• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا گھر چھوڑ کے مت جاوء کہیں گھر نہ ملے گا اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں‌آنکھیں جب نیند آئے گی تو کہیں بستر نہ ملے گا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنا ہي کہنا ہے تم سے ممکن ہو تو آ جانا آ ہي گئے تو رکنا ہوگا آنکھوں کے پتھرانے تک
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنسو بکھر رہے تھے میری آنکھ سے اس طرح جارہا تھا کوئی اجنبی میرے شہر کو چھوڑ کر
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنسو میرے چومتا تھا کوئی دکھ کا حاصل یہی گھڑی تھی سنتی ہوں میرے تزکرے پر ہلکی سی آنکھ میں نمی تھی
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے دل میں اتر سکو تو شاید یہ جان لو۔ کتنی خاموش محبّت تم سے کرتا ہے کوئی۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ اور بات چشم نہ ہو معنی آشنا عبرت كا ایک درس تھی، تحریر جو بھی تھی امجد ہماری بات وہ سُنتا تو ایک بار آنكھوں سے اُس كو چُومتے، تعزیر جو بھی تھی
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس ایک خواب کی حسرت میں جل بجھیں آنکھیں وہ ایک خواب کہ اب تک نظر نہیں آیا افتخار عارف
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں، یہ شمعیں بجھنے والی ہیں ہم خود بھی کسی کے سوالی ہیں، اس بات پہ ہم شرمائیں کیا اطیر نفیس
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے زندہ ہے دل تو اور ستمگر بھی آئیں گے محسن نقوی
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جل گیا دل سفید ہیں آنکھیں یہ تو کچھ انتظار میں دیکھا جن بلاوں کو میر سنتے تھے اُن کو اس روزگار میں دیکھا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    انہیں کبھی نہ بتانا میں ان کی آنکھیں ھوں وہ لوگ پھول سمجھ کر مجھے مسلتے ھیں کئ ستاروں کو میں جانتا ھوں بچپن سے جہاں بھی جائوں میرے ساتھ ساتھ چلتے ھیں (بشیر بدر)
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھوں سے میری ، کون مرے خواب لے گیا چشمِ صدف سے گو ہر نایاب لے گیا پروین شاکر
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جاتی ھے کسی جھیل کی گہرائ کہاں تک آنکھوں میں تیری ڈوب کے دیکھیں گے کسی دن
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کوئے قاتل میں چلے جیسے شہیدوں کا جلوس خواب یوں بھیگتی آنکھوں کو سجانے نکلے (امجد اسلام امجد)
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ھر موڑ پہ دو آنکھیں مجھ سے یہی کہتی ھیں جس طرح بھی ممکن ھو تم لوٹ کے گھر آنا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کسی کی آنکھ سے سپنے چرا کر کچھ نہیں ملتا منڈیروں سے چراغوں کو بجھا کر کچھ نہیں ملتا یہ اچھا ھے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پایئں کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہی کہا تھا میری آنکھ دیکھ سکتی ھے کہ مُجھ پہ ٹُوٹ پڑا سارا شہر نابینا احمد فراز
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھ سے آنکھ ملا بات بناتا کیوں ہے تو اگر مجھ سے خفا ہے تو چُھپاتا کیوں ہے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    معلوم اگر ہوتا بھاتے ہیں تجھے آنسو تو آنکھ کے پردے میں ساون کو بٹھا لیتے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
Top