الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
داعش یا طالبان کے بارے ہمارا اتفاق بالکل نہیں مگر سوچنے کی بات اور انصاف کی بات یہ ہے کہ یہ غلطی کس میں حقیقت میں ہے
ذرا ضمیر میں جھانک کر دیکھیں اور جواب دیں کہ کیا جو اسرائیل کے خلاف طاقت اور وسائل ہونے کے باوجود لڑائی شروع نہیں کرتے وہ داعش کے لوگ ہیں یا پاکستان کی حکومت ہے
داعش نے تو کہا ہے...
ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلی نظر آتا ہے
اگر آج امریکہ کی طرف سے سختی ہو تو طالبان اور کشمیری مجاہدین کی اخلاقی حمایت سے جس طرح انھوں نے ہاتھ کھینچا ہے اسی طرح فلسطینی مسلمانوں کی اخلاقی حمایت سے بھی ہاتھ کھینچ لیں
محترم عامر بھائی آپ کون سی دنیا میں رہتے ہیں جو...
میرے خیال میں محترم @خضر حیات بھائی شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس کے لئے خوبصورت کی جگہ کوئی اور موزوں لفط ہونا چاہئے تاکہ غیر مسلم بھی اعتراض نہ کر سکیں تو اسکے لئے مناسب لفظ دلوں کو ٹھنڈا کرنے والے ہو سکتا ہے جیسے اللہ کہتا ہے ویشف صدور قوم مومنین
اس پر میرے خیال میں سب کا ااتفاق ہو جائے گا...
محترم بھائی آپ اپنی اس بات کی تائید میں دلیل نہیں دے رہے میرے مطابق تو ایک مسلمان جب خطا سے بھی کوئی نظریہ بنا لے گا تو اسکا عمل لازمی اسکے تابع ہو گا ورنہ پھر اسکا وہ نظریہ نہیں ہو گا مثلا جو میں نے فتوی بے نمازی کے بارے ذکر کیا ہے تو ابن عثیمین رحمہ اللہ کا عمل لازمی اسی کے مطابق ہونا چاہئے...
محترم بھائی یہ سلف میں تعامل رہا ہے کہ جس کو سلطہ حاصل ہوتا ہے وہ اپنے نظریات کے مطابق حکم نافذ کرتا ہے پس ابو یوسف رحمہ اللہ کے دور میں فقہ حنفی زیادہ تر نفذ رہا اسی طرح ہماری جماعۃ الدعوہ کے معسکرات میں ٹخنوں سے نیچے شلوار لٹکانے والے کے پائنچے کاٹ دیئے جاتے ہیں اور الٹی مانگ نکالنے والے کے...
محترم بھائی آپ پر بات شاید مکس ہو رہی ہے
اجتہادی طور پر آپ کسی کو کافر یا خارجی بے شک کہ سکتے ہیں مگر تب جب آپ کے پاس اسکی ٹھوس دلیل ہو چاہے اس ٹھوس دلیل میں آپ اجتہادی غلطی پر ہی کیوں نہ ہوں مثلا آپ بے نمازی کو کافر سمجھتے ہیں اور باقی ایسا نہیں سمجھتے اب ہو سکتا ہے آپ اجتہادی غلطی پر ہوں...
جب کوئی دوٹوک الفاظ میں جواب نہ دے رہا ہو تو کوئی کیا نتیجہ اخذ کر سکتا ہے ویسے مجھ سے تو وہ مضمون کھلا بھی نہیں پس آپ محترم بھائی سے مودبانہ گزارش ہے کہ دو ٹوک الفاظ میں اوپر کا جواب دے دیں
ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک دکاندار نے ایک چینی کا برتن دکھاتے ہوئے کہا کہ اسکو زور سے زمین پر دے مارو...
محترم بھائی سنا ہے آپ گاوں آئے ہوئے ہیں آپ سے ملنے کا شوق ہے کیسے ملاقات ہو سکتی ہے موبائل نمبر پی ایم کر دیں آپ جہاں کہیں گے ہم وہاں آ جائیں گے آپ کے علاقے کی گرمی سے بھی نہیں ڈرتے (ابتسامہ)
الل تعالی ہمارے شیخ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں نے بھی انکو آڑہت کے ایک بہت اہم سوال میں ٹیگ کی تھا مگر ابھی تک جواب نہیں آیا میں یہی سمجھ رہا ہوں کہ شیخ مصروف ہیں اللہ خیر کرے امین
بہنا یہ کہیں یہ وہی بھائی تو نہیں جنکے ایک آدھ مضمون ایقاظ میں شاید دیکھے تھے انکو کیا ہوا ہے اللہ خیر کرے امین
بھائی اتنا تفصیل میں جانے کی کیا ضرورت ہے آپ خالی دو ٹوک الفاظ میں یہ بتا دیں کہ آپ کے نزدیک قرآن کی طرح حدیث بھی ہمارے لئے حجت ہے کہ نہیں اور کیا کسی حدیث سے قرآن کے عموم کی تخصیص ہو سکتی ہے کہ نہیں
پہلے آپ کا جواب ہاں یا ناں میں ہونا چاہیے باقی وضاحتیں بعد میں ضرور کریں تاکہ ہمیں آپ کو سمجھنے...
