• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    احساس میں شدید طلاطم کے باوجود چپ ہوں‌مجھے سکون میسر ہو جس طرح
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم دوہری اذیت میں گرفتار مسافر پاؤں بھی شل ہے ذوق سفر بھی نہیں جاتا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل مردہ دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ کہ یہی ہے امتوں کے مرض کہن کا چارہ
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو دوستو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنسؤو شام کی پلکوں پہ لرزتے رہنا اور جب دوب جائے یہ منظر تو برستے رہنا اس کی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لو آج پھر رونے لگا آسمان بن کے بارش۔ شاید آج کو اُس کو پھر احساس ہوا میری تنہائی کا۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ جانے جس طرح کا رشتہ ہے میرا اُس کی ذات سے ساحل۔ وہ ذرا سا خاموش ہو تو سانس ٹھہر سی جاتی ہے۔
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لبِ بام بھی پکارا سرِ راہ بھی سزا دی۔ ہم کہاں کہاں نہ پہنچے تیری دید کی لگن میں‌۔
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مرنے کے بعد بھی چھوڑا نا اُس نے دل جلانا۔ روز پھینک جاتا ہے پھول ساتھ والی قبر پے۔
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھے موت کیا مارے گی میں‌تو پہلے ہی فنا ہوں تیرے عشق میں۔ مجھے غم نہیں‌تیری بیوفائی کا میں‌پریشان اپنی وفا سے ہوں۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو۔ تم سبھی کچھ ہو بتاو تم مسلمان بھی ہو ؟ (اقبال)
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم وہ جسے رشک تھا کبھی اپنی وفا پر آج آئے ہیں تیری بزم میں گنہگار بن کر۔۔
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم وہ جسے رشک تھا اپنے با وفا ہونے پر کبھی آج آئے ہیں‌ تیری بزم میں گنہگار بن کر۔
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہمیں ذندگی کا پتہ نہ تھا، نا موت سے تھے ہم آشنا تیری عاشقی کے صدقے، ہمیں جینا مرنا سیکھا دیا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گھڑی دو گھڑی مجھ کو پلکوں پہ رکھ یہاں آتے آتے زمانے لگے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یادوں کے نئے موسم نے یہ احسان کئے ہیں اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کئی ستاروں کو میں‌جانتا ہوں بچپن سے کہیں بھی جاؤں میرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں وہ ایک پیڑ ہے آ ، اس سے مل کے رولیں ہم یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا عشق ایک زندگی مستعار کا کیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا کر پہلے مجھ کو زندگی جاودان عطا پھر ذوق و شوق دیکھ دلِ بیقرار کا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ نہیں‌ملتا مجھے اس کا گلہ اپنی جگہ اس کے میرے درمیاں کا فاصلہ اپنی جگہ
Top