۔
رفیق طاہر صاحب کی پہلے ضد تھی کہ میں تقلید کی تعریف ضرور کروں
تقلید کی تعریف کے بعد رفیق طاہر صاحب کا دوسراحربہ یہ تھاکہ انہوں نے فرمایاکہ تقلید اوراتباع میں عموم وخصوص کی نسبت...
س
کفایت اللہ صاحب کاخیال ہے کہ اگرکسی کے بارے میں ہم کہیں کہ ان کے مزاج میں تشدد ہے ان کے یہاں نسبتااعتدال وتوازن کم ہے لہذا ان کی باتیں ہم تامل اورغوروفکر کے بعد اخذ کرنی چاہئیں تویہ ان کی رائے میں سازش ہے لیکن یہ سازش ایسی ہے جس کاان کے یہاں بھی افراط سے استعمال کیاگیاہے۔
این گناہے است کہ...
موصوف عبدالعلام کاجدال احسن ’’کھلاجھوٹ ‘‘جیسے الفاظ سےشروع ہوتاہے ویسے یہ موصوف کی یہ بات کہ میں ہمیشہ ان سے بڑے احترام سے مخاطب ہوتاہوں کسی لطیفہ سے کم نہیں ہے۔ موصوف نے پہلاہی مراسلہ جو میرے مراسلہ کے رد میں لکھااس میں کھلے جھوٹ سے اپنی بات شروع کی۔ اب جس کی بات کھلے جھوٹ سے شروع ہواس کی بات...
میں نے کافی دن کے بعد طالب نور صاحب کی یہ پوسٹ دیکھی ہے۔ میں اب تک اسی انتظار میں تھا کہ وہ میرے پوسٹ کا کب جواب دیتے ہیں اوران کا یہ مراسلہ دیگر مراسلوں کی تیز آمد کیوجہ سے اوجھل ہوگیا۔ بہرحال آج ان کا مراسلہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اب اس پر اپناردعمل دے رہاہوں۔
مدعا عنقاہے اپنے عالم تقریر کا...
سازش کسے کہیں گے لغت میں اس کی واضح تعریف کی گئی ہے لیکن کچھ لوگ جن کی عربی توایک طرف رہی اردو کی بھی حالت قابل رحم ہے۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ سازش کیاہے اورتنقید کیاہے اورتنقید میں افراط اورتجاوز کیاہے۔جن کی اردو اس حد تک قابل رحم ہو وہ اردو فورم پر تنقید کے اقوال کو سازش کے خانہ میں رکھ کر ایک...
یہ اچھی بات ہوگی کہ آپ دوہرائی ہوئی باتوں کو نہیں دوہرائیں گے۔یہی مشکل مسئلہ تویہاں پر ہے کہ آپ کوئی نئی بات نہیں کرتے ہیں اورشروع سے جوآپ نے اتباع اتبعواماانزل الیکم کی لائن پکڑی ہے اس کی خامیاں واضح کردینے کے باوجوداپنے موقف پر نظرثانی کیلئے تیار نہیں ہیں۔
سابقہ مراسلات میں یہ بات...
خضرحیات کو شاید یہ غلط فہمی ہوگئی ہے کہ ان کے جس آخری پوست کا جواب نہیں دیاگیاہے وہ کوئی بہت وزنی شے ہے اوراس میں میرے سوالات کے جوابات موجود ہیں لیکن افسوس کہ ایسانہیں ہے۔
اس پوسٹ پر کوئی ردعمل اس لئے ظاہر نہیں کیاتھاکہ موصوف نے جب خود کو اس بحث سے الگ کرلیاتوان کی مراسلات پر خواہ مخواہ تبصرہ...
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیاکہ تقلید دیوبندیت کالازمی عنصر ہے اس کی دلیل آپ کے نزدیک کیاہے؟جب آپ نے ایک دعویٰ کیاہے تواس کی دلیل بھی دے دیں۔کیادیوبند دارالعلوم کے نام کا جزو ہے یادیوبند قصبے میں دارالعلوم ہونے کی وجہ سے دیوبند کا قصبہ مشہور ہوگیاہے ۔
کبھی موقع ملے توقاری طیب کی ایک کتاب...
یہ کہناکہ ہم اتباع کی تعریف پر مصر ہیں۔ غلط بات ہے۔اگرآپ صحیح سے اورسنجیدگی سے جواب دیناچاہتے ہیں تومیراشروع کا مراسلہ پڑھ لیں۔اوربعد کے مراسلے پڑھ لیں۔اندازہ ہوجائے گاکہ اتباع کی تعریف سے ہماری مراد کیاہے اورآپ نے جو مصطلح وغیرمصطلح کا جھگڑاکھڑاکیاہے وہ جواب کی سمت قدم بڑھاناہے یاجواب سے دوری...
