بسم اللہ الرحمن الرحیم
تین حقوق
میمون بن مہران کہتے ہیں : اسلام نے تین حقوق ایسے دیے ہیں جو تمام کائنات کے لیے یکساں ہیں،یعنی وہ حقوق مسلمان اور کافر دونوں کو حاصل ہیں:
(1) ہر حال میں امانت ادا کی جائے ،خواہ امانت رکھوانے والا مسلمان ہو یا کافر۔
(2) والدین کی عزت و تکریم کی جائے ،خواہ وہ...