الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
8:
﴿اللَّـهُ الَّذِي سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِيَ الْفُلْكُ فِيهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿١٢﴾ سورة الجاثية
اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے دریا کو تابع بنادیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر بجالاؤ۔...
6:
﴿وَمِنْ آيَاتِهِ أَن يُرْسِلَ الرِّيَاحَ مُبَشِّرَاتٍ وَلِيُذِيقَكُم مِّن رَّحْمَتِهِ وَلِتَجْرِيَ الْفُلْكُ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿٤٦﴾سورة الروم
اس کی نشانیوں میں سے خوشخبریاں دینے والی ہواؤں کو چلانا بھی ہے اس لئے کہ تمہیں اپنی رحمت سے لطف...
3:
﴿وَاللَّـهُ أَخْرَجَكُم مِّن بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ لَا تَعْلَمُونَ شَيْئًا وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ﴾ سورة النحل: ٧٨
اللہ تعالیٰ نے تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے نکالا ہے کہ اس وقت تم کچھ بھی نہیں جانتے تھے، اسی نے تمہارے کان اور...
شاید کہ تم شکر گزار بن جاؤ
1:
﴿وَاذْكُرُوا إِذْ أَنتُمْ قَلِيلٌ مُّسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَن يَتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ فَآوَاكُمْ وَأَيَّدَكُم بِنَصْرِهِ وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴾ سورة الأنفال: ٢٦
اور اس حالت کو یاد کرو! جب کہ تم زمین میں...
اور امام شوکانی رحمۃ اللہ علیہ نے طَآئِرَ سے مراد "انسان کی قسمت" لی ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اپنے علم کے مطابق پہلے سے لکھ دی ہے، جسے سعادت مند اور اللہ کا مطیع ہونا تھا وہ اللہ کو معلوم تھا اور جسے نافرمان ہونا تھا ، وہ بھی اس کے علم میں تھا ، یہی قسمت ( سعادت مندی یا بد بختی) ہر انسان کے ساتھ...
انسان کی برائی و بھلائی - خود اسی کے گلے
﴿وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَآئِرَهُ فِي عُنُقِهِ﴾
ہم نے ہر انسان کی برائی بھلائی کو اس کے گلے لگا دیا ہے۔
( الإسراء:17 - آيت:13 )
طَآئِرَ کے معنی پرندے کے ہیں اور عُنُقِهِ کے معنی گردن کے۔
امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ نے طَآئِرَ سے مراد...
٭ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’مومن: نہ بہت طعنے دینے والا ہوتا ہے،
نہ بہت لعنت کرنے والا ہوتا ہے،
نہ فحش باتیں کرنے والا اور نہ زبان دراز ہوتا ہے‘‘۔
٭ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کے ذکر کے سوا اور کسی کلام کی کثرت نہ کیا کرو، ورنہ تمہارے دل سخت ہو جائیں گے اور بے شک سخت دل اللہ سے دور ہوتا ہے لیکن تمہیں اس بات کا علم نہیں اور لوگوں کے گناہوں کو نہ دیکھا کرو، گویا کہ تم رب ہو بلکہ...
٭ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب مجھے معراج ہوئی تو میرا گزر کچھ ایسے لوگوں پر ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے، جن سے وہ اپنے چہروں اور سینوں کو نوچ نوچ کر زخمی کر رہے تھے۔ میں نے کہا کہ اے جبرئیل یہ کون لوگ ہیں؟ جبرئیل نے جواب دیا کہ یہ وہ...
سورۃ ق کی ایک آیت
﴿مَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَدَیْہِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ﴾ (ق۔۱۸)
’’کوئی بات اس کی زبان پر نہیں آتی،مگر ایک نگہبان اس کے پاس تیار رہتا ہے‘‘۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’انسان کوئی بات کہتا ہے (اور وہ اسے اتنا...
لیکن اب تو نقشہ ہی بدل رہا ہے، ہمارے کاٹھے انگریزوں کو شاید یہ بھی نہ پتہ ہو کہ اردو اس وقت دنیا کی چوتھی بڑی زبان ہے اور عربی وہ زبان ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ ملکوں کی قومی زبان ہونے کا اعزاز رکھتی ہے۔ ابھی پچھلے دنوں خبر آئی کہ امریکا میں عربی سیکھنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور...
یہ بات سن اور پڑھ کر لگا کہ جیسے یہ کوئی خواب ہو، کیونکہ ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں تو غیر ملکی فرنگی زبان انگریزی کا چلن اس قدر ہو گیا ہے کہ اب ہر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر ترقی نہیں ہو سکتی۔ انگریزی کی وکالت کرنے والے اور ملک و قوم کو انگریزی کے چنگل میں پھنسانے والے جب ٹائپ رائٹر اردو میں...
اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ سیکھو
چند ہفتے پہلے خبر آئی کہ چین برآمدات میں جاپان کو مات دیکر جی ڈی پی یعنی گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ جاپان اب تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چین کون سا ملک ہے…؟ جی ہاں ہمارا قریبی دوست کہلوانے والا پڑوسی ملک...
٭ اتحاد امت کیلئے سب سے اہم اور ناگزیر حکمران طبقہ ہے۔ عالم اسلام کے حکمرانوں پر بھی اس کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کیونکہ اگر تمام مسالک اور فرقے اکٹھے ہوں اور حکمران نہ ہوں تو یہ اتحاد کمزور ہو گا۔ حکمرانوں کا اتحاد مذہبی و سیاسی لوگوں سے زیادہ ضروری ہے کیونکہ امت کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ...
٭ دہشت گردی اور انتہا پسندی ایک عمومی مسئلہ ہے۔ اس کو خاص رنگ دینے کی بجائے ملک و ملت کے خلاف سازش سمجھ کر اس کے خلاف پلاننگ کی جائے کیونکہ اس کو مخصوص فرقہ کے خلاف رنگ دینے سے دشمن کا کھیل آگے بڑھانے کے مترادف ہے کیونکہ دشمن ملک میں مساجد، مدارس اور دوسرے مقدس مقامات پر دہشت گردی کر کے مختلف...
٭ عام طور پر اتحاد کی بات کرتے وقت انگلی صرف علماءکی طرف اٹھتی ہے کہ وہ اس کام کوانجام دے سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں میں یہ عرض کروں گا کہ علماء مشترکات پر زیادہ توجہ دیں کیونکہ مشترکات کی تعداد اختلافی امور سے زیادہ ہے۔ مشترکہ اجتماع میں، اے پی سی میں ہمارا طریقہ، رویہ اور کلام اور ہوتا ہے اور اپنے...
اللہ کی خاص توفیق سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس منتشر اور غیر متحد، آپس میں دست و گریباں رہنے والے، قبائل کے درمیان اتحاد پیدا کر دیا۔ جس پر ہندو شاعر داد دئیے بغیر نہ رہ سکا۔
کس نے قطروں کو ملایا اور دریا کر دیا
کس نے ذروں کو اٹھایا اور صحرا کر دیا
کس کی حکمت نے یتیموں کو کیا در یتیم
اور...
نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے اتحاد کی صرف زبانی دعوت نہیں دی بلکہ عملاً کر کے دکھایا اور اس معاشرے میں کرکے دکھایا جس میں اتحاد نام کی کوئی چیز نہ تھی، قبائلی آویزش ذرا ذرا سی بات پر جھگڑا، مہینوں اور سالوں طول پکڑتا۔
کہیں پانی پینے پلانے پہ جھگڑا
کہیں گھوڑا آگے بڑھانے پہ جھگڑا
اللہ تعالیٰ...