الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
مکتبہ دارالسلام نے ایک کتاب شائع کی ہے جس کا نام "جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی" ہے اور اس کتاب کے مصنف "ڈاکٹر عبدالرحمن العریفی صاحب" ہیں۔یہ کئی سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک معلوماتی کتاب ہے۔میں چاہتا ہوں کہ یہ کتاب اپلوڈ کر دی جائے۔شکریہ
{علم حدیث کو طلب کرنا ساری عبادتوں سے افضل عبادت ہے}
امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نہیں جانتا کہ روئے زمین پرکوئی عمل علم حدیث کی طلب سے افضل ہو اس کے لئے جو اللہ تعالیٰ کی رضا مندی چاہتا ہو۔
آپ کافرمان ہے کہ میرے نزدیک حدیث سے بڑھ کر بوجھل اور اس سے افضل چیز کوئی اور نہیں۔ افضل تو اس...
السلام علیکم
اس ویڈیو کو دیکھیں ،ایک قاری صاحب بہت ہی خوبصورت آواز میں سورۃ آل عمران کی تلاوت کر رہے ہیں،اور سنا ہے کہ اس ویڈیو کو 10 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔اب یہ بات صحیح ہے یا غلط،اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے،بہرحال بہت خوبصورت تلاوت کی ہے آپ لوگ بھی سن کر دیکھیں۔
نوٹ: اس قاری صاحب کا نام...
السلام علیکم
بعض اوقات کسی حدیث کی سند کچھ محدثین کے نزدیک "ضعیف" ہوتی ہے اور کچھ کے نزدیک "حسن" یا "حسن لغیرہ"،تو ایسی صورت میں ایک عام آدمی کیا کرے؟
یعنی اس حدیث پر عمل کرے یا نہ کرے؟
اور
"حسن لغیرہ" کیا ہوتا ہے؟
السلام علیکم
کیا کسی دوسری ویب سائٹ سے چیزیں ڈاؤنلوڈ کرنا ان کی اجازت کے بغیر،تصویریں سیوڈ کرنا چوری کے زمرے میں آتا ہے؟اکثر ویب سائٹس پر فری ڈاؤنلوڈ لکھا ہوتا ہے،اور دوسری بات کہ میں نے مکتبہ دارالسلام کی ویب سائٹ دو گرافکس چارٹر سیوڈ کیے ہیں لیکن میرے دل میں خلش ہے کہ یہ چوری کے زمرے میں تو...
السلام علیکم
مجھے یہ دو سافٹ وئیر چاہیے۔
جو پی ڈی ایف فائلز کو امیج فائلز میں کنورٹ کر دے۔
جو مائیکروسافٹ ورڈ فائلز کو پی ڈی ایف فائل میں کنورٹ کر دے۔
کیا کسی بھائی کے پاس یہ دونوں سافٹ وئیرز ہیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتاب زکوٰۃ کے مسائل کا بیان
باب زکوٰۃدینا فرض ہے اور اللہ عزوجل نے فرمایا (جس کا مفہوم ہے )کہ نماز قائم کرو اور زکوۃ دو۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ابو سفیان رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا ۔ انہوں نے نبی کریمﷺ سے متعلق (قیصر روم سے اپنی ) گفتگو نقل کی کہ انہوں نے...
السلام علیکم
اس ویڈیو میں دیکھیں،الیاس قادری نے کس قسم کے اعتراضات کیے ہیں اور ان کے بہترین جوابات شیخ توصیف الرحمن راشدی صاحب نے دیے ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=wXq2mUU0zuk
http://www.youtube.com/watch?v=t9FIJd6snZM
السلام علیکم
امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کرنی چاہیے،سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
لیکن اگر امام صاحب سورۃ الفاتحہ تیزی سے پڑھ رہے ہوں یعنی ایک آیت کے بعد فورا دوسری آیت تو پیچھے مقتدی کیا کرے؟
توصیف الرحمن راشدی صاحب سے اس متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ "اگر ایسی...
السلام علیکم
مجھے مکتبہ دارالسلام کی طباعت شدہ یہ کتاب چاہیے،اگر ہے تو یہاں لنک دے دیں،اگر نہیں ہے تو پہلے اس کو اپلوڈ کرنے میں ترجیح دیں۔
ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