• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    اخبار الجامعہ

    اِنتظامیہ کا تقرر ڈاکٹر حافظ حسن مدنی﷾ کو جامعہ لاہور الاسلامیہ( رحمانیہ) جبکہ قاری حمزہ زیاد المدنی﷾کو جامعہ لاہور الاسلامیہ (البیت العتیق) کا مدیر مقرر کیا گیا ہے۔ اورحافظ انس نضر مدنی﷾کو مجلس تحقیق الاسلامی ماڈل ٹاؤن میں اِنچارج کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ اللہ عزوجل انہیں اَپنی اَپنی...
  2. ساجد

    اخبار الجامعہ

    بین الجامعتین طلباء کی تقسیم اور اس کی انتظامیہ کا تقرر اب مسئلہ طلباء کی تقسیم کا تھا کہ کن طلباء کو البیت العتیق کیمپس میں بھیجا جائے اور کن کو گارڈن ٹاؤن کیمپس میں ہی رکھا جائے۔ بالآخر یہ طے پایا کہ طلباء کا تقسیمی عمل ثانوی اور کلیہ کلاسز کے لحاظ سے کیا جائے۔ چنانچہ ثانوی کلاسز کو البیت...
  3. ساجد

    اخبار الجامعہ

    اِصلاحی اَقدامات اِنتظامیہ نے طلباء کی ضرورت کے پیش نظر وہاں جدید اور بہترین سہولیات مہیا کی ہیں۔ وافر اور صاف پانی کے حصول کے لیے ۶۰۰ فٹ گہرا ٹیوب ویل لگوایا، جس کی لاگت ۱۲ لاکھ روپے ہے۔ ۳۰۰ طلباء کے لیے چارپائیوں کا اِنتظام کیاگیا ہے، جس پر ۴ لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ تمام طلباء کے لیے ۱۰۰...
  4. ساجد

    اخبار الجامعہ

    جامعہ لاہور الاسلامیہ کی نئی بلڈنگ مشہور کہاوت ہے کہ پانی اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے۔ انتظامیہ جامعہ ہذا ایک عرصہ سے جامعہ کی توسیع کی خواہش مند تھی مگر کسی موزوں جگہ کا انتخاب نہیں ہوسکا تھا۔ دین کا کام کرنے والوں پر آزمائشوں اور پریشانیوں کا آنا بدیہی اَمر ہے مگر اِستقامت اِختیار کرنے پر اللہ...
  5. ساجد

    اخبار الجامعہ

    قراء اتِ عشرہ کبریٰ کا مسابقہ طلباء میں قراء اتِ عشرہ من طریق جزری﷫ (عشرہ کبریٰ) کا ذوق اُجاگر کرنے کے لیے کلیّۃ القرآن کی دو سینئر کلاسز ثانیہ کلیہ اور ثالثہ کلیہ کے مابین ایک مسابقہ منعقد کیا گیا جس کا نصاب تمام قراء کے مکمل اصول و تحریرات پر مشتمل تھا۔ طلباء نے بھرپور ذوق شوق سے اس مسابقہ...
  6. ساجد

    اخبار الجامعہ

    مختصر تعارف قراء اتِ عشرہ کبریٰ یہاں ہم قارئین کرام کو قراء اتِ عشرہ عن طریق الشاطبیہ اور قراء ات ِعشرہ عن طریق الطیبہ کا مختصر تعارف کرواتے چلیں: رُشد قراء ات نمبر کے پہلے شمارہ میں قاری حمزہ زیاد مدنی﷾ نے اَہم سوالوں کے جوابات میں اس پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ قراء اتِ عشرہ عن طریق الشاطبیہ میں...
  7. ساجد

