• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:ڈھال (کا بیان) اور جو شخص اپنے ساتھی کی ڈھال استعمال کرے۔ (۱۲۵۴)۔ امیر المومنین عمر بن خطابؓ کہتے ہیں کہ بنی نضیر کے اموال اس قسم میں تھے جو اللہ نے اپنے رسولﷺ کو بغیر جنگ کے دلا دیے تھے۔ مسلمانوں نے اس پر گھوڑے اور سوار نہ دوڑائے تھے یعنی جنگ کی نوبت نہ آئی تھی۔ پس وہ مال خاص کر نبیﷺ نے لے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: تیر اندازی (ہر طرح کی نشانہ بازی) کی ترغیب دینا۔ (۱۲۵۳)۔ سیدنا ابو اسیدؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے بدر کے دن ، جب ہم نے قریش کے (مقابلہ کے) لئے صفیں قائم کیں اور انھوں نے ہمارے (مقابلوں کے) لیے صفیں قائم کیں ، یہ فرمایا :'' جب وہ لوگ تمہارے قریب آجائیں تو تم تیر اندازی کرنا۔ ''
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جس نے لڑائی میں کمزور (یعنی غریب) لوگوں اور نیکوں کے ذریعہ سے مدد چاہی۔ (۱۲۵۱)۔ فاتح ایران سیدنا سعد بن وقاصؓ سے روایت ہے کہ ان کا خیال تھا کہ انہیں دوسرے بہت سے صحابہ پر(اپنی مالداری اور بہادری کی وجہ سے) فضیلت حاصل ہے تو نبیﷺ نے فرمایا : ''تم کو تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے مدد دی جاتی ہے...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :اللہ کی راہ (یعنی جہاد) میں ایک دن مورچہ بند ہو کر رہنے کی فضیلت۔ (۱۲۵۰)۔ سیدنا سہل بن سعد ساعدیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اللہ کی راہ میں ایک دن مورچے پر رہنا ، تمام دنیا اور جو کچھ اس میں ہے ، اس سے بہتر ہے۔ اور جنت میں تمہارا چھوٹے سے چھوٹا مقام جو بقدر ایک کوڑے کے ہو ، وہ...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :جہاد میں (مجاہدین کی)خدمت کرنے کا ثواب۔ (۱۲۴۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے ہمراہ ان کی خدمت کرنے کے لیے خیبر گیا۔ پھر جب نبیﷺ خیبر سے واپس آنے لگے اور آپﷺ کو احد پہاڑ دکھائی دیا تو فرمایا :'' یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ ''...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: اللہ عز و جل کی راہ میں جو جہاد ہو، اس میں پہرہ دینا۔ (۱۲۴۶)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ نبیﷺ (کسی سفر میں ایک رات کو) سوئے نہ تھے ، لہٰذا جب مدینہ پہنچے تو (نیند غالب تھی)۔ آپﷺ نے فرمایا :'' کاش ! میرے نیک اصحاب میں کوئی آج کی شب میرا پہرہ دے۔ '' اتنے میں اچانک ہم نے ہتھیار کی...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب : عورتیں جہاد میں زخمیوں کی مرہم پٹی اور دوا وغیرہ کر سکتی ہیں۔ (۱۲۴۵)۔ سیدہ ربیع بنت معوذؓ کہتی ہیں کہ ہم (جہاد میں) نبیﷺ کے ہمراہ (جاتی تھیں اور) پانی پلاتی تھیں اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں اور شہید اور زخمی لوگوں کو اٹھا کر مدینہ میں لاتی تھیں۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :جہاد میں عورتوں کا مردوں کے پاس مشکیں بھر بھر کر لے جانا۔ (۱۲۲۴)۔ سیدنا عمر بن خطابؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے مدینہ کی عورتوں کو کچھ چادریں تقسیم کی تھیں تو ایک نہایت عمدہ چادر بچ گئی۔ ان کے پاس کے بیٹھنے والوں میں سے کسی نے کہا کہ اے امیر المومنین ! یہ چادر ، رسول اللہﷺ کی نواسی کو جو آپ کے...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: نبیﷺ کی اونٹنی (کا بیان) (۱۲۴۳)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ کی اونٹنی جس کا نام عضبأ تھا ، کوئی اونٹنی اس کے آگے نہ بڑھتی تھی۔ اس ایک اعرابی نوجوان اونٹ پر سوار ہو کر آیا اور وہ اس سے آگے نکل گیا تو مسلمانوں کو یہ بات بہت شاق گزر ی یہاں تک کہ جب آپﷺ کو معلوم ہوا۔ تو آپﷺ نے فرمایا :'' اللہ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جنگ میں اگر کوئی کسی کی سواری کھینچ کر چلائے۔ (۱۲۴۲)۔ سیدنا براء بن عازبؓ سے ایک شخص نے پوچھا کہ کیا تم لوگ غزوۂ حنین میں رسول اللہﷺ کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ؟ انھوں نے کہا (ہاں) لیکن رسول اللہﷺ نہیں بھاگے (وجہ یہ تھی کہ قبیلۂ) ہوازن (کے لوگ) بڑے تیر انداز تھے۔ ہم نے جب ان سے مقابلہ کیا اور...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: (مال غنیمت میں) گھوڑے کا حصہ (ثابت ہے)۔ (۱۲۴۱)۔ سیدنا ابن عمرؓ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے گھوڑے کے دو حصے اور اس کے سوا ر کا ایک حصہ (مال غنیمت) میں مقرر کیا تھا۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :گھوڑے کا منحوس ہونا جو (کہ) ذکر کیا جاتا ہے۔ (۱۲۴۰)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :'' نحوست صرف تین چیزوں میں ہے۔ (۱) گھوڑے (۲) عورت (۳) گھر میں۔ ''
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: گھوڑے اور گدھے کا نام رکھنا کیسا ہے ؟ (۱۲۳۷)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ کہتے ہیں کہ ہمارے باغ میں نبیﷺ کا ایک گھوڑا رہتا تھا اس کا نام لحیف تھا اور بعض کہتے ہیں کہ اس کا نام لخیف تھا۔ (۱۲۳۸)۔ سیدنا معاذؓ کہتے ہیں کہ میں ایک گدھے پر نبیﷺ کے پیچھے بیٹھا تھا ، اس گدھے کا نام عفیر تھا۔ آپﷺ نے فرمایا...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے گھوڑا رکھا اور اللہ کا (سورۂ انفال) میں فرمان :'' گھوڑے باند ھ کر رکھو۔ '' (۱۲۳۶)۔ سیدنا ابرہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے گھوڑا رکھے ،صرف اللہ پر ایمان لانے کی وجہ سے اور اسکے وعدوں کو سچا سمجھ کر ، تو بے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:حاکم عادل ہو یا ظالم ، جہاد قیامت تک قائم رہے گا۔ (۱۲۳۴)۔ سیدنا عروہ بارقیؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' گھوڑوں کی پیشانیوں سے قیامت تک خیر و برکت وابستہ ہے۔ (یعنی یا تو آخرت کا دائمی) ثواب اور (یاد نیا میں) مال غنیمت۔ '' (۱۲۳۵)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:دشمن دین کی جاسوسی کرنے والے کی فضیلت۔ (۱۲۳۳)۔ سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے غزوۂ احزاب میں فرمایا :'' میرے پاس دشمن کی خبر کون لائے گا ؟ '' تو سیدنا زبیرؓ بولے کہ میں (لاؤں گا)۔ اس کے بعد آپﷺ نے پھر فرمایا :'' میرے پاس دشمن کی خبر کون لائے گا ؟'' وہ پھر بولے کہ میں تو نبیﷺ نے فرمایا :''...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :جنگ میں جاتے وقت (اپنے بدن پر) خوشبو لگا نا۔ (۱۲۳۲)۔ سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ وہ ثابت بن قیس کے پاس گئے اور وہ اپنی دونوں رانیں کھولے ہوئے خوشبو لگا رہے تھے۔ سیدنا انسؓ نے پوچھا کہ اے چچا ! تمہیں (جنگ سے) کیا چیز روک رہی ہے ؟ انھوں نے کہا کہ میرے بھائی کے بیٹے ! ابھی آتا ہوں۔ پھر وہ خوشبو...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اس شخص کی فضیلت جو کسی غازی کا سامان تیار کر دے یا اس کے پیچھے اس کے گھر کی خبر گیری عمدہ طور پر کرے۔ (۱۲۳۰)۔ سیدنا زید بن خالد جہنیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کا سامان تیار کر دے تو گویا اس نے خود جہاد کیا اور جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جہاد میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔ (۱۲۲۹)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ سے سنا ،آپ فرماتے تھے :'' بے شک جو شخص اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد میں) ایک دن بھی روزہ رکھے ، اللہ اس کے منہ کو دوزخ سے بقدر ستر سال کی مسافت کے دور کر دیتا ہے۔
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جو شخص کسی شرعی عذر سے جہاد میں شریک نہ ہو۔ (۱۲۲۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ جب ہم غزوۂ تبوک سے نبیﷺ کے ہمراہ لوٹے تو آپﷺ نے فرمایا :'' کچھ لو گ مدینہ میں ہم سے پیچھے رہ گئے۔ وہ ایسے ہیں کہ جس درے یا میدان میں ہم چلے ،یقیناً وہ اس میں ہمارے ساتھ (ثواب میں) شریک رہے۔ کیونکہ ان کو (کسی...
Top