• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ نے ہر ایک برتن میں بنیذ بھگونے کی اجازت دے دی حالانکہ پہلے منع فرما دیا تھا (۱۹۳۶)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ جب نبیﷺ نے مشکوں کے سوا اور برتنوں میں نبیذ بھگونے سے منع فرمایا تو لوگوں نے نبیﷺ سے عرض کی کہ تم لوگوں کو مشک نہیں مل سکتی (وہ کیا کریں ؟)۔ تو آپﷺ نے بن لاکھ لگے کھڑے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ برتنوں یا لکڑی کے پیالے میں نبیذ بنانا۔ (۱۹۳۵)۔ سیدنا ابو اسید الساعدیؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبیﷺ کو اپنی شادی کی دعوت میں بلایا (اور اس وقت) ان کی وہی عورت جو دلہن تھی تمام لوگوں کی خدمت کرتی رہی۔ انھوں نے کہا کیا تم جانتے ہو کہ اس دلہن نے رسول اللہﷺ کو کیا (بنا کر) پلایا تھا ؟ اس نے...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ شہر کی شراب کا (بیان اور اسی کا) نام بتع ہے۔ (۱۹۳۳)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے بتع کی بابت جو شہد کی شراب ہے ، پوچھا گیا اور یمن کے لوگ اس کو پیا کرتے تھے تور سول اللہﷺ نے فرمایا :'' جو شراب نشہ لانے والی ہو وہ حرام ہے۔ '' (۱۹۳۴)۔ سیدنا ابو عامر اشعریؓ سے روایت ہے...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مشروبات کا بیان (۱۹۳۰)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جس نے دنیا میں شراب پی لی پھر تو بہ نہ کی تو اس کو آخرت میں شراب (طہور ، یعنی جنت کی پاکیزہ شراب) سے محروم کر دیا جائے گا۔ '' (۱۹۳۱)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' زانی (عین) زنا...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    قربانیوں کے بیان میں قربانی کا گوشت اسی روز کھا لینا اور اس کو رکھ چھوڑنا ، دونوں جائز ہیں (۱۹۲۸)۔ سیدنا سلمہ بن اکوعؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جو شخص تم میں سے قربانی کرے اس کو چاہیے کہ تین روز کے بعد تک اس کا گوشت نہ رکھے (بلکہ سب تقسیم کر دے)۔ اور جب دوسراسال آیا تو لوگوں نے عرض کی یا...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ (جانوروں کا) چہرہ داغ کر نشان لگا نے کا بیان۔ (۱۹۲۷)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے چہرہ پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مشک کا بیان۔ (۱۹۲۵)۔ سیدنا ابوموسیٰؓ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :''نیک دوست اور برے دوست کی مثال خوشبو والے اور لوہار ، بھٹی دھونکنے والے کی سی ہے کیونکہ خوشبو والا یا تو خود کچھ عطا کر دے گا یا تو یہ خرید لے گا ورنہ عمدہ خوشبو تو (ضرور ہی) سونگھ لے گا (ایسے ہی نیک کی صحبت میں ہر...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ پھاڑ کر کھا نے والا ہر درندہ حرام ہے (۱۹۲۵)۔ سیدنا ابو ثعلبہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے پھاڑ کر کھانے والے ہر درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مرغی کا گوشت کھانا (جائز ہے) (۱۹۲۴)۔ سیدنا ابوموسیٰ اشعریؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو مرغی کھاتے ہوئے دیکھا۔
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ زندہ جانور کے اعضا ء کا ٹنا یا اسے باندھ کر تیر مارنا یا باندھ کر تیروں کا نشانہ بنانا جائز نہیں (۱۹۲۲)۔ سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ان کا گزر ایسے جوانوں کے پاس سے ہوا کہ جو ایک مرغی کو باندھ کر نشانہ لگا رہے تھے ، جب انھوں نے سیدنا عبداللہؓ کو دیکھا تو سب بھاگ گئے۔ پس سیدنا ابن عمرؓ ؓ...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نحر اور ذبح کرنے کا بیان (۱۹۲۱)۔ سیدنا اسماء بن ابی بکرؓ کہتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہﷺ کے دور میں ایک گھوڑا نحر کیا اور اس کو کھایا اور ہم اس وقت مدینہ میں تھے۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ٹڈی کھانا (جائز ہے)۔ (۱۹۲۰)۔ سیدنا ابن ابی اوفٰیؓ کہتے ہیں کہ ہم نبیﷺ کے ہمراہ سات یا چھ (راوی کا شک) لڑائیوں میں شریک ہوئے اور ہم آپﷺ کے ساتھ ٹڈیاں کھاتے تھے۔
