السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے یہ تھریڈ گفتگو کے لئے مناسب تو نہیں، لیکن ایک بات گذشتہ سے پیوستہ عرض کرنے کی جسارت کرتا ہوں :
اکثر عوام الناس خواہ وہ خود کو مقلد کہے وہ در حقیقت کسی بھی مسئلہ میں خواہ نماز کے ہوں یا حج کے وہ قرآن و حدیث کی پیروی کرنے کی نیت سے ہی عمل پیرا ہوتے ہوتے...