• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:(بغرض حفاظت) خندق کھودنا (مسنون ہے)۔ (۱۲۲۶)۔ سیدنا انسؓ ایک روایت میں کہتے ہیں کہ (غزوۂ خندق میں مہاجرین و انصار یہ) کہتے تھے کہ '' ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمدﷺ کے ہاتھ پر اس شرط کے ساتھ بیعت کی ہے کہ جب تک ہمارے جسم میں جان باقی رہے گی ، جہاد کرتے رہیں گے۔ '' تو نبیﷺ ان کو جواب دیتے :'' اے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :جنگ پر (لوگوں کو) آمادہ کرنا۔ (۱۲۲۵)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ خندق کی طرف تشریف لے گئے (جو مدینہ کے گرد کھودی جاری تھی) دیکھا تو مہاجرین اور انصار سردی کے دنوں میں صبح صبح خندق کھود رہے ہیں۔ ان کے پاس غلام بھی نہ تھے۔ جو یہ کام کر لیتے۔ پس جب آپﷺ نے ان کی پریشانی اور بھوک کی یہ...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ (سورۂ نساء میں یہ) فرمانا '' اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مومن اور بغیر عذر کے بیٹھ رہنے والے۔۔۔ غَفُوْرًا رَّ حِیْمًا تک۔ '' (۱۲۲۴)۔ سیدنا زید بن ثابتؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ مجھ سے یہ آیت لکھوا رہے تھے '' اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:قتل کے سوا شہادت کی سات صورتیں اور بھی ہیں۔ (۱۲۲۳)۔ سیدنا انس بن مالکؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' طاعون ہر مسلمان کی شہادت (کا سبب) ہے۔ ''
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: بعض لوگوں نے جہاد کو روزے پر ترجیح دی ہے۔ (۱۲۲۲)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ سیدنا ابو طلحہؓ نبیﷺ کے عہد میں جہاد کی وجہ سے (نفلی) روزے نہ رکھتے تھے (تاکہ طاقت کم نہ ہو)۔ پھر جب نبیﷺ کی وفات ہو گئی تو میں نے ان کو کبھی روزہ ترک کرتے ہوئے نہیں دیکھا سوائے عید الفطر اور عید الاضحی کے دن کے۔
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:اگر حالت کفر میں مسلمانوں کو مارے پھر مسلمان ہو جائے ، اسلام پر مضبوط رہے اور پھر اللہ کی راہ میں مارا جائے۔ (۱۲۲۰)۔ سیدنا ابرہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اللہ تعالیٰ دو آدمیوں کو دیکھ کرہنس دے گا کہ ان میں سے ایک نے دوسرے کو قتل کیا ہو گا پھر وہ دونوں جنت میں جائیں گئے۔...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: جنگ کے اور غبار (آلود ہو جانے) کے بعد غسل کرنا۔ (۱۲۱۹)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب خندق کے دن (جنگ سے) لو ٹے اور اپنے ہتھیار رکھ دیے اور غسل فرمایا تو جبریلؑ آپﷺ کے پاس آئے اور آپﷺ کے سر پر غبار جما ہوا تھا۔ جبریلؑ نے کہا کہ آپﷺ نے ہتھیار رکھ دیے حالانکہ میں نے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جو شخص محض اس لیے جہاد کرے کہ اللہ کا کلمہ بلند ہو جائے۔ (۱۲۱۸)۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعریؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبیﷺ کے پاس آیا اور اس نے عرض کی کہ کوئی شخص تو مال غنیمت کی غرض سے جہاد کرتا ہے ،کوئی ناموری اور کوئی شخص اپنی بہادری دکھانے کے لیے لڑتا ہے ، تو فی سبیل اللہ (مجاہد) کون ہے ؟ آپﷺ نے...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :جس کو نامعلوم تیر لگے اور وہ مر جائے۔ (۱۲۱۷)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ام الربیع براء کی بیٹی جو حارثہ بن سراقہ کی ماں تھیں ، نبیﷺ کے پاس آئیں اور عرض کی کہ اے اللہ کے نبی ! مجھے حارثہ کی کیفیت بتایے اور وہ بدر کے دن مقتول ہوئے تھے ، ایک نامعلوم تیر ان کو لگ گیا تھا ، کہ اگر وہ جنت...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جہاد سے پہلے کسی عمل صالح کا کرنا (۱۲۱۶)۔ سیدنا براء بن عازبؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ کے پاس ایک شخص ہتھیاروں سے آراستہ آیا اور اس نے عرض کی کہ یارسول اللہ ! میں جہاد میں جاؤں یا (پہلے) اسلام لے آؤں ؟ تو آپﷺ نے فرمایا پہلے اسلام لا پھر جہاد کر۔ چنانچہ (اس نے ایسا ہی کیا اور جہاد میں) وہ شہید ہو گیا...