سبحان اللہ کیاجواب دلنشیں ہے۔
آپ لوگوں کو کس اتباع دیتے ہیں جس کا محض معنی پیروی ہے اس کے علاوہ دائیں بائیں کچھ نہیں۔ جب آپ لوگوں سے کہتے ہیں کہ تقلید نہ کریں اتباع کریں توآپ کے ذہن میں کیارہتاہے صرف اتباع کا لفظ جس کا معنی پیروی ہے؟اگرہاں میں ہے توپھرواضح طورپر اعتراف کرلیں کہ ہم جس اتباع...
واضح ہوگی آپ کے خیال شریف میں۔ آپ کاخیال کوئی حقیقت نہیں رکھتا۔اورنہ کسی چیز کے آپ کے نزدیک واضح ہونے سے لازم آتاہے کہ وہ واقعی اورحقیقت میں بھی واضح ہو۔
ہمیں اس میں شک ہے اورمکمل شک ہے اسی لئے توہم مناقشہ کررہے ہیں۔
لہذا پہلے جس چیز کی دلیل طلب کی گئی ہے اس کی دلیل دیں ۔استنباط ،خیال اورواضح...
یہ ہے آپ کی تجزیاتی صلاحیت!چشم بددور
یعنی کہ اگر شافعی طالب علم دیوبند میں پڑھتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہواکہ دیوبند کا لازمی عنصرحنفیت نہیں بلکہ تقلید ہوگی۔
ماضی قریب وبعید میں شافعی علماء نے علماء احناف اورعلماء احناف نے شوافع سے ایک دوسرےسے جواستفادہ کیاہے وہاں پر کیاچیز لازمی عنصر کی حیثیت...
اسلوب کی شدت بہرحال حق کے قبول میں مانع سے ہوتی ہے.۔اس کی ایک مثال دیکھئے جب مقبل الوادعی جیسے ہرزہ سرا ئی کرنے والے شخص کے خلاف پتہ نہیں کون سالفظ استعمال کیاگیاتوانتظامیہ نے اس کو گالی قراردے دیا۔جب اس پر انتظامیہ کو سخت الفاظ میں متوجہ کیاگیاتو شاکر صاحب فرماتے ہیں کہ اگرخلوص کے ساتھ ان کو...
اگرکچھ لوگوں نے خود کو قرآن وسنت کا ٹھیکیدار سمجھ رکھاہے تودوسرااس میں کیاکرسکتاہے؟کچھ لوگوں پر ایسامرحلہ آتاہے شاید آپ نے بھی دیکھاہوگاکہ روڈ پر پھٹے حال گھوم رہے ہیں اوردماغ میں کروڑوں کے منصوبے ہیں۔( ایسے لوگوں کو احیتاط سے دیگر لوگ کہیں اورچھوڑآتے ہیں؟)ان کے خود کو کروڑوں بلکہ پوری دنیا کی...
یہ کہہ کر آپ نے اپنی لاعلمی اوردوسرے لفظوں میں جہالت کا مظاہرہ کیاہے؟ تبلیغی جماعت سے وابستہ دیوبندی بھی ہیں اورغیردیوبندی بھی۔ شوافع کی ایک بڑی تعداد اس سے وابستہ ہے کیاشوافع حضرات دیوبندی ہیں؟مالکیہ حضرات بھی دعوت وتبلیغ کے کام سے جڑے ہوئے ہیں کیامالکیہ حضرات دیوبندی ہیں؟کچھ حنبلیوں کوبھی...
یہ کہہ کر آپ نے اپنی لاعلمی اوردوسرے لفظوں میں جہالت کا مظاہرہ کیاہے؟ تبلیغی جماعت سے وابستہ دیوبندی بھی ہیں اورغیردیوبندی بھی۔ شوافع کی ایک بڑی تعداد اس سے وابستہ ہے کیاشوافع حضرات دیوبندی ہیں؟مالکیہ حضرات بھی دعوت وتبلیغ کے کام سے جڑے ہوئے ہیں کیامالکیہ حضرات دیوبندی ہیں؟کچھ حنبلیوں کوبھی...
فتنہ بازوں کی طرح فتنہ پھیلانے کے بجائے اگر اتباع کی کوئی تعریف ہے توبیان کریں ورنہ دوسرے مباحث میں اپنی توانائی صرف کریں۔
اہو سوری درمیان کے خلل کا جواب دیا بس نصیحت کی خاطر
یہ جذباتیت اوراس کے پس پردہ قنوطیت آپ کو مبارک ہو۔قرآن کی آیت پیش کردینے سے یہ لازم نہیں آتاکہ پیش کرنے والے کا موقف درست ہو۔
قادیانی قرآن کی آیت ہی پیش کیاکرتے ہیں اوردیگر گمراہ فرقوں کا عمل بھی اسی پر ہے۔حضرت عباس کو جب خوارج سے مناظرہ کیلئے حضرت علی نے بھیجاتھاتوکیافرمایاتھایاد ہےنا۔
لہذا...