• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تجھ سے بچھڑ کر، نیند آتی نہیں رات بھر آسماں بھی رو دیا، یہ تیری تڑپ دیکھ کر درد تو نے جو دیا ھے، کسی پل چین نہیں تمھاری یاد میں اپنی، یہ آنکھیں ھیں تر گھاؤ ایسے دیئے کہ، چھپانا بھی مشکل ناسور بن گئے ارمان، اور تڑپتے ھیں در بدر‌
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جانے میری آنکھوں نے کیا طلب کیا اُن سے اس کے بعد وہ چہرے پھر نظرنہیں آئے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بعض اوقات دل کی دنیا بھی آنکھ کے فیصلوں پہ چلتی ہے تھک گیا چاند سو گئے تارے اب تو آؤ کے رات ڈھلتی ہے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ جمال زیست سے بھی استفادہ کیجیے آنکھ میں مقدار خوش بینی زیادہ کیجیے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری آنکھوں‌میں‌خواب رہنے دو شبِ گزیدہ عذاب رہنے دو مر نہ جائے میرا ضمیر کہیں روح میں‌اضطراب رہے دو
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ ناخدا کے فیض سے ساحل بھی دور تھا کچھ قسمتوں کے پھیر میں گرداب لے گیا کچھ کھوئی کھوئی آنکھیں بھی موجوں کے ساتھ تھیں شاید انیہں بہا کر کوئی خواب لے گیا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک زمانہ تھا تصور کی بلاخیزی میں ساتھ آنکھ کیا کھولی، بھری دنیا میں تنہا ہوگئے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھوں کو انتظار کا دے کر ہنر چلا گیا چاہا تھا ایک شخص کو جانے کدھر چلا گیا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب آنکھوں میں جگ راتے ہوں جب اپنے درد ستاتے ہوں تب یاد بہت تم آتے ہو تب یاد بہت تم آتے ہو
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھوں آنکھوں میں چل پڑتے ھیں تاروں کے قندیل لئے چاند کے ساتھ ہی ڈھل جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یارب! کہیں سے بھیج دے سورج کا سائبان بادل کی آنکھ ہے میرے کچے مکان پر!!!!
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سویرے رات کی تاریکیوں سے ڈر نہیں‌جاتے اندھیرے چھا بھی جایئں تو اجالے مر نہیں‌جاتے کسی لمحے نے دہرائی ہے صدیوں کی زباں ورنہ ذرا سی دیر میں آنکھوں کے پیالے بھر نہیں‌جاتے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دولت درد کو دنیا سے چھپائے رکھنا آنکھ میں‌بوند نا ہو،دل میں سمندر رکھنا اپنی آشفتہ مزاجی پر ہنسی آتی ہے دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ نہ کچھ شہر میں ہونے کا گماں ہوتا ہے جسکو پایا تھا اسکو کھونے کا گماں ہوتا ہے جب سے دیکھی ہیں وہ بھیگی آنکھیں ہنستے چہروں پہ بھی رونے کا گماں ہوتا ہے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لو میں‌آنکھیں بند کر لیتی ہوں تُم اب رُخصت ہو دل تو جانےکیا کہتا ہے ، پر دل کا کہنا کیا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لوگ ٹکراکے دروبام سے مرتے نہ اگر دیکھ لیتے کہیں وہ تیری سمندر آنکھیں یہ شرارت بھرا لہجہ تو میری عادت ہے تو ہر اک بات پہ یوں نم نہ کیا کر آنکھیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جسکو دیکھے بنا آنکھوں‌کا گزارا بھی نہیں دل کو اس شخص سے ملنا گوارا بھی نہیں تو اگر خوش ہے نئے قرب کی ہمراہی میں تیری فرقت میں براحال ہمارا بھی نہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھ میں‌ہے جو بھی منظر وہ نصاب خواب ہے زندگی کیا ہے حقیقت میں‌کتاب خواب ہے جاگتے میں‌بھی آنکھوں‌کو فرصت خواب ہے جیسے آنکھوں‌کے مقدر میں عذاب خواب ہے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قہر کی آنکھ سے نہ دیکھ اُن کو دل دھڑکتے ہیں آبگینوں کے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھوں نے کیسے خواب تراشے ہیں ان دنوں دل پر عجیب رنگ اترتے ہیں‌ان دنوں رکھ اپنے پاس اپنے مہ و مہر اے فلک ہم خود کسی کی آنکھ کے تارے ہیں ان دنوں
Top