الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی جان۔
امام نوویؒ نے معاملات کے باب میں تصریہ وغیرہ کی احادیث پر جو ابواب باندھے ہیں وہ احناف کے موقف کے سراسر خلاف ہیں۔ تو کیا وہاں بھی یہی کہیں گے؟
ایک شے ممکن ہے۔ وہ یہ کہ آپ یہ کہیں کہ یہاں "من" بیانیہ نہیں بلکہ اسم تفضیل "اتبع" کے مفضل منہ کے لیے آیا ہے۔
لیکن اس صورت میں اوپر بالکل اسی انداز کے جملہ میں یہ مذکور ہے:
فأتبع الناس لمالك ابن وهب وطبقته ممن يحكم الحجة وينقاد للدليل أين كان
یہاں بھی یہی ترجمہ کیجیے گا۔ اس کے علاوہ پھر اس قید...
ترجمہ کے علاوہ آپ نے ساری باتیں کر دی ہیں۔ آپ کا درست ترجمہ کہاں ہے اگر میرا ترجمہ غلط ہے؟
مجهے یہ بتائیے کہ کیا اس عبارت کا ترجمہ میں نے درست کیا ہے؟ اگر نہیں تو اصلاح فرمائیے۔
وكذلك البخاري ومسلم وأبو داود والأثرم وهذه الطبقة من أصحاب أحمد أتبع له من المقلدين المحض المنتسبين إليه،
میں نے اس کا...
میں آپ سے متفق ہوں۔
مضمون نگار کو حدیث عائشہ کا بھی علم نہیں ہو سکا۔ اور نہ ہی اس نے اتنی تکلیف کی کہ شروح کتب احادیث کھول کر دیکھ لیتا کہ "محدثین کرام" نے اس حدیث کی کتنی توجیہات کی ہیں اور کیوں کی ہیں۔
بعض مضمون نگاروں کا کام صرف اعتراض ہوتا ہے تا کہ "فلم تحاجون فیما لیس لکم بہ علم" کی آیات آج...
"کسی مقلد نے شیخ الاسلامؒ پر ان کے مدرسہ ابن الحنبلی میں پڑھانے پر اعتراض کیا جبکہ وہ حنابلہ پر وقف تھا اور مجتہد ان (حنابلہ) میں سے نہیں ہے تو انہوں نے فرمایا: میں اس (مدرسہ) سے جو لیتا ہوں وہ امام احمد کے مذہب سے واقفیت پر لیتا ہوں نہ کہ ان کی تقلید پر۔ اور یہ بات محال ہے کہ یہ متاخرین ائمہ کے...
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
اسحاق سلفی بھائی آپ نے اس ترجمہ کو پڑھا ہے؟ یہ ترجمہ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیانات اور اپنی ذاتی باتوں کے اضافہ کا پلندہ؟؟؟ کیا عربی عبارت میں وہ باتیں موجود ہیں جو مترجم نے ترجمہ میں برآمد کی ہیں؟؟ غالبا آدھی سے زیادہ اردو عبارت تو ترجمہ کے نام پر اس کی اپنی تخلیق کردہ ہے۔
اس سلسلے میں سب سے زیادہ پیش کی جانے والی اور صریح ترین روایات میں سے یہ روایت ہے:
حدثني علي بن ثابت الجزري، عن مسلمة بن جعفر، عن حسان بن حميد، عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " سبعة لا ينظر الله عز وجل إليهم يوم القيامة، ولا يزكيهم، ولا يجمعهم مع العالمين، يدخلون النار أول...
آگے ہم اس حدیث مبارکہ کو دیکھتے ہیں جس میں روزہ کا حکم دیا گیا ہے تو احناف کے نزدیک تو ویسے بھی مفہوم مخالف معتبر نہیں ہے اور یہاں مفہوم مخالف مراد لیا گیا ہے۔
جو حضرات مفہوم مخالف کے معتبر ہونے کے قائل ہیں ان کے نزدیک بھی اگر کوئی شخص روزہ نہ رکھے اور صرف ڈائٹنگ یا صرف دوپہر میں کھانا شروع کر...
اس تحریر میں اس موضوع پر موجود آیت اور حدیث کا ذکر کیا گیا ہے۔
اس آیت سے بہت سے علماء نے استمناء بالید کی حرمت پر استدلال کیا ہے اور وجہ استدلال وراء ذلک کا عموم ہے یعنی جس نے مذکورہ دو موقعوں کے علاوہ کوئی موقع "تلاش" کیا۔
لیکن میرا خیال یہ ہے کہ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو یہاں استمناء پر...
محترمی! ہر مفتی اور عالم کے سوچنے اور سمجھنے کا ایک انداز ہوتا ہے۔ وہ اس طریقے سے سوچ اور سمجھ کر بات کرتا ہے۔ اس میں اس کی جانب سے ناانصافی یا غلط بیانی نہیں ہوتی۔
دوسرا اسی چیز کو دوسرے نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔
ایک چیز جو آپ کے لیے ایک طرح ہے ان کے لیے اس طرح نہیں ہے۔
محترمی! میں سو فیصد دیوبندی ہوں۔
میری سمجھ میں یہ مسئلہ نہیں آتا کہ ایک علمی معاملہ میں آپ اس طرح کی بحث کیوں کر رہے ہیں؟ ابن ہمامؒ نے یہ مسلک اختیار کیا ہے اور وہ حنفی ہیں۔ اگر آپ کو ان کے اس مسلک سے اختلاف ہے تو آپ وہ بیان کر سکتے ہیں۔
آپ نے کئی بار مطالبہ کیا ہے کہ آٹھ رکعات تراویح کی حدیث...
محترمی! کیا کوئی دلیل ہے کہ نبی ﷺ بعد میں بھی بیس رکعات تراویح ہی ادا فرماتے رہے؟ اصل مسئلہ یہی ہے کہ بیس سنت موکدہ ہے یا آٹھ۔ یہ مسئلہ نہیں کہ باجماعت سنت موکدہ ہے یا بلا جماعت۔
باقی باتوں کو ہم بعد میں چھیڑتے ہیں۔ پہلے اس پر بات ہو جائے۔