الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"ولاء" اور "براء" کی وضاحت
ولاء عربی زبان کا لفظ ہےجس کا مادہ "و،ل،ی"ہے ولی کا مطلب ہے دوست،مددگار ،حلیف ،قریبی ،حامی اسی سے ولاء کا لفظ بنا ہے جس کا مطلب ہے دوستی،قربت،محبت،نصرت،حمایت ۔جب یہ لفظ ال کے اضافے کے ساتھ الولاء کے طور پر استعمال ہوتا ہےتو یہ ایک شرعی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بے دین،بدعتی،مشرک اور کافر سے محبت اور دوستی کا عبرتناک انجام
دوستی اور محبت خواہ فحاشی اور بے حیائی پھیلانے والے فلمی ستاروں اور ٹی وی ایکٹروں سے ہو یا قوم کو گمراہ کرنے والے سیاستدانوں اور دانشوروں سے ہو یا بے دین،بدعتی اور مشرک لوگوں سے ہو یا کفار کے لیڈروں سے،دنیا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وطن پاکستان میں نوجوان نسل کی اکثریت کی محبت کن سے؟
ایک نظر وطن عزیز میں نوجوان نسل پر ڈالئے لڑکوں اور لڑکیوں کی اکثریت اپنے انجام سے بے خبر سٹیج ڈراموں کے اداکاروں ،فلمی ستاروں،ٹی وی میں کام کرنے والوں اور کھلاڑیوں سے اس حد تک محبت کرتی ہے کہ ان کی دیکھا دیکھی دنوں میں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تمام طبقات کو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت
میں جب کالج میں زیر تعلیم تھا تو ایک بار ایک صاحب جو کہ اسی کالج میں ٹیچر تھے اور امام ابوحنیفہ صاحب کی تقلید بھی کرتے تھے اور غالبا بریلویت سے ان کا تعلق تھا انہوں نے کلاس میں امام...
السلام علیکم
نام کتاب
پردہ
مصنف
شیخ محمد بن صالح العثیمین
مکمل کتاب پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مکمل کتاب یونی کوڈ میں خوبصورت فارمیٹنگ میں پڑھنے کے لیے یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کافروں کی دنیاوی شان و شوکت قرآن مجید کی روشنی میں
کافروں کو دنیا میں عددی اکثریت اور مادی ترقی دینے کا مقصد انہیں دنیا اور آخرت میں مبتلائے عذاب کرنا ہے
فَلَا تُعْجِبْكَ أَمْوَٰلُهُمْ وَلَآ أَوْلَٰدُهُمْ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُعَذِّبَهُم بِهَا فِى ٱلْحَيَوٰةِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیوں اور بہنوں،میں آج آپ لوگوں کو آسان طریقے سے گوگل کی سرچنگ کے بارے میں بتاؤں گا۔ان شاءاللہ
جیسے کہ یہاں باذوق بھائی نے سرچ کرنے کے لیے الفاظ لکھے اور کہا
جناب گوگل سرچ میں یہ الفاظ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔آپ یہی پر ہی اس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ولاء کا مستحق کون ہے؟
اللہ ،اللہ کا رسول ﷺ اور تمام اہل ایمان ہی مسلمانوں کی محبت اور دوستی کے مستحق ہیں
إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ ٱللَّهُ وَرَسُولُهُۥ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُمْ رَٰكِعُونَ ﴿55﴾وَمَن يَتَوَلَّ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلمانوں اور کافروں میں دوستی نا ممکن ہے
مسلمان اور کافر دو مختلف گروہ ہیں ،جن میں اتحاد یا دوستی ممکن نہیں
قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ ﴿1﴾لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿2﴾وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿3﴾وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿4﴾وَلَآ أَنتُمْ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلمانوں سے کفار کی دشمنی کا سبب
مسلمانوں سے کفار کی دشمنی کا اصل سبب مسلمانوں کا اللہ اور اس کی نازل کردہ تعلیمات پر ایمان لانا
قُلْ يَٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَٰبِ هَلْ تَنقِمُونَ مِنَّآ إِلَّآ أَنْ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلُ وَأَنَّ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کفار کی اسلام دشمنی
کفار اللہ تعالیٰ کے دشمن ہیں
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ عَدُوِّى وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَآءَ
ترجمہ: مومنو! میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ (سورۃ الممتحنہ،آیت 1)
کفار فرشتوں کے دشمن ہیں
قُلْ مَن كَانَ عَدُوًّۭا...
السلام علیکم
اکثر ہمسائے لوگ اور رشتہ دار جب خیرات کرتے ہیں تو کھانے پینے کی چیزیں دے جاتے ہیں یہ پتہ نہیں ہوتا کہ یہ غیراللہ کے نام کی ہے یا اللہ کے نام کی تو میں شک کی بنا پر نہیں کھاتا۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟اور اگر کسی کا مریض ٹھیک ہو جائے؟یا کوئی پریشانی اللہ کے حکم سے ٹل جائے؟تو خیرات کرتے...
السلام علیکم
کیا عورتیں قبرستان جا سکتی ہیں؟
مجھے کسی نے "شیخ زبیر علی زئی صاحب" کی کتاب دکھائی ہے جس کا نام (غالبا) "نماز نبویﷺ" تھا جس میں لکھا تھا کہ "عورتیں کبھی کبھار قبرستان میں جا سکتی ہیں"۔اور کہا کہ آپ لوگ عورتوں کو قبرستان جانے سے روکتے ہیں جبکہ آپ کے اہلحدیث عالم نے یہ بات اپنی کتاب...