محترم بھائی لگتا ہے میں سمجھانے کے معاملے میں بہت کمزور ہوں کہ اتنی سیدھی بات سمجھانا بھی مجھ سے ممکن نہیں ہو رہا دوبارہ کوشش کرتا ہوں
1-میرے خیال میں آپ نے اوپر اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں علماء کے دو گروہ ہیں ایک اسکے مرتکب کو کافر سمجھتا ہے جبکہ دوسرا مسلمان
2-آپ اس...
1-میرا سوال
میں نے لکھا تھا کہ
2-عزیز خان کا جواب
اس پر بھائی @aziz khan نے اس نظریہ کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ
3-عزیز خان کا اصل سوال
اب بھائی عزیز خان کے اس سوال کی طرف آتے ہیں جس کی وجہ سے یہ موضوع انہوں نے شروع کیا تھا انکا سوال تھا کہ
4-عزیز خان کے اصل سوال کا جواب
بھائی عزیز خان آپ...
جزاک اللہ بہنا
ایک تو تمام ساتھیوں سے معذرت کہ روزوں میں مصروفیات زیادہ ہونے کی وجہ سے کبھی کبھی سرسری سا چکر فورم پر لگتا ہے پس روزوں کے بعد تفصیل سے انشاءاللہ باتیں ہوں گی
دوسرا اوپر سوال کی صحیح وضاحت تو جملہ انشائیہ کی تفصیل پڑھ کر ہو سکتی ہے البتہ کچھ لکھ دیتا ہوں
دعا یدعو کا لغوی معنی...
بھائی میں نے دو احتمالات لکھے تھے
1- پہلا یہ تھا کہ ایک ہی اہل حدیث ایک معاملہ میں اپنی مرضی سے کبھی کوئی بات اختیار کر لیتا ہے اور کبھی دوسری بات
2-دوسرا یہ تھا کہ دو مختلف اہل حدیث ایک معاملہ میں اپنی سمجھ سے مختلف باتیں اختیار کرتے ہیں جیسے اوپر محترم ارسلان بھائی نے مولوی اسماعیل رحمہ اللہ...
کالم سے اقتباس
میں اور علی ان کا منہ دیکھ رہے تھے
خاتون استاد نے اس سٹڈی کے آخر میں تین نکتے سمجھائے
1-نبی سینٹ اور لیڈر عام لوگ نہیں ہوتے یہ عام لوگوں سے بالاتر ہوتے ہیں ہم کچھ بھی کر لیں ہم ان جیسے نہیں بن سکتے ہم بہت زور لگا لیں تو اپنے اند ان جیسی کوئی ایک آدھ خونی پیدا کر لیں گے اور بس لہذا...
محترم بھائی ہم عیسائیوں کے لئے کافر اور اہل کتاب دونوں کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں جہاں تک توہین کی بات جو آپ نے کی ہے تو یاد رکھیں اللہ نے قرآن میں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں انکے ذلیل ہونے کی بات خود کی ہے قرآن میں انہیں کے بارے ہے حتی یعطوا الجزیۃ عن ید وھم صاغرون )یعنی یہ...
بھئی قاردی صاحب انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ مجھے اوپر دواحتمالات میں سے کوئی ایک احتمال چن کر دے دیں یا پھر کوئی تیسرا احتمال آپ کے ہاں ہے تو وہ دے دیں تاکہ میں آپ کی بات کا جواب دے سکوں
محترم بھائی خالی منظور ہے واضح نہیں بلکہ آپ یہ لکھیں کہ آپ کا اوپر لکھا ہوا نظریہ جو دوبارہ کوٹ بھی کیا ہے وہ واقعی متفقہ ہے
محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ میں اوپر ہر پوسٹ میں یہی بات کر رہا ہوں کہ میں صرف متفقہ بات ہی کروں گا اور جہاں میں لاشعوری یا شعوری طور پر اس سے ہٹوں تو آپ نے مجھے...
کسی نے کہا ہے کہ آج کل ہمارے @ماھنہہر قادری صاحب اس فورم پر تشریف لائے ہوئے ہیں انکا بڑا چرچا ہے ان سے بھی فیض لیں تو آپ کی طرف آئے ہیں امید ہے آپ ہمیں اپنی علمی گفتگو سے فیض یاب کریں گے
اوپر آپکی گفتگو کچھ پڑھی ہے آپ نے کہا کہ ہمارے بھائی قلابازیاں کھا رہے ہیں اس سے آپ کی کیا مراد ہے سمجھ...