السلام علیکم
یہ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ خارجیت کیا چیز ہے؟یہ کون لوگ ہیں؟ان کے عقیدے کیا ہیں؟کیا یہ لوگ آج بھی ہیں؟میں نے ان کے بارے میں صرف اتنا سنا ہے کہ یہ لوگ پہلے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم خصوصا علی رضی اللہ عنہ کو کافر سمجھتے تھے(نعوذباللہ من ذلک ،استغفراللہ ،صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے...