الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محدث فتوی سائٹ کے متعلق چند تجاویز دینا چاہتا ہوں۔
ہر سوال کے شروع میں سائل کے نام کی جگہ دو بھائیوں کے نام "کلیم حیدر" اور "عبدالوحید ساجد" کے نام آتے ہیں۔کیا سائل کا نام آنا زیادہ بہتر نہیں؟
محدث فتوی پر سرچنگ کے آپشن کو بہتر کرنے کی ضرروت ہے۔
محدث فتوی سائٹ پر ہر مضمون کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب میں جوامع الکلم سافٹ وئیرز کو winrarکی فائل سے ایکسٹریکٹ کرتا ہوں تب بھی یہ ایرر آتا ہے۔اور اگر ایکسٹریکٹ کیے بغیر بھی setupچلاؤں تو بھی یہی ایرر آتا ہے۔اس کا حل کیا ہے؟
السلام علیکم
جب کوئی دعا کرنے کے لیے کہے تو اجتماعی دعا کی صورت میں دعا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟کیا آدمی خود بھی دعا کرتا رہے یا امام جو دعا کرے اس پر آمین کہتا رہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے محترم رکن (آئی ڈی نام) انسان پچھلے چند مہینوں سے شادی شدہ کی فہرست میں شامل ہو چکے ہیں،واقعہ کچھ یوں کہ سعودیہ عرب (ریاض) میں مقیم ہمارے یہ بھائی پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں لیکن زندگی کی بہت ساری...
السلام علیکم
اگر کوئی مرد کسی بیماری کی وجہ سے روزہ چھوڑ قضا کرے تو کیا وہ فدیہ بھی دے؟
اگر کسی کو ایسی بیماری ہو کہ وہ روزے رکھ سکنے کے بالکل بھی قابل نہ ہو ،نہ رمضان میں نہ رمضان کے بعد تو کیا وہ صرف فدیہ دے؟
اور فدیے کی مقدار کیا ہے؟
السلام علیکم
مجھے اس مسئلے کے متعلق ایک سوال پوچھنا ہے کہ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت اگر روزہ نہیں رکھ سکتی تو کیا کریں؟
بعد میں قضا کرے اور فدیہ بھی دیں۔
یا صرف فدیہ دیں۔
یا صرف قضاکرے۔
اس مسئلے کا جواب چاہیے اور اگر جواب جلدی مل سکے تو زیادہ اچھی بات ہے۔شکریہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے رکن "محمد زاہد بن فیض" بھائی کا کل یکم جون بروز جمعۃ المبارک کو نکاح ہے۔ان شاءاللہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ زاہد بھائی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو اس اہم فریضے کو احسن انداز میں نبھانے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟
کیونکہ انہوں نے اپنی اس کتاب میں روایت حدیث کی یہ شرط لگائی ہے کہ راوی اپنے استاد کا معاصر ہو اور اس کا اپنے استاد سے سماع ثابت ہو۔
(امام ) مسلم نے دوسری شرط نہیں لگائی بلکہ انہوں نے صرف معاصرت پر ہی اکتفا کیا ہے۔
یہاں سے اس...
السلام علیکم
شاکر بھائی! جب سے میں نے موزیلا فائرفوکس کا نیا ورژن انسٹال کیا ہے تب سے کمپیوٹر کی لینگویج انگلش ہو تو ریپلائی بکس میں کچھ نہیں لکھا جاتا،کمپیوٹر کی لینگویج اردو کر کے ہی ریپلائی کرنا پڑتی ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صحیح حدیثیں سب سے پہلے کس نے جمع کیں؟
سب سے پہلے (امام) ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل البخاری صحیح حدیث جمع کرنے کے لیے متوجہ ہوئے پھر ان کے ساتھی اور شاگرد (امام) ابوالحسین مسلم بن الحجاج النیسابوری اُن کے نقش قدم پر چلے اور یہ دو کتابیں (صحیح بخاری و صحیح مسلم) کُتب حدیث...