الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میرے جسم میں درد ہو تو میں سورۃ فاتحہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر دیتا ہوں یعنی کثرت سے ۔کیونکہ قرآن مومنوں کے لیے شفا ہے۔تو کیاکثرت سے ایسا کرنا جائز ہے؟
نیک اعمال کی قبولیت کے لیے دعا
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ﴿127﴾
ترجمہ: اے ہمارے رب ہم سے قبول کر بے شک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے
(سورۃ البقرہ،آیت 127)
کفار کے فتنوں سے بچنے کی دعا
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةًۭ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَٱغْفِرْ لَنَا رَبَّنَآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ﴿5﴾
ترجمہ: اے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے
(سورۃ...
مومن کی مغفرت کے لیے دعا
رَبَّنَا ٱغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَٰنِنَا ٱلَّذِينَ سَبَقُونَا بِٱلْإِيمَٰنِ وَلَا تَجْعَلْ فِى قُلُوبِنَا غِلًّۭا لِّلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ رَبَّنَآ إِنَّكَ رَءُوفٌۭ رَّحِيمٌ﴿10﴾
ترجمہ: اے ہمارے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما...
نیک لوگوں میں شمولیت کی دعا
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
ترجمہ: اے ہمارے رب ، ہمارے گناہوں کو بخش دیجئے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کر دیجئے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دیجئے
(سورۃ آل عمران،آیت 193)
اپنے لیے ایک بہترین دعا
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَٰجِنَا وَذُرِّيَّٰتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍۢ وَٱجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا﴿74﴾
ترجمہ: ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے
(سورۃ الفرقان،آیت 74)
جہنم کے عذاب سے پناہ کی دعا
رَبَّنَا ٱصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا﴿65﴾إِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّۭا وَمُقَامًۭا ﴿66﴾
ترجمہ: اے ہمارے رب ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے بے شک اس کا عذاب پوری تباہی ہے بے شک وہ برا ٹھکانا اوربڑی قیام گاہ ہے
(سورۃ الفرقان،آیت 65-66)
غلامی اور مظالم سے نجات کے لیے دعا
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةًۭ لِّلْقَوْمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴿85﴾وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ ٱلْقَوْمِ ٱلْكَٰفِرِينَ ﴿86﴾
ترجمہ: اے رب ہمارے ہم پر اس ظالم قوم کا زور نہ آزما اور ہمیں مہربانی فرما کر ان کافروں سے نجات دے
(سورۃ یونس،آیت 85-86)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ظالموں سے نجات پانے کی دعا
رَبَّنَآ أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ ٱلْقَرْيَةِ ٱلظَّالِمِ أَهْلُهَا وَٱجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّۭا وَٱجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
ترجمہ: اے پروردگار ہم کو اس شہر سے جس کے رہنے والے ظالم ہیں نکال کر کہیں اور لے جا۔ اور اپنی طرف سے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہل عرب کو مشرک کیوں کہا گیا؟
ان آیات بینات سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ مشرکین مکہ صرف یہ نہیں کہ ذات باری تعالیٰ کا اقرار کرتے تھے بلکہ اسے آسمانوں اور زمین کا خالق ،سماعتوں اور بینائی کی قوتوں کا مختار ومالک،رازق،مدبر الامور، پناہ دینے والا، نفع و نقصان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مرد اور عورت کے لیے نماز کا لباس
نماز کی حالت میں مرد کا قابل ستر حصہ ناف سے لے کر گھٹنوں تک ہے ،البتہ ایک حدیث کی رو سے اس کے کندھوں پر بھی لباس کا کچھ ہونا ضروری ہے۔ان شرائط پر پورا اُترنے والا لباس مرد کی نماز کے لیے کافی ہے ،تاہم افضل یہ ہے کہ نماز کی حالت میں بھی اس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رشتہ طے کرنے میں والدین کا اولاد کے بارےمیں طرز عمل
بہت سے والدین اپنی اولاد کو بڑی محنت اور محبت سے دینی تعلیم دلواتے ہیں لیکن ان کے رشتے طے کرتے وقت دنیا کی چمک دمک کے سامنے ان کے دینی جذبات ماند پڑ جاتے ہیں اور وہ اپنے بچوں اور بچیوں کے لیے بے دین یا بدعتی یا مشرک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
طلباء و طالبات پر بری دوستی کا اثر
کتنے ہی ذہین و فطین طلباء ایسے ہوتے ہیں جو بُری دوستی اور بُری صحبت کی وجہ سے اپنا مستقبل برباد کر بیٹھتے اور عمر بھر اس کی تلافی نہیں کر پاتے اور کتنی ہی دیندار گھرانوں کی سعید فطرت طالبات ایسی ہوتی ہیں جو بُری دوستی اور بُری سوسائٹی کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شادی بیاہ کا لباس
شادی بیاہ کے موقع پر دلہا دولہن کے لباسوں پر جو بے تحاشا رقم صرف کی جاتی ہے وہ اسراف و تبذیر کی انتہا ہے ،بالخصوص دلہن کا شب عروسی کا مدار بھاری بھر کم جوڑا،جو پوری زندگی میں صرف ایک رات کے لیے استعمال ہوتا ہے۔اور اس کے بعد صندوق کی زینت بن جاتا ہے۔لیکن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
چھوٹے بچے ،بچیوں کا لباس
ہمارے ملک میں چھوٹے بچوں کو بچیوں والا لباس اور بچیوں کو بچوں والا لباس پہنانے میں کوئی حرج نہیں سمجھا جاتا ۔اسی طرح غیروں کی نقالی میں بچے بچیوں کو غیر مسلموں والا حیا باختہ لباس پہنانے کا چلن بھی عام ہوتا جا رہا ہے۔شرعی لحاظ سے یہ سب باتیں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
احرام کا لباس
حج اور عمرے کے لیے احرام باندھنا ضروری ہے۔مرد کے لیے احرام کا لباس دو چادریں ہیں،وہ احرام کی حالت میں شلوار،قمیص نہیں پہن سکتا۔اسی طرح اس کا سر بھی ننگا رہنا ضروری ہے۔تاہم وہ ہر طرح کی جوتی اور موزے پہن سکتا ہے ،اور موزوں کو ٹخنوں کے نیچے تک کاٹ لے گا ،جیسا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عورتوں کو سر کے بال مُنڈانے کی ممانعت
عن علي قال: نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن تحلق المرأة رأسها
یہ روایت سندا کمزور ہے ،شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے اسے ضعیف ترمذی اور ضعیف نسائی میں درج کرنے کے علاوہ "الضعیفہ" میں بھی اس کے ضعف پر بحث کی ہے۔(دیکھیے السلسلۃ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
علم و ادب کے میدان میں الولاء و البراء کی خلاف ورزی
افسوس اور تعجب کی بات تو یہ ہے کہ علم و ادب کے میدان میں بھی محبت اور دوستی کے اس اسلامی عقیدے کا خیال رکھنے والے بہت کم لوگ ہیں کسی آدمی کے قول اور فعل کو پسند کرنا اس سے محبت اور عقیدت ہی کی علامت ہے۔رسول اکرم ﷺ کی...