الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
کیا حرام کھانے والے کی عبادت قبول ہوتی ہے؟مثلا بینک کا منافع۔
اور کیا اگر کوئی بینک کے منافعے سے کوئی نیک کام کرتا ہو ت کیاو قبول ہو گا؟اور اگر کوئی حرام کھاتا رہا اور پھر اس نے صدق دل سے توبہ کر لی تو کیا اس کا یہ گناہ حرام کھانا نیکی میں بدل جائے گا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی صریح گمراہی ہے
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍۢ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى ٱللَّهُ وَرَسُولُهُۥ أَمْرًا أَن يَكُونَ لَهُمُ ٱلْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ ۗ وَمَن يَعْصِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَٰلًۭا مُّبِينًۭا ﴿36﴾
ترجمہ: اور کسی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت نہ کرنے کا نتیجہ باہمی انتشار اور لڑائی جھگڑے ہیں
وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَلَا تَنَٰزَعُوا۟ فَتَفْشَلُوا۟ وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَٱصْبِرُوٓا۟ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّٰبِرِينَ ﴿46﴾
ترجمہ: اور الله اوراس کے رسول کا کہا مانو اور...
ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ
السلام علیکم
یہاں پر محترم بھائی ابن بشیر الحسینوی صاحب نے "ٹیکسٹ پر لنک لگانے" کا طریقہ دریافت کیا ہے۔تو اس سلسلے میں میں نے یہ تھریڈ لکھا ہے۔
میں نے اس تھریڈ میں آسان انداز میں ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ بتایا ہے۔
یہاں سے لنک کو کاپی کریں
جس ٹیکسٹ پر لنک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"سنت صحیحہ سے لا علمی بدعت کا ایک سبب"
رسول اکرم ﷺ کے احکامات پر عمل کرنا چونکہ ہر مسلمان کا فرض ہے اس لئے بیشتر لوگ رسول اکرم ﷺ کے نام سے منسوب کی گئی ہر بات کو سنت سمجھ کر اس پر عمل شروع کر دیتے ہیں ،بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اس بات کی تحقیق کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فلسفہ وحدت الوجود ۔وحدت الشہود اور حلول
بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ انسان عبادت اور ریاضت کے زریعے اس مقام پر پہنچ جاتا ہے کہ اسے کائنات کی ہر چیز میں اللہ نظر آنے لگتا ہے یا وہ ہر چیز کو اللہ کی ذات کا جزء سمجھنے لگتا ہے ،تصوف کی اصلاح میں اس عقیدہ کو وحدت الوجود کہا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فضیلت نماز
حدیث پیغمبر ﷺ سنو دوستو
یہ حکمت کے موتی چنو دوستو
بخاری میں مرقوم ہے
بہت دل نشیں اس کا مفہوم ہے
نبی نے صحابہ سے ایک دن کہا
ذہن نشین کرو سوچو اور ذرا
کوئی شخص رہتا ہو ایسی جگہ
جہاں کا سماں ہو بہت پر فضا
نہر گھر کے آگے ہو ایسی جگہ
بہے اس میں پانی صدا بے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
توحید کے مسائل محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب میں چند ٹائپنگ کی غلطیاں موجود ہیں۔برائے مہربانی اگلے ایڈیشن میں ان کی تصحیح کی جائے۔
اور نمبر تین یہ ہے کہ توحید کے مسائل صفحہ نمبر 167 پر آخر میں انہوں نے یہ بات لکھی ہے کہ:
گزارش ہے کہ ان علماء کے اقوال ذکر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت فرض ہے
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَلَا تَوَلَّوْا۟ عَنْهُ وَأَنتُمْ تَسْمَعُونَ ﴿20﴾
ترجمہ: اے ایمان والو الله اور اس کے رسول کا حکم مانو اور سن کر اس سے مت پھرو(سورۃ الانفال،آیت20)
قُلْ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گناہوں کی مغفرت رسول اللہ ﷺ کی اتباع کے ساتھ مشروط ہے
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ ﴿31﴾
ترجمہ(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سے منہ پھیر لینے والے مومن نہیں
وَيَقُولُونَ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَبِٱلرَّسُولِ وَأَطَعْنَا ثُمَّ يَتَوَلَّىٰ فَرِيقٌۭ مِّنْهُم مِّنۢ بَعْدِ ذَٰلِكَ ۚ وَمَآ أُو۟لَٰٓئِكَ بِٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿47﴾ وَإِذَا دُعُوٓا۟ إِلَى ٱللَّهِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنے والوں کے اجر و ثواب میں کوئی کمی نہیں ہو گی
قَالَتِ ٱلْأَعْرَابُ ءَامَنَّا ۖ قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا۟ وَلَٰكِن قُولُوٓا۟ أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ ٱلْإِيمَٰنُ فِى قُلُوبِكُمْ ۖ وَإِن تُطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ لَا يَلِتْكُم مِّنْ...
السلام علیکم
استاد محترم "قاری عبدالوکیل صدیقی حفظہ اللہ" کی تقریر ملاحظہ فرمائیں۔
توحید پر کیا زبردست بیان کیا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=mGNBi8MGEOE&feature=related
اس ویڈیو کے اور بھی پارٹ یوٹیوب پر ہیں۔