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اس شکاری کا بیان (جو تیر وغیرہ کھا کر بھاگ جائے) اور دو تین روز غائب رہے۔ (۱۹۱۹)۔ سیدنا عدی بن حاتمؓ کی (شکار کے بارے میں) حدیث قریب ہی گزری ہے (حدیث ۱۹۱۵)اور اس روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ۔۔۔ اور اگر تم نے شکار کو تیر مارا اور وہ (چوٹ کھانے کے بعد) تمہیں دو تین روز کے بعد (مردہ) ملے اور اگر...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو شخص (بلا ضرورت) ایسا کتا رکھے جو نہ شکاری ہو اور نہ مویشیوں کی حفاظت کرتا ہو (فقط شوقیہ کتا پالے)۔ (۱۹۱۸)۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' جو شخص ایسا کتا پالے جو نہ تو مویشیوں کی حفاظت کرنے والا ہو اور نہ شکاری تو اس کے نیک اعمال کے ثواب میں سے ہر روز...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ چھوٹے چھوٹے سنگریزے اور غلے (درمیانی انگلی اور انگوٹھے سے) مارنا۔ (۱۹۱۷)۔ سیدنا عبد اللہ بن مغفلؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے ایک شخص کو دو انگلیوں سے کنکری پھینکتے ہوئے دیکھا تو اس سے کہا کہ (اس طرح)مت پھینکو کیونکہ رسول اللہﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے یا مکروہ سمجھا ہے (راوی کو شک ہے) اور فرمایا...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کمان سے شکار (کرنے کا بیان)۔ (۱۹۱۶)۔ سیدنا ابو ثعلبہ خشنیؓ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی '' یا رسول اللہ ! ہم اہل کتاب کے ملک میں رہتے ہیں تو کیا ان کے برتنوں میں ہم کھا لیں (یا نہیں) اور ہم شکار کے جنگل میں رہتے ہیں تو کیا ہم تیر کمان یا سکھلائے ہوئے کتے اور بغیر سکھلائے ہوئے کتے سے شکار کر...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    ذبیحہ و شکار کا بیان شکار پر بسم اللہ پڑھنے کے بیان میں۔ (۱۹۱۵)۔ سیدنا عدی بن حاتمؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ سے اس شکار کی بابت دریافت کیا جو تیر کی ڈنڈی لگ کر مر جائے تو آپﷺ نے فرمایا :'' جس (جانور) کو تیر دھار کی طرف سے لگے اس کو کھا لیتا اور جس کے چوڑائی کی طرف سے لگ جائے ، وہ لاٹھیوں سے مارے...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ فرع کا بیان۔ (۱۹۲۴)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' فرع اور عتیرہ (اسلام میں) کوئی چیز نہیں ہے۔ فرع اونٹ کے پہلے بچہ کو کہتے تھے جسے مشرکین اپنے بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے اور عتیرہ ، بکری کے اس بچے کو کہتے ہیں جس کی رجب (کے پہلے دس دنوں) میں قربانی کے جاتی...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عقیقہ میں (سر کے بال منڈوا نے سے) بچہ کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔ (۱۹۱۳)۔ سید نا سلمان بن عامر الضبیؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:'' لڑکے کا عقیقہ کرنا (لازم) ہے ، اس کی طرف سے خون گر اؤ اور تکلیف دور کرو۔ ''
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    عقیقہ کے بیان میں جس بچہ کا عقیقہ نہ کیا جائے اس کے پیدا ہوتے ہی نام رکھ دینا چاہیے اور تالو میں شیرینی لگانا (چاہیے)۔ (۱۹۱۱)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا ا سے میں نبیﷺ کی خدمت میں لے گیا تو آپﷺ نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور کھجور چبا کر اس کے منہ میں (تالو میں) لگا دی اور...
Top