• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    دعاؤں کا بیان باب۔ ہر نبی کی ایک دعا ضرور قبول ہوئی ہے۔ باب۔ استغفار کے لیے افضل ترین دعا (کونسی ہے ؟) باب۔ نبیﷺ کے رات دن استغفار پڑھنے کا بیان۔ باب۔ توبہ کا بیان۔ باب۔ سوتے وقت کیا پڑھے ؟ باب۔ دائیں کروٹ پر سونا۔ باب۔ جاگنے کے بعد کیا دعا مانگے ؟ باب۔ اللہ تعالیٰ سے اپنا مقصد قطعی طور پر مانگے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    لباس کے بیان میں باب۔ جو شخص ٹخنوں سے نیچا کپڑا رکھے وہ دوزخ میں سزاپائے گا۔ باب۔ دھاری دار چادر اور یمنی چادر اور شملہ پہننا۔ باب۔ سفید کپڑے پہننا جائز ہے۔ باب۔ ریشمی کپڑے کا پہننا اور بچھانا اور مردوں کے لیے ناجائز ہے۔ باب۔ ریشمی کپڑے کا (بستر) بچھانا۔ باب۔ زعفرانی رنگ مرد کونا جائز ہے۔ باب۔...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    نان و نفقہ اخراجات کا بیان اہل و عیال پر خرچ کر نے کی فضیلت باب۔ سال بھر کا خرچہ (نان و نفقہ) اپنے اہل و عیال کے لیے جمع کرنے کا بیان اور اپنے بیوی بچوں پر کس طرح خرچ کرے۔ کھانے کے احکام ومسائل باب۔ کھانے پر '' بسم اللہ '' کہنا اور داہنے ہاتھ سے کھانا چاہیے۔ باب۔ جس نے پیٹ بھر کر کھایا باب ...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    فضائل قرآن کے بیان میں وحی کیونکر اتری اور پہلے کیا نازل ہوا؟ باب۔ قرآن مجید سات لغتوں (قرأتوں) پر نازل ہوا ہے باب۔ جبریلؑ نبیﷺ سے قرآن کا دور کیا کرتے (یعنی قرآن پڑھایا کرتے تھے)۔ باب۔ سورۂ اخلاص کی فضیلت کا بیان باب۔ معوذات (سورۂ فلق اور الناس) کی فضیلت کا بیان باب۔ قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۂ آل عمران باب۔ اس آیت '' وہی اللہ تعالیٰ ہے جس نے تم پر کتاب اتاری جس میں واضح مضبوط آیتیں ہیں جو اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ آیتیں ہیں۔۔۔ ''(آل عمران :۷)کے بیان میں باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' بے شک جو لوگ اللہ تعالیٰ کے عہد اور اپنی قسموں کو تھوڑی قیمت پر فروخت کر دیتے ہیں۔۔۔ (آل...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    غزوات کے بیان میں غزوۂ عشیرہ کا بیان باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان '' (یاد کرو کہ) جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے۔۔۔ سخت سزا دینے والا ہے۔ ''(الانفال :۹۔۔۔ ۱۳) باب۔ غزوۂ بدر میں شریک مسلمانوں کی تعداد۔ باب۔ ابوجہل کے قتل کا بیان۔ باب۔ غزوۂ بدر میں فرشتوں کا حاضر ہونا۔ ((باب)) باب۔ بنی نضیر کے...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    فضیلتوں کا بیان اللہ تعالیٰ کا (سورۂ حجرات میں) ارشاد : اے لوگو ! ہم نے تم سب کو ایک ہی مرد (آدم علیہ السلام) اور ایک ہی عورت حواء سے پیدا کیا۔۔۔۔ '' باب۔ قریش کی فضیلت کا بیان باب۔ اسلم اور غفار اور مزینہ اور جہینہ اور اشجع قبیلوں کا بیان باب۔ قبیلہ قحطان کا ذکر باب۔ جاہلیت کی سی باتیں کرنا منع...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    خمس کے فرض ہونے کا بیان خمس کے فرض ہونے کی کیفیت کا بیان باب۔ نبیﷺ کی زرہ ،عصا ، پیالہ اور انگوٹھی کی بابت کیا ذکر کیا گیا ہے ؟ اور آپﷺ کے بعد آپﷺ کے خلفاء نے ان میں سے کون کون سی چیزیں استعمال کیں ، ان کو تقسیم نہیں کیا اور آپﷺ کے بال مبارک اور آپﷺ کا جوتا اور آپﷺ کے برتنوں میں سے ، جن کو آپﷺ...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    مختصر صحیح بخاری ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف حصہ سوم فہرست جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں باب:جہاد کی فضیلت اور جنگی حالات کا بیان باب:سب لوگوں میں افضل وہ مومن ہے۔ جو اپنی جان اور اپنے مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہو۔ باب: جہاد فی سبیل اللہ کرنے والوں کے مراتب مختلف ہیں۔...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    ------------------------------------------------------------------------ الحمد للہ مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ) پر کام پورا ہوا ------------------------------------------------------------------------
