• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : (صدقہ کر کے ) دوزخ سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی صدقہ کرو۔ 535: سیدنا عدی بن حاتمؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے جہنم کا ذکر فرمایا اور ناپسندیدگی سے منہ دوسری طرف پھیر لیا۔پھر فرمایا کہ آگ (جہنم کی آگ) سے بچو۔ پھر ناپسندیدگی سے منہ پھیر لیا، یہاں تک کہ ہم نے گمان کیا کہ آپﷺ اس (نارِ جہنم)...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : مسکینوں اور مسافروں پر صدقہ کرنے کے بارے میں۔ 534: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ایک آدمی نے میدان میں بادل میں سے یہ آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو پانی پلا دے۔ (اس آواز کے بعد)بادل ایک طرف چلا اور ایک پتھریلی زمین میں پانی برسایا۔ ایک نالی وہاں کی نالیوں میں سے بالکل...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ضرورت مندوں پر صدقہ کرنے کی ترغیب اور اچھا طریقہ جاری کرنے والے کا ثواب۔ 533: سیدنا جریر بن عبد اللہؓ کہتے ہیں کہ دن کے شروع حصہ میں ہم رسول اللہﷺ کے پاس تھے۔ کچھ لوگ آئے جو ننگے پیر، ننگے بدن، گلے میں چمڑے کی چادریں پہنی ہوئیں، اپنی تلواریں لٹکائی ہوئیں، اکثر بلکہ سب ان میں قبیلہ مضر کے...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : فوت شدہ والدہ کی طرف سے صدقہ کرنا۔ 532: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا اور اس نے نبیﷺ سے پوچھا کہ میری ماں فوراً مر گئی اور وصیت نہ کرنے پائی، اگر بولتی تو صدقہ دیتی۔ اگر میں ان کی طرف سے صدقہ دوں تو اسے ثواب ہو گا؟ آپﷺ نے فرمایا ہاں۔
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : مشرکہ ماں سے صلہ رحمی کرنا۔ 531: سیدہ اسماء بنت ابی بکرؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا کہ میری ماں آئی ہے اور وہ دین سے بیزار ہے (دوسری روایتوں میں آیا ہے کہ وہ مشرکہ ہے ) تو کیا میں اس سے سلوک اور احسان کروں؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ ہاں۔
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ماموؤں پر صدقہ کرنا۔ 530: سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کے زمانہ میں ایک لونڈی آزاد کی اور رسول اللہﷺ کے سامنے اس کا ذکر کیا تو آپﷺ نے فرمایا: اگر تم اسے اپنے ماموں کو دے دیتیں تو تمہارے لئے زیادہ اجر کا باعث بنتا۔
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : قریبی رشتہ داروں میں خرچ کرنا۔ 529: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ابو طلحہ انصاریؓ مدینہ میں بہت مالدار تھے اور بہت محبوب مال ان کا بیر حاء ایک باغ تھا، جو مسجد نبوی کے آگے تھا۔اور رسول اللہﷺ اس میں جاتے اور اس کا میٹھا پانی پیتے تھے۔ سیدنا انسؓ نے کہا کہ جب یہ آیت اتری کہ "نہ پہنچو گے تم...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : خاوند اور اولاد پر صدقہ کرنا۔ 528: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کی بیوی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اے عورتوں کی جماعت! صدقہ دو اگرچہ اپنے زیور سے ہو۔ انہوں نے کہا کہ پھر میں اپنے شوہر عبد اللہ بن مسعودؓ کے پاس آئی اور میں نے کہا کہ تم مفلس خالی ہاتھ آدمی ہو،...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : قبل اس کے کہ کوئی صدقہ قبول کرنے والا نہ ملے ، صدقہ کی ادائیگی میں رغبت دلانا۔ 526: سیدنا حارثہ بن وھبؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺکو سنا آپﷺ فرماتے تھے کہ صدقہ دو۔ قریب ہے کہ ایسا وقت آ جائے گا کہ آدمی اپنا صدقہ لے کر نکلے گا اور جس کو دینے لگے گا وہ کہے گا کہ اگر تم کل لاتے تو میں لے...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : (اللہ کی راہ میں) خرچ کرنے پر شوق دلانا۔ 525: سیدنا ابو ہریرہؓ نے نبیﷺ سے روایت کی کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : اے ابن آدم! خرچ کر کہ میں بھی تیرے اوپر خرچ کروں اور (نبیﷺ نے ) فرمایا کہ اللہ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے ، رات دن خرچ کرنے سے کچھ کم نہیں ہوتا۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : صدقہ کرنے میں ترغیب دلانا۔ 523: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: مجھے یہ آرزو نہیں ہے کہ یہ احد کا پہاڑ میرے لئے سونا ہو جائے اور تین دن سے زیادہ میرے پاس ایک دینار بھی باقی رہے مگر یہ کہ وہ دینار اپنے کسی قرض خواہ کو دینے کے لئے بچا رکھوں۔ 524: سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے...