    اخبار الجامعہ

    (١) قراء اتِ عشرہ کبریٰ ’ القراء ات العشر الکبریٰ عن طریق الطیبۃ‘ کا اِجراء الحمدﷲ پاکستان میں پہلی بار قراء ات عشرہ عن طریق الشاطبیہ کے بعد قراء اتِ عشرہ عن طریق الطیبہ کا اِجراء کلیّۃ القرآن جامعہ لاہور الاسلامیہ کے زِیر اہتمام ہوچکا ہے۔ جس کی سرپرستی اُستاذ القراء قاری محمد اِبراہیم...
  8. ساجد

    اخبار الجامعہ

    چنانچہ آج سینکڑوں فاضلینِ جامعہ لاہور الاسلامیہ ملک بھر میں درس و تدریس میں سرگرم عمل ہیں۔ الحمدﷲ۔ اللہ عزوجل نے جامعہ لاہور الاسلامیہ کو یہ شرف بخشا کہ اس علم کی مزید اِشاعت کے لیے سرگرم عمل ہو، یہ سلسلہ رُشد قراء ات نمبر اسی کی ایک کڑی ہے۔ تاکہ علم قراء ات کو خواص تک ہی محدود نہ رکھا جائے بلکہ...
  9. ساجد

    اخبار الجامعہ

    اخبار الجامعہ محمود اَحمد سیاف، اَرسلان ظفر قراء ات میں اِنقلابی اِرتقائی اَقدامات جامعہ لاہور الاسلامیہ، المعروف جامعہ رحمانیہ، عرصہ دراز سے علمی میدان میں سرگرم عمل ہے اور علم قراء ات میں منفرد حیثیت کا حامل ہے۔جامعہ ہذا کے زِیر اِہتمام درسِ نظامی اور علوم عصریہ کے ساتھ ساتھ علم قراء ات پر...
  10. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۷ ] ماہنامہ ’رُشد‘ کا پہلا تعارف حافظ یحییٰ رسو لنگری ﷾ کی زبانی حاصل ہوا تھا۔ ’رسالہ‘ دیکھنے پر معلوم ہوا کہ دور حاضر میں ’جدید اِعتزال‘ کے جراثیم سے محفوظ و مامون رہنے اور ’راہ اعتدال‘ پر باقی رہنے کیلئے کافی وافی رہنمائی اس میں موجود ہے۔ واقعتاً اس پُرفتن دور میں ’رشد‘ باعث رشد و ہدایت...
  11. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۶ ] قرآن کریم ’کلام اللہ‘ ہونے کے ساتھ باری تعالیٰ کی ایسی صفت ہے جو سات حروف کی صورت میں محمد رسول اللہﷺکے قلب اَطہر پر اُتارا گیا، یہ ساتوں قراء ات صحیح، قطعی اور متواتر اَحادیث سے ثابت ہیں۔ صحیح حدیث ’’أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلـٰی سَبْعَۃِ أَحْرُفٍ… الخ‘‘(صحیح البخاري: ۴۹۹۰) کی تائیدو...
  12. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    نبی رحمتﷺنے فرمایا کہ یقیناً یہ قرآن حکیم سات قراء توں پر نازل ہوا ہے۔ ماہنامہ ’رُشد‘ نے اس حدیث کو بنیاد بنا کر علماء ِکرام اورقراء ِعظام کے فتاویٰ جات اور بیش قیمت مضامین کو جمع کرکے یہ قراء ت ِمتواترہ کی حجیت، جمع قرآن اور مصاحفِ عثمانیہ میں قراء ت، تعارفِ علم القراء ت، اَحرف سبعہ اور ان کا...
  13. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۵ ] زِیر تبصرہ ماہنامہ ’رُشد‘ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے طلباء کا ترجمان ہے۔طلباء اس ماہنامہ کے ذریعے اپنی تحریری صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرتے ہیں۔ طالبان علم و فکر نے ستمبر ۲۰۰۹ء کے شمارے کو خاص نمبر کی حیثیت سے علم کے موتی چننے والوں کی خدمت میں پیش کیا ہے۔اِس طرح کا اَنداز اس سے قبل چند...
