• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    فرض نماز کے بعد تسبیح (سبحان اللہ ، الحمدللہ اور اللہ اکبر) میں ترتیب کا حکم

    فرض نماز کے بعد تسبیح (سبحان اللہ ، الحمدللہ اور اللہ اکبر) میں ترتیب کا حکم مقبول احمد سلفی سوال : کیا ہم فرض نماز کے بعد کی تسبیح سبحان اللہ 33 بار، الحمد للہ 33 بار اور اللہ اکبر 33 بار کو اسی ترتیب سے پڑھیں گے یا اس کی ترتیب بدل جانے میں کوئی حرج نہیں ہے ؟ جواب : اکثر روایات میں تسبیح...
  2. مقبول احمد سلفی

    ایک مخلصانہ پیغام الیاس قادری کے نام

    آج الیاس قادری کو کئی سالوں بعد مناسک حج کی ادائیگی کا موقع ملا ہے ، حج میں توحید کا پرتو ظاہر ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ اس شخص کو اپنے گھر سے لوٹتے وقت توحید کی برکت سے مالا مال کردے اورامت سے شرک وبدعت کوختم کرنے کی توفیق دے ۔ @عمر اثری @خضر حیات @اسحاق سلفی @عدیل سلفی @یوسف ثانی @عامر...
  3. مقبول احمد سلفی

    سفرجل سے متعلق وارد احادیث کی حقیقت

    سفرجل سے متعلق وارد احادیث کی حقیقت مقبول احمد سلفی سفرجل (عربی لفظ) سیب کی شکل کا ایک پھل ہے جسے اردو میں بہی، ہندی میں بیل، فارسی میں شُبل، سنسکرت میں وسعت کی دیوی، انگریزی میں Quince کہتے ہیں ۔ اس پھل کے تعلق سےعمومی طور پر لوگوں میں اور خصوصی طورپریونانی اطباء میں مختلف قسم کے فوائد...
  4. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    پورا دیں دلیل کا ہی نام ہے۔
  5. مقبول احمد سلفی

    یوم عرفہ ذوالحجہ کی نو تاریخ ہے

    یوم عرفہ ذوالحجہ کی نو تاریخ ہے مقبول احمدسلفی عرفہ کے روزہ سے متعلق پہلے کبھی اس قدر شدیداختلاف نہیں رہا جس قدرآج ٹکنالوجی کے ترقی یافتہ دور میں اس نئی ایجاد سے متاثر ہوکر بعض لوگوں نے اختلاف کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ اختلاف بعض لوگوں میں اس قدر شدید ہے کہ ایک دوسرے پر لعن طعن ، گالی گلوج اور...
  6. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    کتاب وسنت سے علاج کرنا شرعی علاج کہلاتا ہے ، دنیاوی علاج اور شرعی علاج میں فرق ہے۔ شرعی طور پر علاج کا وہی طریقہ اختیار کیا جائے گا جس کی دلیل ملتی ہو ورنہ "فی امرنا" میں داخل ہوجائے گا۔
  7. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کے جانور میں اشتراک کا شرعی حکم

    عقیقہ کے جانور میں اشتراک کا شرعی حکم مقبول احمد سلفی عقیقہ کے مسائل میں لوگوں کی طرف سے یہ سوال بار بار دہرائے جاتے ہیں کہ کیا عیدالاضحی کے وقت یا دوسرے کسی مواقع سے بڑے جانور کی قربانی کرتے وقت اس میں عقیقہ کا حصہ لینا درست ہے یا نہیں ؟ اس سوال کا جواب نیچے سطور میں دلائل کی روشنی میں دیا...
  8. مقبول احمد سلفی

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے تحریر: مقبول احمد سلفی حج اسلام کا پانچواں اور ایک اہم رکن ہے ، جس کو اس کی ادائیگی کی توفیق نصیب ہوتی ہے وہ بڑا خوش نصیب انسان ہے ، اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جس مسلمان کو حج کرنے کی سعادت نہیں ملی وہ کمتر اور حقیر ہے ۔اللہ تعالی نے دین میں اعتدال رکھا ہے ،...
  9. مقبول احمد سلفی

    ٹریولس ایجنسی کے ذریعہ قسطوں پرحج و عمرہ کرنا

    ٹریولس ایجنسی کے ذریعہ قسطوں پرحج و عمرہ کرنا مقبول احمد سلفی آج کل ہر قسم کی تجارت میں آسان سے آسان راہ فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہےتاکہ ہرکوئی تجارت اور خریداری سے فائدہ اٹھا سکے ،قطع نظر اس سے کہ آدمی کم پیسے والا ہے یا زیادہ پیسے والا۔ اس کام کے لئے تجارت میں قسطوں کی بیع لائی گئی...
  10. مقبول احمد سلفی

