• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ڈھونڈ رہا ہے وہ مجھے بھول جانے کا طریقہ ساگر۔ سوچتا ہوں خفا ہو کر اُس کی مشکل آسان کر دوں۔
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نا مانگو ہر بات پر وضاحتیں اے دلِ نادان۔ محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں‌ہوتے۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ملے اُلجھنوں سے فُرصت تو ذرا دل سے پوچھ لینا، کیا دوستی یہی ہے فُرصتوں میں‌یاد کرنا۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری ذات میں کہیں‌نہ کہیں وہ اپنا وجود چھوڑ گیا ہے شاید۔ یوں ہنستے ہنستے رو دینا میری عادت پہلے کبھی نہ تھی۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں نا کھینچ اپنی طرف مجھے بے بس کر کے۔ کہ خود سے بھی بچھڑ جائوں اور تو بھی نہ ملے۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عجب تماشا گر ہیں مٹی کے یہ پُتلے فراز۔ بیوفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تو رُولاتے ہیں۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُس نے یہ سوچ کر الودع کہہ دیا فراز۔ کہ یہ غریب لوگ ہیں محبت کے سوا کیا دیں‌ گے۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی تو کسی اور کی بخشی ہوئی امانت ہے فراز۔ ہم تو فقت سانسوں کی رسم ادا کر رہے ہیں۔
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُسے نفرت تھی مجھ سے میری محفل سے اُٹھ کر چلی گئی فراز۔ شاید اُس کو بھی معلوم تھا کہ ہم نظروں‌سے اپنا بنا لیتے ہیں۔
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چاندنی بن کر برستی ہے اُس کی یادیں مجھ پر فراز۔ کتنا دلکش ہوتا ہے میری تنہائی کا منظر۔
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بِن لباس آئے تھے ہم سب اس جہاں میں۔ بس اِک کفن کی خاطر اتنا سفر کیا۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ملے اُلجھنوں سے فُرصت تو ذرا دل سے پوچھ لینا فراز۔ کیا دوستی یہی ہے صرف فُرصتوں میں‌یاد کرنا۔
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں نا کھینچ اپنی طرف مجھے دے بس کر کے۔ کہ خود سے بھی بچھڑ جائوں اور تو بھی نہ ملے۔
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے ہی ہوتے ہیں‌جو دل پہ وار کرتے ہیں فراز۔ غیروں کو کیا خبر کہ دل کس بات پہ دُکھتا ہے۔
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مانگ لیئے ہیں تیری زندگی کے سبھی دُکھ یہ کہہ کر فراز۔ یا رَب وہ میرا ہے اُس کی حفاظت کرنا۔
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فراز اُس کی ہنسی میں چُھپے درد کو محسوس تو کر۔ وہ تو یونہی ہنس ہنس کے خود کو سزا دیتا ہے۔
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چلو اب دُنیا چھوڑ دیتے ہیں‌غالب۔ سُنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں‌ چلے جانے کے بعد۔
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس طرح ڈوبے ہیں اُس کی یادوں کے سمندر میں فراز۔ کہ دل کا ڈھڑکنا بھی اُس کے قدموں کی آواز لگتی ہے۔
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بھول جائوں اُسے کیسی بات کرتے ہو فراز۔ کبھی دن نے بھی آغاز کیا ہے سورج کے بغیر۔
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فُرصت ملے تو یادکر لیا کرو ہمیں‌بھی کبھی۔ بڑی پُر رونق ہوتی یادیں ہم اُداس لوگوں‌کی۔
Top