• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُسے کہو کہ اپنی مصروفیت کم کر دے فراز۔ سُنا ہے بچھڑنے کی یہ پہلی نشانی ہوتی ہے۔
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم مل جائو اگر تو میں‌یہ سمجھوں‌گا اے دوست کہ اعلانِ جنت ہو جیسے مجھ گنہگار کے لیے۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم نیند کے شوقین تو زیادہ نہیں‌لیکن۔ تیرے خواب نا دیکھیں تو گُزارا نہیں‌ہوتا۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی اپنے سہارے پہ ہی چلتی ہے فراز۔ کندھوں پر تو جنازے اُٹھا کرتے ہیں۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب سزا دے ہی چُکے ہو تو حال کیا پوچھتے ہو دوست۔ ہم اگر بیوفا نکے تو تمہیں‌افسوس ضرور ہو گا۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ کیا جانے دل کے رشتوں کی نزاکت فراز۔ دل تو نرم لہجوں سے بھی ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    صرف اُس سے ملنے کیلئیے فراز ہمیں پوری محفل سے ہاتھ ملانا پڑا
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا بُرا ھے میں اقرارِ محبت کرلوں لوگ ویسے بھی تو کہتے ھیں گنہگار مجھے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کتابوں سے دلیلیں دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں وہ مجھ سے پُوچھ بیٹھا ھے "محبت"کس کو کہتے ھیں
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کسی کا ھو کر جو میرا ھو مجھے اچھا نہیں لگتا محبت میں شراکت ھو مجھے اچھا نہیں لگتا تو اقرار کر یا انکار کر کوئی فیصلہ تو کر قطاروں میں کھڑا ھونا مجھے اچھا نہیں لگتا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے مولا نے مجھ کو چاہتوں کی سلطنت دے دی مگر پہلی محبت کا خسارہ یاد رہتا ھے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں تم اگر چاہو تو میری سوچوں کی تلاشی لے لو
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبت سوز ھوتی ھے ساز ھوتی ھے محبت دو دلوں کے درمیاں اک راز ھوتی ھے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سلوک اُس نے مجھ سے کسی سگریٹ کا سا کیا پہلے جلایا' پھر پِیا' پاوں رکھا اور بُجھا دیا یعنی طلب تھی اُس کو میری کچھ وقت کے لئیے پہلے لگایا ہونٹ سے اور پھر دُھوئیں میں اُڑا دیا اپنی سانسیں کھینچ کے میری خوشبو خود میں بسا لی میری جلتی ھوئی راکھ کو اپنی اُنگلیوں سے گِرا دیا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر کسی کو دنیا میں شُہرتیں نہیں ملتیں زندگی کے لمحوں کی قیمتیں نہیں ملتیں فتح کی خواہش میں عمل بھی تو لازم ھے صرف کچھ ارادوں سے مُسرتیں نہیں ملتیں فیصلے یہ چاہت کے آسماں پہ ھوتے ھیں دو دلوں کے ملنے سے قسمتیں نہیں ملتیں دین اور دنیا کو ساتھ رکھنا پڑتا ھے مسجدوں میں رہنے سے جنتیں نہیں ملتیں مان لو...
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندہ رہ لوں کسي صورت تو بڑي بات ہے ورنہ جان سے تو گزرنا کوئي دشوار نہيں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لنڈر سے نہیں مشروط میرے رات دن ساجد میں جیسا چاہتا ہوں ویسا موسم ڈھونڈ لیتا ہوں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا آج تنہا ہوں توکوئی نہیں، آنے والا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم تکلف کو بھی اخلاق سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہو ہر ہاتھ ملانے والا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب دل تو تمھارا اپنا ہو پر باتیں ساری اس کی ہوں جب خوشبو اسکی آتی ہو اور سانسیں تمھاری اپنی ہوں جب حد درجہ مصروف ہو تم وہ یاد اچانک آئے تو جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں تم اس کو پاس ہی پاؤ تو پھر خود کو دھوکہ مت دینا اور اس سے جا کر کہہ دینا ہاں دل کو چاہت ھے تم سے
Top