    آزادی نام ہے سوچ وعمل کی آزادی کا

    آزادی نام ہے سوچ وعمل کی آزادی کا ____________________________ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف ، سعودی عرب آزادی کیا ہے؟ سوچ کی آزادی ، عمل کی آزادی ۔ اگر کسی کی سوچ پہ پابندی ہوتو قید سے باہر ہوتے ہوئے بھی قید ہے اور سوچ وفکر کے اعتبار سے جو آزاد ہو اسے کبھی قیدی نہیں کہیں گے ۔ اس...
  11. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ شیخ میرے کچھ سوالات ہیں جن کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں چاہئے ۔ 1/جو دو رکعت یا ایک رکعت والی نماز ہے اس میں تورک کیا جائے گا یا نہیں ؟ 2/فجر کی سنت کے بعد مسجد میں لیٹ سکتے ہیں یا نہیں اور فجر کی نماز کے بعد سونے کا حکم بھی...
  12. مقبول احمد سلفی

    گائے اور اونٹ کی قربانی میں اشتراک کا جواز

    گائے اور اونٹ کی قربانی میں اشتراک کا جواز مقبول احمدسلفی پچھلے سال سے میرے پاس بنگال سے تعلق رکھنے والے عام آدمی ، طلباء اور اہل علم کابکثرت میسج آرہا ہے کہ یہاں کے بعض علماء بڑے جانور یعنی گائے اور اونٹ میں سات آدمی کاحصہ نہیں مانتے ہیں، قربانی میں اشتراک نہیں مانتے اس لئے اس مسئلہ کی...
  13. مقبول احمد سلفی

    یوٹیوب اکاونٹ سے فائدہ حاصل کرنا کیسا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس پہ کلک کریں ۔
  14. مقبول احمد سلفی

    یوٹیوب کی کمائی پر نوجوانوں کی فریفتگی اور اسلام

    یوٹیوب کی کمائی پر نوجوانوں کی فریفتگی اور اسلام مقبول احمد سلفی اسلام نے کسب مال کے ضوابط متعین کئے ہیں ، ایک مسلمان کے لئے اس عمل کی کمائی حلال ہے جو اسلامی ضابطہ کے اندر آتا ہو جو عمل ضوابط سے خارج ہو اس کی کمائی حلال نہیں ہوگی ۔ کسب حلال کا اسلامی ضابطہ یہ ہے کہ تجارت وعمل میں جھوٹ...
  15. مقبول احمد سلفی

    سجدہ تلاوت اوراس کے احکام ومسائل

    اللہ اکبر بہت بڑی بھول ہوگئی ۔ جزاک اللہ خیرا
  16. مقبول احمد سلفی

    سجدہ تلاوت اوراس کے احکام ومسائل

    سجدہ تلاوت اوراس کے احکام ومسائل مقبول احمد سلفی اسلام میں سجدے کی بڑی اہمیت ہے ، عبادت میں اس کا خاص مقام ہےاس کی وجہ یہ ہے کہ بندہ اس حالت میں رب کے لئے انتہائی عاجزی کا اظہار کررہاہوتا ہے ۔عبادت کی یہی وہ اہم کیفیت ہے جس سے بندہ اللہ سے بیحد قریب ہوتا ہے ، اس سے سرگوشی کرتا ہے اور خوب خوب...
  17. مقبول احمد سلفی

    ٹی وی پر ڈرامے ناچ گانا دیکھنا جائز ہے؟ ؟؟؟کیا بیوی شوہر کے سامنے ناچ سکتی؟ ؟

    103413: بيوى كا خاوند كے ليے رقص كرنا اور ناچنے كے مطالبہ پر خاوند كى اطاعت كا حكم اگر خاوند اپنى بيوى سے اپنے سامنے ناچنے اور رقص كرنے كا مطالبہ كرے تو كيا بيوى كے ليے اس كى اطاعت كرنى واجب ہو گى ؟ Published Date: 2011-09-14 الحمد للہ: اپنے خاوند كے ليے ناچنے اور رقص كرنے ميں بيوى پر كوئى حرج...
  18. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    یہاں ایک بات اور سمجھ لیں کہ دلیل اس کے ذمہ ہے جو دعوی کرتا ہے جو انکار کرے اس کے ذمہ دلیل نہیں ہے مثلا آپ کسی آیت کو کسی بیماری سے تجربہ کی روشنی میں خاص مانتے ہیں تو یہ دعوی ہے اس پہ آپ کو دلیل لانا ہے اور میں اس بات کا انکار کرتا ہوں تو میرے ذمہ دلیل نہیں ہے ۔ اس پہ میرا مضمون اسی فورم پہ...
  19. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    ان سب کی دلیل نبی ﷺ کا فرمان ہے : مَنْ عَمِلَ عَمَلا لَيْسَ عَلَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدٌّ (رواه مسلم :1718). ترجمہ: جس نے کوئی ایسا عمل کیا جو دین میں سے نہیں ہے وہ مردود ہے۔ یہ دلیل ، آپ کے سوال کا جواب اور اصول وقاعدہ بھی ہے کہ جس بات کی دلیل نہیں ہے وہ دین میں مردود و باطل ہے ۔
  20. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    اتنے پیار سے اور ایک ایک جملہ کے ساتھ آپ کو بتلایا جارہا ہے شاید آپ بات نہیں سمجھ رہے ہیں یا تجاہل عارفانہ برت رہے ہیں ۔ اب مزید اطمینان سے ایک ایک جملہ پڑھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں گر نہیں سمجھے ہیں اور اگر تجاہل ہے تو پھر میں کیا کوئی بھی سمجھانے سے رہا۔ دین میں ہربات کی کتاب وسنت سے دلیل...
Top