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز (عید) سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم۔ 522: سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے نماز (عید) کو نکلنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا۔
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : صدقہ فطر، کھانے ، پنیر اور منقہ (خشک انگور) سے ادا کرنے کا بیان۔ 521: سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے دَور میں صدقہ فطر ہر چھوٹے بڑے ، آزاد اور غلام کی طرف سے ایک صاع گندم یا ایک صاع پنیر یا 'جو' یا کھجور یا انگور نکالتے تھے پھر جب سیدنا...
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: صدقۂ فطر کا بیان باب : مسلمانوں پر کھجور یا "جو" سے صدقہ فطر ادا کرنے کا بیان۔ 520: سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے صدقہ فطر رمضان کے بعد لوگوں پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو فرض کیا ہے ہر آزاد اور غلام مرد و عورت پر جو مسلمان ہو۔
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نبیﷺ کا ہدیہ قبول کرنا اور صدقہ واپس کر دینا۔ 519: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ جب کھانا آتا تو پوچھ لیتے ، اگر ہدیہ ہوتا تو کھاتے اور اگر صدقہ ہوتا تو نہ کھاتے۔
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو صدقہ کے مال سے بطور ہدیہ آل نبیﷺ کے لئے بھیجا جائے ، وہ مباح ہے۔ 517: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ بریرہ رضی اللہ عنہا نے نبیﷺ کو کچھ گوشت ہدیہ دیا جو کہ اس کو کسی نے صدقہ میں دیا تھا تو آپﷺ نے لے لیا اور فرمایا کہ ان کے لئے صدقہ ہے اور ہمارے لئے ہدیہ ہے۔ 518: سیدہ اُمّ عطیہ رضی...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : صدقات کی وصولی پر آل نبیﷺ کو مقرر کرنے کی کراہت۔ 516: عبدالمطلب بن ربیعہ بن حارث کہتے ہیں کہ ربیعہؓ بن حارث اور عباسؓ بن عبدالمطلب دونوں جمع ہوئے اور کہا کہ اللہ کی قسم ہم ان دونوں لڑکوں (یعنی مجھے اور فضل بن عباس) کو رسول اللہﷺ کے پاس بھیج دیں، اور یہ دونوں جا کر عرض کریں کہ رسول اللہﷺ ان...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : رسول اللہﷺ اور آپﷺ کے اہل بیت کے لئے صدقہ حلال نہیں۔ 515: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ حسن بن علیﷺ نے ایک صدقہ کی کھجور لیکر اپنے منہ میں ڈالی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: تھو۔ تھو!۔ اس کو پھینک دے کیا تو نہیں جانتا کہ ہمارے لئے صدقہ حلال نہیں ہے۔
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جن کے دل اسلام کی طرف راغب ہیں، ان کو دینا اور مضبوط ایمان والوں کو چھوڑ دینا۔ 512: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ جب حنین کا دن ہوا تو (قبیلہ) ہوازن اور غطفان اور دوسرے قبیلوں کے لوگ اپنی اولاد اور جانوروں کو لے کر آئے اور نبیﷺ کے ساتھ دس ہزار غازی تھے اور مکہ کے لوگ (جو فتح مکہ کے موقع...
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اس آدمی کو عطیہ دینا جس کے ایمان میں خطرہ ہو۔ 511: سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے کچھ مال بانٹا تو میں نے عرض کیا یہ یا رسول اللہﷺ! فلاں کو دیجئے کہ وہ مومن ہے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ یا وہ مسلمان ہے۔ میں نے تین بار یہی کہا کہ وہ مومن ہے اور آپﷺ نے ہر بار یہی فرمایا کہ "یا...
Top