• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دیکھ کر میرا دشتِ تنہائی رنگ روئے بہار اترا ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چھن گئی آخری امید بھی دل سے اشعر یہ سہارا ہے کہ اب کوئی سہارا نا رہا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فطرت میں‌ چھیڑ چھاڑ ہے شوکت کی اس قدر مقتل میں ہے تو خنجرِ قاتل سے چھیڑ چھاڑ
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجروح لکھ رہے ہیں‌ وہ اہلِ وفا کے نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں‌ گنہگار کی طرح
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو سنائی انجمن میں‌ شبِ غم کی آپ بیتی کئی رو کے مسکرائے' کئی مسکرا کے روئے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاد ماضی ہے کہ نیزے کی انی کیا کہیے ذہن میں ایسی چھبن ،ایسی چھبن ہوتی ہے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس تمنا میں ‌ہوگئے رسوا ہم بھی جی بھر کے عاشقی کرتے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کچھ نیا نہیں کبھی تیرگی' کبھی روشنی نہ جلا ہوا' نہ بجھا ہوا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    درد میٹھا ہو تو رک رک کے کسک ہوتی ہے یاد گہری ہو تو تھم تھم کے قرار آتا ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لاکھ ہونٹوں پہ تبسم کی کرن رقصاں ہو درد پھر درد ہے' چہرے سے نمایاں ہوگا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب کبھی خواب کی امید بندھا کرتی ہے نیند آنکھوں میں پریشاں‌ہوا کرتی ہے یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہلکا سا تبسم لبِ مایوس پہ لیکر بھیگی ہوئی پلکوں کو چھپانا بھی ہنر ہے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کسی اور کو میرے حال سے نہ غرض ہے نہ کوئی واسطہ میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو ، مین بگڑ گیا ہو ں سنوار دو
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسی خیال میں گزری ہے شامِ درد اکثر کہ درد حد سے بڑھیگا تو مسکرادونگا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جانے کس راہ سے آجائے وہ آنے والا میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب کیوں‌ نہ زندگی پہ محبت کو وار دیں اس عاشقی میں‌ جان سے جانا بہت ہوا
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایسی مشکل تو نہیں دشتِ وفا کی تسخیر سر میں‌سودا بھی تو ہو ، دل میں‌ارادہ بھی تو ہو
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اگرچہ مجھ کو جدائی تیری گوارہ نہیں سوائے اس کے مگر اور کوئی چارہ نہیں‌
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک عجب شور سا بپا ہے کہیں کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
Top