• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں بچوں کو اٹھا لینے کی اجازت کا بیان۔ 346: سیدنا ابو قتادہ انصاریؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو لوگوں کی امامت کرتے ہوئے دیکھا اور امامہ بنتِابو العاص ص، آپﷺ کی نواسی آپ کے کندھے پر تھیں (یہ آپﷺ کی صاحبزادی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی بیٹی تھیں)، جب آپﷺ رکوع کرتے تو ان کو بٹھا دیتے اور...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں جمائی لینے اور اسے روکنے کے بارے میں۔ 345: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو جہاں تک ہو سکے اس کو روکے۔ اس لئے کہ شیطان (دل میں وسوسہ ڈالنے اور نماز کو بھلانے کے لئے ) اندر گھستا ہے۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ (جمائی...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں آدمی کو اپنے سامنے تھوکنے کی ممانعت ہے۔ 344: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے مسجد میں قبلے کی طرف تھوک دیکھا تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ تمہارا کیا حال ہے کہ تم میں سے کوئی اپنے پروردگار کی طرف منہ کر کے کھڑا ہوتا ہے ، پھر اپنے سامنے تھوکتا ہے ، کیا تم...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت۔ 343: سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازی کے سامنے سترہ کے آگے سے گزرنے کی اجازت۔ 342: عون بن ابی حجیفہ سے روایت ہے کہ ان کے والد سیدنا ابو جحیفہؓ نے رسول اللہﷺ کو چمڑے کے سرخ خیمے میں دیکھا اور میں نے سیدنا بلالؓ کو دیکھا کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کے وضو کا بچا ہوا پانی نکالا تو لوگ اس کو لینے کے لئے جھپٹنے لگے۔ پھر جس کو پانی...
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : سواری کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا۔ 341: سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ اپنی اونٹنی کو قبلہ کی طرف کر کے اس کی طرف نماز پڑھتے تھے۔
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : برچھا کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا۔ 340: سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب عید کے دن باہر نکلتے تو اپنے سامنے برچھا گاڑنے کا حکم دیتے۔ پھر اس کی آڑ میں نماز پڑھتے اور لوگ آپﷺ کے پیچھے ہوتے اور یہ کام سفر میں کرتے تھے ، اسی وجہ سے امیروں نے اس کو مقرر کر لیا ہے (کہ برچھا ساتھ رکھتے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازی کس چیز کا سترہ بنائے۔ 339: سیدنا طلحہ بن عبید اللہؓ کہتے ہیں کہ ہم نماز پڑھتے تھے اور جانور ہمارے سامنے سے گزرا کرتے تھے تو ہم نے رسو ل اللہﷺ سے اس کا ذکر کیا۔ تو آپﷺ نے فرمایا کہ اگر پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز تمہارے سامنے ہو تو پھر سامنے سے کسی چیز کا گزر جانا نقصان نہیں...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو منع کرنا۔ 338: ابو صالح السمان کہتے ہیں کہ میں سیدنا ابو سعید خدریؓ کے ساتھ تھا وہ جمعہ کے دن کسی چیز کی آڑ میں لوگوں سے الگ ہو کر نماز پڑھ رہے تھے۔ اتنے میں ابو معیط کی قوم کا ایک جوان آیا اور اس نے ان کے سامنے سے نکلنا چاہا۔ سیدنا ابو سعیدؓ نے اس کے سینہ میں...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نما ز ی کے آ گے سے گزرنے پر سخت و عید۔ 337: بسر بن سعید سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن خالد جہنیؓ نے ان کو ابو جہیم (عبد اللہ بن حارث بن صمہ انصاریؓ کے پاس یہ پوچھنے کے لئے بھیجا کہ رسول اللہﷺ نے اس شخص کے بارے میں کیا فرمایا ہے جو نمازی کے سامنے سے گزرے ؟ سیدنا ابو جہیمؓ نے کہا کہ رسول اللہﷺ...
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت۔ 336: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ یا تو لوگ نماز میں دعا کرتے وقت اپنی نگاہ کو آسمان کی طرف اٹھانے سے رک جائیں یا پھر ان کی نگاہیں چھین لی جائیں گی۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں، ضرورت کے وقت سبحان اللہ کہنا۔ 335: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ مردوں کو سبحان اللہ کہنا چاہئیے اور عورتوں کو تالی بجانی چاہئیے اور ایک روایت میں ہے کہ (ایسا) نماز میں (کرنا چاہئیے )۔
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں گفتگو کرنے کا حکم منسوخ ہے۔ 333: سیدنا معاویہ بن حکم سلمیؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا کہ اتنے میں ہم میں سے ایک شخص چھینکا تو میں نے کہا کہ یرحمک الله۔ تو لوگوں نے مجھے گھورنا شروع کر دیا، میں نے کہا کہ کاش مجھ پر میری ماں رو چکی ہوتی (یعنی میں مر جاتا) تم...
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں سلام کے جواب کے لئے اشارہ کرنا۔ 332: سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھے کسی کام کے لئے بھیجا ، پھر میں لوٹ کر آپﷺ کے پاس پہنچا، آپﷺ (سواری پر) چل رہے تھےﷺ قتیبہ نے کہا کہ (نفل) نماز پڑھ رہے تھے [ میں نے سلام کیا تو آپﷺ نے اشارے سے جواب دیا، جب نماز سے فارغ ہوئے تو مجھے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں سکون کا حکم۔ 331: سیدنا جابر بن سمرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ میں تمہیں اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھ رہا ہوں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دُمیں ہیں تم لوگ نماز میں سکون سے رہا کرو۔ پھر ایک مرتبہ آپﷺ نے ہمیں حلقہ باندھے دیکھ کر فرمایا کہ تم لوگ الگ الگ کیوں...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : افضل نماز لمبے قیام والی ہے۔ 330: سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے کہ نمازوں میں بہتر وہ نماز ہے جس میں دیر تک کھڑا رہنا ہو۔
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز اعتدال کے ساتھ اور پوری طرح پڑھنے کا بیان۔ 328: سیدنا براء بن عازبؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کی نماز کو جانچا تو معلوم ہوا کہ آپﷺ کا قیام پھر رکوع پھر رکوع سے کھڑا ہونا، پھر سجدہ اور دونوں سجدوں کے درمیان کا جلسہ پھر دوسرا سجدہ اور سجدے اور سلام کے بیچ کا جلسہ یہ سب تقریباً برابر...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز کو اچھے (خوبصورت) طریقہ پر ادا کرنے کا حکم۔ 327: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ایک دن نماز پڑھانے کے بعد فرمایا کہ اے فلاں! تم اپنی نماز اچھی طرح کیوں ادا نہیں کرتے ؟ کیا نمازی کو یہ دکھائی نہیں دیتا کہ وہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے ؟ حالانکہ وہ اپنے فائدے کے لئے نماز پڑھتا...
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عذر کی بناء پر جماعت سے رہ جانے کی رخصت۔ اس باب میں سیدنا عتبان بن مالک کی حدیث کتاب الایمان میں گزر چکی ہے (دیکھئے حدیث : 14)۔
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہ کرنے پر سخت وعید۔ 325: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ نمازِ عشاء اور فجر منافقوں پر بہت بھاری ہیں اگر اس کا اجر جانتے تو گھٹنوں کے بل چل کر آتے۔ اور میں نے تو ارادہ کیا کہ نماز کا حکم دوں کہ (جماعت) نماز کھڑی کی جائے اور ایک...
Top