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۂ احزاب میں) فرمانا:'' مومنوں میں بعض لوگ ایسے ہیں کہ انھوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اس کو پورا کر دیا اور بعض ایسے ہیں کہ وہ اپنا کام پورا کر چکے (شہید ہو گئے) اور بعض ایسے ہیں کہ وہ منتظر ہیں اور انھوں نے (عہد الٰہی میں) کچھ تبدیلی نہیں گی۔ '' (۱۲۱۴)۔ سیدنا انس بن...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے ، اس کی فضیلت (۱۲۱۳)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ کوئی شخص اللہ کی راہ میں زخمی نہ ہو گا اور اللہ اس شخص کو خوب جانتا ہے۔ جو اس کی راہ میں زخمی ہوتا ہے مگر یہ کہ وہ قیامت کے دن اس حالت...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے یا اس کو نیزہ لگ جائے ، اس کی فضیلت۔ (۱۲۱۱)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے قبیلہ بنی سہم کے کچھ لوگوں کو قبیلہ بنی عامر کی طرف ستر آدمیوں کے ساتھ (بطور سفارت کے) بھیجا۔ جب وہ لوگ وہاں پہنچ گئے تو میرے ماموں (حرام بن ملحان) نے ان سے کہا کہ پہلے میں جاتا...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:بڑی بڑی خوبصورت آنکھوں والی حوریں۔ (۱۲۱۰)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' اگر اہل جنت میں سے کوئی عورت (یعنی حور) زمین والوں کی طرف جھانک لے تو وہ تمام فضا کو جو آسمان و زمین کے درمیان ہے، روشن کر دے اور اس کو خوشبو سے بھر دے اور بے شک اس کا دوپٹا جو اس کے سر پر ہے۔ تمام...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:صبح و شام کے وقت اللہ کی راہ میں چلنا اور جنت میں ایک کمان برابر جگہ کی فضیلت (۱۲۰۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' اللہ کی راہ میں صبح وشام چلنا تمام دنیا اور جو کچھ اس میں ہے ، ان سب سے بہتر ہے۔ '' (۱۲۰۹)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: جہاد فی سبیل اللہ کرنے والوں کے مراتب مختلف ہیں۔ (۱۲۰۷)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لائے اور نماز پڑھے اور رمضان کے روزے رکھے ، اللہ کے ذمہ یہ وعدہ ہے کہ وہ اس کو جنت میں داخل کر دے گا ، خواہ وہ جہاد فی سبیل اللہ کرے (یا نہ کرے)...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:سب لوگوں میں افضل وہ مومن ہے۔ جو اپنی جان اور اپنے مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہو۔ (۱۲۰۵)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ عرض کی گئی کہ یارسول اللہ ! سب لوگوں میں افضل کون ہے ؟ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' وہ مومن جو اپنی جان سے اور اپنے مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہو۔ '' صحابہ...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں باب:جہاد کی فضیلت اور جنگی حالات کا بیان (۱۲۰۴)۔ سیدنا ابو ہریر ہؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور اس نے عرض کی کہ مجھے کوئی ایسی عبادت بتائیے جو ثواب میں جہاد کے برابر ہو تو نبیﷺ نے فرمایا :'' میں تو ایسی عبادت نہیں پاتا۔ ''(پھر) آپﷺ نے فرمایا...
  19. Aamir

    ان کے بزرگوں کو تو رفع حاجت بھی نہیں ہوتی ہو گی ۔۔۔ پھر نیند توبہ توبہ کیسے برداشت کرتے ہوں گے ۔۔۔۔۔

    بھائی اس پوسٹ کو ایک بار دیکھئے http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%B9%DB%8C%DA%AF-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86.15494/ بھائی بنا وجہ کسی کو ٹیگ نہ کریں، اور ٹیگ کرنے کے لئے الگ سے نئی پوسٹ کا استعمال نہ کریں،
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    دیتوں کے بیان میں۔ باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان '' جس نے مرتے ہوئے شخص کو بچا لیا اور اس نے گویا اس سب لوگوں کی جان بچا لی۔ ''(المائدہ :۳۲) باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ''۔۔۔ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ۔۔۔ '' (المائدہ:۴۵) باب۔ اس شخص کا بیان میں جو کسی کا خون ناحق کرنا چاہے۔ باب۔ اگر کوئی...
Top