  14. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۴ ] شائقین علم قراء ت کیلئے بیش قیمت علمی تحفہ: ماہنامہ ’رُشد‘ لاہور کا قراء ات نمبر (حصہ دوم) معروف مذہبی اَسکالر حافط عبدالرحمن مدنی کے زِیرسرپرستی اِدارہ جامعہ لاہو رالاسلامیہ کے شعبہ کلیَّۃُ القرآن الکریم او رمجلس تحقیق الاسلامی، لاہور کے تعاون سے ماہنامہ ’رُشد‘ کا قراء ات نمبر، (حصہ...
  15. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۳ ] ماہنامہ ’رُشد‘ کے قراء ت نمبر کا حصہ دوم (ستمبر۲۰۰۹ء) پیش نظر ہے۔ یہ حصہ بھی حصہ اَوّل ہی کی طرح قراء ت کے بارے میں معلومات کا بیش بہا خزانہ ہے۔ اس حصہ کا اِداریہ محترم محمدعطاء اللہ صدیقی کا تحریر کردہ ہے جو صاحب طرز ادیب ہیں۔ اس حصہ میں چودہ جامع عنوانات کے تحت ۵۳ مضامین شامل کیے گئے...
  16. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۲ ] اس ماہ علمی تحائف میں سب سے اَہم تحفہ، لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ ’رُشد‘ کے خصوصی شمارے قراء ات نمبر کی دوسری جلد ہے… کلیّۃ القرآن الکریم والعلوم الإسلامیۃ لاہور کا یہ شاہکار ۹۳۶ صفحات پر مشتمل ہے۔ اُردو زبان میں قرا ء ات کے حوالہ سے ہونے والا یہ کام اس دور کا ایک بڑا کام ہے۔ جن...
  17. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    قراء ات قرآن کریم دراصل اعجاز القرآن ہے۔ اس پر تین مضامین ڈاکٹر نبیل محمد، قاری رشید اَحمد تھانوی اور پروفیسر محمد شملول مصری کے ہیں۔ فن قراء ات کے متعلق بعض رواجات پر محققین نے تنقید کی ہے۔ چھ مضامین میں ان کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اِنکارِ قراء ت جو پہلے مستشرقین پھر منکرین حدیث کی جانب سے...
  18. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۱ ] قارئین یاد رکھیں کہ علوم اِسلامیہ انٹرنیشنل کے پچھلے شمارہ علامہ سید سلیمان ندوی اور مولانا محمد علی جوہر حیات وخدمات نمبر میں اس خصوصی شمارہ کے پہلے حصہ پر تبصرہ شائع کیاگیا تھا۔ موجودہ شمارہ جو کہ حصہ دوم ہے۔ حصہ اَوّل سے زیادہ ضخیم اور علمی اعتبار سے زیادہ دقیع ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ...
  19. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۷ ] رُشدقراء ات نمبر کا صاحب ِقرآن کی اُمت پراِحسان حضرت الشیخ قاری محمد ادریس عاصم ﷾ کے صاحبزادے حضرت مولانا قاری ابوبکر عاصم صاحب کے ہاتھ برادر گرامی قدر قاری حمزہ مدنی ﷾ نے ماہنامہ رُشد کا قراء ات نمبر حصہ اوّل بھیجا ۔ عظیم اِسلامی سکالر محترم حضرت حافظ عبدالرحمن مدنی متعنا اﷲ بطول...
  20. ساجد

    تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر

    [ ۶ ] حضرت مولانا حافظ عبدالرحمن صاحب مدنی﷾ اور اُن کے رفقاء کار حافظ انس نظر مدنی﷾، ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی﷾ اور حافظ نعیم الرحمن﷾ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ اُنہوں نے ماہنامہ ’رُشد‘ لاہور کا ’قراء ات نمبر‘ حصہ دوم (۹۳۶) صفحات میں شائع کرکے ایک بہت بڑی علمی خدمات اَنجام دی ہے۔ اس سے پہلے وہ حصہ...
Top