• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ایمان کی اہمیت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایمان کی اہمیت اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: مَنْ عَمِلَ صَٰلِحًۭا مِّن ذَكَرٍ أَوْ أُنثَىٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌۭ فَلَنُحْيِيَنَّهُۥ حَيَوٰةًۭ طَيِّبَةًۭ ۖ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَجْرَهُم بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ﴿97﴾ دوسری جگہ ارشاد فرمایا: ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟...
  2. م

    ایسے لوگ مومن نہیں جو اپنے فیصلے طاغوت سے کروائیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایسے لوگ مومن نہیں جو اپنے فیصلے طاغوت سے کروائیں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے ایمان کی نفی کی ہے جو اپنے فیصلے طاغوت کی عدالتوں میں لے جاتے ہیں ۔ أَلَمْ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ ءَامَنُوا۟ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ يُرِيدُونَ...
  3. م

    نعت میں کیا بیان کیا جائے اور کس چیز سے بچا جائے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نعت میں کیا بیان کیا جائے اور کس چیز سے بچا جائے؟ نعت تو یہ ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ کے اوصاف بیان کیے جائیں۔کس طرح آپ ﷺ نے تکالیف اٹھا کر اللہ کا دین لوگوں تک پہنچایا۔کس قدر اعلی خلاق پیش کیا۔قتل و غارت گری میں ،شرک اور سود کے تعفن میں ڈوبے ہوئے معاشرے کو کس طرح توحید و سنت...
  4. م

    بشریت رسول اللہ ﷺ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بشریت رسول اللہ ﷺ بریلوی حضرات کے بہت سے ایسے عقائد ہیں ،جن کا قرآن و حدیث سے کوئی واسطہ ناطہ نہیں۔اس کے باوجود بھی یہ لوگ خود کو اہل سنت کہلانا پسند کرتے ہیں اور اس میں ذرا سی بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔ چنانچہ ان کا عقیدہ ہے کہ نبی ﷺ اللہ تعالیٰ کے نور کا حصہ ہیں۔یہ...
  5. م

    قصر نماز

    السلام علیکم اگر کوئی مسافر کسی جگہ پڑاؤ ڈالے اور وہاں نماز کا وقت ہو جائے ظہر،عصر،مغرب یا عشاء اور وہ نماز کے شروع یعنی اللہ اکبر کہتے ہوئے ہی جماعت کے ساتھ مل جائے تو کیا وہ پوری نماز پڑھے گا۔جبکہ مسافر نے دو رکعت نماز قصر کرنی ہے تو کیا وہ دو رکعت کے بعد سلام پھیر کر صف سے نکل جائے یا نہ؟...
  6. م

    سفر میں صبح کی نماز

    السلام علیکم اگر کوئی سفر کرتے ہوئے صبح کے وقت کسی جگہ پر اترے اور سورج اچھی طرح نکل آیا ہو تو وہ فجر کی نماز کس وقت پڑھے؟ اور کیا سفر میں فجر کی نماز بھی قصر ہو گی؟ اور اگر صبح کے اذکار ٹرین یا کوچ میں ہی پڑھ لیے جائیں اور نماز بعد میں پڑھی جائے تو کیا درست ہے؟
  7. م

    گیس ٹربل کا کیا علاج ہے؟

    السلام علیکم گیس ٹربل کا کیا علاج ہے؟
  8. م

    آئیے عربی سیکھیں

    السلام علیکم کلیم حیدر بھائی یہ کتاب لائبریری میں ہو تو اپلوڈ کر دیں۔ آئیے عربی سیکھیں
  9. م

    نماز خشوع خضوع سے پڑھیں

    السلام علیکم مجھے یہ تحریر کسی نے ای میل کی تھی۔
  10. م

    لمبی پوسٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام اراکین محدث فورم سے گزارش ہے کہ جب پوسٹ لمبی ہو تو اسے چھوٹے چھوٹے پیراگراف میں تقسیم کر کے پوسٹ کریں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔یہ صرف میری رائے ہے اور بھائیوں اور بہنوں کی رائے کا پتہ نہیں۔
  11. م

    گناہوں سے نفرت

    السلام علیکم ایک مسلم ایسا کیا کرے کہ جس سے اس کے دل میں گناہوں سے نفرت پیدا ہو جائے؟
  12. م

    کیا استنجا کرنا لازمی ہے؟

    السلام علیکم اگر باتھ روم میں صرف پیشاب کرنے کے لیے جایا جائے تو کیا استنجا کرنا لازمی ہے؟
  13. م

    قلم کے آنسو

    السلام علیکم کلیم حیدر بھائی،کیا یہ کتاب ہے "قلم کے آنسو" اگر یہ کتاب ہو تو اپلوڈ کیجیے گا۔شکریہ
  14. م

    غم نہ کریں

    السلام علیکم یہ کتاب چاہئے "غم نہ کریں" از ڈاکٹر عائض قرنی
  15. م

    تھریڈ ای میل

    السلام علیکم شاکر بھائی،اگر مجھے کوئی تھریڈ یا پوسٹ پسند آئے اور میں اسے یاہو ،ہاٹ میل،سکائی پی کے ذریعے کسی کو ای میل کرنا چاہوں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
  16. م

    کرائے پر جگہ

    السلام علیکم اگر کوئی اپنی دکان کسی ایسے آدمی کو کرائے پر دے جو حرام کاروبار کرے،مثلا فلموں ،گانوں کی سی ڈیوں کیسٹوں کی دکان کھولے،یا کوئی نشہ آور چیز فروخت کرے،یا کوئی اور غیر شرعی کام کرنے والوں کو دکان کرائے پر دے تو کیا یہ کرایہ اس کا حرام کمائی میں شمار ہو گا؟
  17. م

    حسنات الابرار سئیات المقربین

    السلام علیکم حسنات الابرار سئیات المقربین سے کیا مراد ہے؟
  18. م

    پیٹھ پیچھے کسی کے بارے میں اچھے الفاظ کہنا

    السلام علیکم کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا تو غیبت ہے جو کبیرہ گناہ ہے،لیکن اگر کسی کے بارے میں پیٹھ پیچھے اچھے الفاظ کہے جائیں تو کیا ثواب ملتا ہے،مثلا وہ اچھا آدمی ہے،اس کی شکل خوبصورت ہے،اس کی عادتیں اچھی ہیں۔وغیرہ وغیرہ
  19. م

    ماہ صفر منحوس نہیں (گرافکس)

    السلام علیکم مجھے میرے ایک دوست کی طرف سے یہ ای میل آئی تھی۔
  20. م

    سستی کی وجہ سے جان بوجھ کر نماز گھر میں اکیلے پڑھنا

    السلام علیکم سستی کی وجہ سے جان بوجھ کر نماز گھر میں اکیلے پڑھنے سے کیا نماز نہیں ہوتی؟
Top