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۂ مائدہ میں یہ) فرمانا :''اے مسلمانو ! جب تم میں سے کسی کو موت آئے تو وصیت کے وقت تم (مسلمانوں) میں سے یا تمہارے غیروں میں سے دو معتبر شخص گواہ ہو نے چاہئیں۔۔۔ اور اللہ تعالیٰ فا سق قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔ ''کا بیان (۱۲۰۳)۔ سیدنا ابن عبا سؓ کہتے ہیں کہ قبیلۂ بنی سہم کا...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر کو ئی شخص کو ئی زمین یا کنو اں وقف کرے اور اپنے لیے یہ شرط کر لے کہ مثل دوسرے مسلما نوں کے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھائے گا۔ تو یہ درست ہے (۱۲۰۲)۔ سیدنا عثمان بن عفانؓ جب محاصرہ میں آ گئے تو وہ بلندی پر چڑھ کر باغیوں کے سا منے آئے اور کہا کہ میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں اور یہ قسم میں صرف...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ و قف کے منتظم کا خر چہ (کس مد سے دیا جائے؟) سیدنا ابو ہریر ہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرما یا :'' میرے وارث نہ دینار تقسیم کریں نہ درہم، جو کچھ میں اپنی بیبیوں کے خرچ اور اپنی جائداد کے اہتمام کر نے والے کی مزدوری سے فا ضل چھوڑوں تو وہ صدقہ ہے۔ ''
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    اللہ عزوجل کا (سورۂ نسا ء میں) فرمانا ''جو لو گ ظلم کر کے یتیموں کا مال کھا تے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے۔ '' (۱۲۰۰)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کر تے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' سات تباہ کر نے والے گنا ہوں سے بچے رہو۔ ''لو گوں نے پو چھا کہ یا رسول اللہ...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کفیل یتیم کے مال میں سے کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور کیا اس سے کچھ کھا بھی سکتا ہے؟ (۱۱۹۹)۔ سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ان کے والد (امیر المومنین عمر بن خطا بؓ) نے اپنا ایک مال (باغ) رسول اللہؑﷺ کے عہد میں خیرات کیا تھا، جس کا نام ثمع تھا تو سیدنا عمرؓ نے عرض کی :''یا رسول اللہ ! میں نے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عزیزوں میں عورتیں اور بچے بھی شا مل ہوں گے؟ (۱۱۹۸)۔ سیدنا ابو ہریر ہؓ کہتے ہیں کہ جب اللہ نے یہ آیت نا زل فرمائی ''اور اپنے قریب کے عزیز، رشتہ داروں کو عذاب الٰہی سے ڈ راؤ ''(شعر ا ء : ۲۱۶) تو رسول اللہﷺ کھڑے ہو گئے اور فرمایا :''اے گر وہ قریش ! (یا کو ئی اسی قسم کا اور لفظ فرمایا) تم اپنی...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مر تے وقت صدقہ دینا درست ہے یا نہیں؟ (۱۱۹۷)۔ سیدنا ابو ہر یر ہؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبیﷺ سے پو چھا کہ کو نسا صدقہ افضل ہے؟ آپﷺ نے فرمایا :''یہ کہ تم بحالت صحت جب کہ تمہیں (مال کی) حرص ہو، مالداری کی خواہش ہو، تنگدستی کا خوف ہو،اس وقت صدقہ دو اور صدقہ میں اتنی تا خیر نہ کر دو کہ جب جان...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    وصیتوں کا بیان باب۔ وصیتوں کے بیان میں (۱۱۹۴)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''کسی مسلمان کو، جس کے پاس وصیت کے لائق کچھ مال ہو، یہ جائز نہیں کہ دو شب بھی بغیر اس کے رہے کہ وصیت اس کے پاس لکھی ہو ئی نہ ہو۔ '' (۱۱۹۵)۔ سید نا عمر و بن حارثؓ (رسول اللہﷺ کے بر ادر...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اقرار میں شرط لگانا اور استثنا ء کر نا جائز ہے (۱۱۹۳)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''اللہ کے ننانوے نام ہیں، یعنی ایک کم سو۔ جو شخص ان کو یاد کر لے وہ جنت میں داخل ہو گا۔ '' نو ٹ :باب سے منا سب صرف ''استثنا ''میں ہے جو کہ ''مِا ئَۃًاِلاَّواحدًا'' یعنی حرفِاستثنا...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جہاد میں حربی کافروں کے ساتھ صلح کرنے میں شرطیں طے کرنا اور لوگوں کے ساتھ شرائط کا قول اور کتابت (دونوں) کے ساتھ کرنا (کیسا ہے؟) (۱۱۹۲)۔ سیدنا مسوربن مخرمہ اور سیدنا مروانؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ زمانہ حدیبیہ میں تشریف لے چلے یہاں تک کہ جب آپﷺ اثنائے راہ میں تھے تو (بطور معجزہ کے) فرمایا کہ...
Top