اِس کے باوجود علماء ِکرام اس کی ضرورت ،اَہمیت اور اَفادیت سے اِنکار نہیں کرتے، کیونکہ مختلف قراء ات کی تعلیم رسول کریمﷺ کی تعلیمات کا حصہ ہے۔ آپ نے خود اس کی تعلیم دی اور مختلف قراء ات پر موافقت فرمائی۔ اس اِعتبار سے اس علم کو پڑھنا پڑھانا اور سمجھنا نیز اس کی صیانت و حفاظت کرنا ہر مسلمان کا فرض...