• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے رہرو فرزانہ، رستے میں اگر تیرے گلشن ہے تو شبنم ہو، صحرا ہے تو طوفاں ہو ساماں کی محبت میں مضمر ہے تن آسانی مقصد ہے اگر منزل غارت گر ساماں ہو
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ اندھیرا ایک دن پھر روشنی بن جائیگا وہ دیا جو بجھ گیا ہے پھر سے جلتا دیکھنا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ نیلا سمندر کہاں سے آیا ہے اس پہ یہ شام کا منظر کہاں سے آیا ہے تیرے ہاتھوں میں تو پھول تھے دوست تیرے ہاتھو میں یہ پتھر کہاں سے آیا ہے۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھوں میں آنسو کو آپھرنے نادیا مٹی کی مورت کو بکھرنے نا دیا جس راہ میں پڑے تھے ترے قدموں کے نشاں اس راہ سے کسی کو گزرنے نا دیا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ تغافل ترا نیا تو نہیں مجھ سے تو بے خبر تھا پہلے بھی
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نزر نے نزر کو نظر سے جو دیکھا نزر کو نزر کی نظر لگ گئی
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ اور بات ہے کہ تقدیر سوگئی قابل! وگرنہ دیدہء بیدار ہم بھی رکھتے ہیں‌
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یادوں کا سہارا سب کچھ ہے طوفاں میں گھرے انساں کے لئے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہیں اقبال نا امید اپنی اس کِشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ شرط محبت بھی عجب ہے محسن میں پورا اتروں تو وہ معیار بدل دیتے ہیں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پلٹ آؤ کہ خوابوں کی زمینوں پر کسی دنیا کا شہزادہ کئی قرنوں کئی صدیوں سے تیری یاد کی چھاؤں میں بیٹھا ہے اسے اذنِ حضوری دو کہ اس کی منجمدبرخاب آنکھوں میں خوشی کی تتلیاں اتریں پلٹ آؤ کہ اب بھی شہر کی گلیاں تمہارے پاؤں کی حدت پہ مرتی بس تمہیں آواز دیتی ہیں دیئے ہر آنے والے سے تمہارا پوچھتے ہیں اور...
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر پھر سے لوٹآ دو مجھ کو وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    صداقت ہو تو دل سینے سے کھنچنے لگتے ہیں حقیقت خود کو منوا لیتی ہے ، مانی نہیں جاتی۔
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ جس کے نقشِ قدم سے چراغ جلتے تھے چراغ جلے تو خود بن گیا دھواں وہ شخص
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابھی بجھاؤ نہ کینڈل نہ کیک کاٹو ابھی کچھ اور دیر مرا پچھلا سال مت چھینو
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے موج دجلہ ! تو بھی پہچانتی ہے ہم کو اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ حادثہ جنوں کا اب کے بُہت گہرا تھا وہ کہہ گیا تھا کہ ہر رنگ میں وہ میرا تھا
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ اقامت ہمیں پیغامِ سفر دیتی ہے زندگی موت کے آنے کی خبر دیتی ہے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نزاکت نازنینوں کو سکھانے سے نہیں آتی خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ آیا اے آرام جاں اس نامرادی میں کفن دینا تمہیں بھولے تھے ہم سامان شادی میں
Top