• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل حبیب دکھانے کا حوصلہ نہ ہوا یہ حال تھا کہ سنانے کا حوصلہ نہ ہوا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عشق رسوا ہوا ہی کرتا ہے اسکا چرچا ہو ا ہی کرتا ہے جان بھی مانگتے ہیں دل لیکر یہ تقاضا ہوا ہی کرتا ہے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں‌آئی چلے چلو کے وہ منزل ابھی نہیں‌آئی
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تُو اور چارہ سازیء اہلِ وفا غلط نا فہم تھا جو دل کو ترا آسراہؤا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ناصحا،پند ونصیحت سے تجھے کیا فائدہ؟ دل مچلتا جائے ہے جتنا کہ تُو سمجھائے ہے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آس کہتی ہے،کہ مجھ کوصبر کرمیں مٹ چلی صبر کہتا ہے کہ دل کو تھام میں چلتا ہؤا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چلو تم رہو سلامت،تمہیں ہو عدو مبارک مرے دل کو رنج و حسرت غم و آرزو مبارک
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نکال اب تیر سینے سے کہ جانِ پُر الم نکلے جو یہ نکلے تو دل نکلے، جو دل نکلے تو دم نکلے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تڑپ رہے ہیں شبِ انتظار سونے دے نہ چھیڑ ہم کو دلِ بے قرار سونے دے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مرے دل میں تصوّر ہے ضیائے رُوئے کوکب کا خدا آباد رکھے کس قدر روشن مرا گھر ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تُو بھی ٹھنڈا نہ رہا جی کو جلانے والے درد مندوں کی دعا دیکھ لے خالی نہ گئی
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ دل بدلا'نہ دل کی آرزو بدلی نہ وہ بدلے میں کیونکر اعتبارِ انقلابِ آسمان کر لوں
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل خود بخود اُداس ہوا جارہا ہے کیوں؟ کوئی جَلا ہے شامِ غریباں کے آس پاس
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مرے دل میں تصوّر ہے شبستانِ ثریاّ کا، خدا آباد رکھے کس قدر روشن مرا گھر ہے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بڑھ گئیں تم سے تو مل کر اور بھی بیتابیاں ہم تو سمجھے تھے کہ اب دل کو شکیبا کردیا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رکھیوغالب مجھے اِس تلخ نوائی میں معاف آج کچھ درد مرے دل میں سِوا ہوتا ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل کی دل ہی میں رہی بات نہ ہونے پائی ایک بھی اُن سے ملاقات نہ ہونے پائی
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں سادہ دل، آزردگیِ یار سے خوش ہوں یعنی سبقِ شوقِ مکرّر نہ ہوا تھا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب تو جینے کی تمنّا دلِ مضطر میں نہيں وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم تیرے مقدّر میں نہیں
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کشتيء دل ہو گئی اُمید کے دریا میں غرق اور اے تقدیر تکتے رہ گئے ساحل سے ہم
Top