• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایسا نہ ہو میری سانسوں کی حرارت سے تیری نیند ٹوٹ جائے سوچتا ہوں‌کہ آج رات اپنی دھڑکن کو روک لوں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تجھے بھول جانا نہیں‌ممکن مت کر اس کا اصرار وصی آنکھیں‌اندھی بھی ہو جائیں تو آنسو بہانا نہیں‌چھوڑتیں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اِک مُدت بعد ملی قید سے آزادی پر جب ملی آزادی تو پنجرے سے پیار ہو گیا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اور کچھ بھی نہیں‌چاہتا میں‌انی اس گوارِ زندگی سے دُعا ہے کسی کو بھی تکلیف نہ ہو میری وجہ سے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کے جوڑا اسی پیوند کاری نے شکستہ کر دیا دل کو
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں‌وفا کے سلسلے مسلسل نہ رکھ محسن لوگ اِک خطا کی خاطر ساری وفائیں‌بھول جاتے ہیں
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہاں سے لائیں‌ہم فُرصت غمِ دُنیا کے لیے محسن جو سوئیں تو خوابوں کے مالک جو جاگیں تو خیالوں‌کے مالک
  8. ساجد تاج

    رسول اکرمﷺ بحیثیت ایک معلم:

    اصل میں حوالہ جات کلیئر نظر نہیں آرہے چلیں میں شروع کرتا ہوں تو ساتھ ساتھ رہنمائی لیتا رہوں گا
  9. ساجد تاج

    رسول اکرمﷺ بحیثیت ایک معلم:

    بھائی اس میں جو عربی لکھی ہوئی وہ میں شاید ٹائپ نہ کر سکوں‌، کیونکہ عربی زبر زیر کے ساتھ لکھنی مجھے نہیں آتی
  10. ساجد تاج

    رسول اکرمﷺ بحیثیت ایک معلم:

    چلیں میں آج ہی ڈالون لوڈ کے کرکے کام شروع کرتا ہوں ، تیز رفتاری میں کام بگڑ بھی جاتے ہیں ہاہاہاہا، اللہ تعالی ہمت دے ان شاءاللہ تعالی کرتا ہوں شروع کام میں آج سے ہی
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پسند کرنے کا شکریہ سسٹر
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پسند کرنے کا شکریہ سسٹر
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ دل کہ ترے بعد بہلتا ہی نہیں ہے اب تو ہی بتا کیسے اسے رام کیا جائے یہ تو مرے حرفوں کا تقاضا ہے مری جاں جو شعر لکھا جائے ترے نام کیا جائے فیضان عارف ۔ ۔ ہوائیں گیت گاتی ہیں
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رہی نہ پختگی عالم میں دورِ خامی ہے ہزار حیف کمینوں کا چرخ حامی ہے میر تقی میر
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاد کے چاند دل میں اترتے رہے چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یارو موت سے کیا ڈرنا اس نے تو آنا ہے دو دِن کی ہے زندگی ہمیں اپنا فرض نبھانا ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ اقامت ہمیں پیغامِ سفر دیتی ہے زندگی موت کے آنے کی خبر دیتی ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رات کی ابتدا نیند سے ھوتی ھے،نیند کی ابتدا سپنوں سے ھوتی ھے سپنوں کی ابتدا اپنوں سے ھوتی ھے اور اپنوں کی ابتدا آپ سے ھوتی ھے۔
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رگوں میں دوڑے پِھرنے کے ہم نہیں قائل جو آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیاہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ آرہا مرے ہمسائے میں، تو سائے سے ہوئے فدا در و دیوار پر در و دیوار
Top