الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دخل اندازی کے لیے معزرت، لیکن ایک سوال ہے:
یعنی بقول آپ کے تقلید اعمال میں واجب ہے عقیدہ میں نہیں!
تو کیا اگر کوئی شخص قبروں کی پوجا کا عقیدہ رکھے بغیر، اپنے پیر کی تقلید میں قبر کا سجدہ کرے (جو کہ عمل ہے)، تو کیا یہ تقلید جائز ہے؟ جیسا کہ آپ نے خودی کہا کہ تقلید عمل میں واجب ہوتی ہے، عقیدہ...
جزاک اللہ خیرا۔
ایسے بہت سے اقوال ہیں جن کی حقیقت لوگوں کے لیے واضح کرنا بہت ضروری ہے۔ ہمارے علماء صرف جرح پر زیادہ زور دیتے ہیں، جبکہ ایسے من گھڑت اقوال عام فضا میں گھومتے رہتے ہیں۔
علامہ ابو عبداللہ محمد بن خلفہ دشتانی مالکی لکھتے ہیں:
علامہ مازری مالکی نے کہا ہے کہ طبی نقطہ نظر سے مدینۃ منورۃ اور عجوہ کجھوروں کی تخصیص کی وجہ نہیں معلوم ہو سکی، ہو سکتا ہے کہ عجوہ کجھوروں کی یہ تاثیر عہد رسالت کے ساتھ خاص ہو، کیونکہ ہمارے زمانے میں عجوہ کجھوروں سے شفاء کا حصول دوام و...
اسلام علیکم۔
اس روایت کی سند کیسی ہے؟
أَخْبَرَنَا الصيمري، أخبرنا عمر بن إبراهيم المقرئ، حدّثنا مكرم بن أحمد، حدّثنا أحمد بن محمّد بن مغلس، أخبرنا أَبُو غسان قال: سمعت إسرائيل يقول: كان نعم الرجل النعمان، ما كان أحفظه لكل حديث فيه فقه. وأشد فحصه عنه، وأعلمه بما فيه من الفقه. وكان قد ضبط عن...
اسلام علیکم،
حالانکہ اس مسئلے پر شیخ کفایت اللہ سے تھوڑی سی بات ہوئی تھی لیکن اس بار مجھے کامل جواب چاہیے کیونکہ یہ جواب میرے لیے نہیں بلکہ دیوبندی اور بریلویوں کے لیے ہے۔ اس لیے اگر ہو سکے تو انہی کہ اصولوں کے مطابق جواب دیں۔
امام مزی نے تہذیب الکمال کے مقدمہ میں فرمایا:
وما لم نذكر...
اسلام علیکم
یہ لیں، لیکن میں بتا دوں اس کی پروف ریڈنگ کرنی باقی ہے۔ اور اس میں یقینا غلطیاں بھی ہوں گی۔ اس میں موجود سارے جوابات نور الیعنین کی ڈایریکٹ ٹرانسلیشن ہے!
rafa yadain weak ahadith.docx
اسلام علیکم مشوانی بھائی، آپ جن 43 دلائل کی بات کر رہے ہیں ان سے میں اچھی طرح واقف ہوں۔ اگر آپ غور کریں تو ان 43 میں سے پہلے 10 دلائل میں تو ابن مسعود کی ایک ہی حدیث کو مختلف کتب حدیث سے نقل کر کے دس مختلف احادیث باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اسی طرح باقی دلائل کا بھی یہی حال ہے۔
میں نے ان...
جزاک اللہ خیرا، میں نے ونڈوز 7 کی ہے، پہلے بھی یہی تھی، اب دوبارہ کی ہے۔
کلیم بھائی آپ نے جو طریقہ بتایا ہے وہ تو مجھے آتا ہے، لیکن اس کی-بورڈ میں ٹائپ کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ اس کی-بورڈ کی کیز انگلش کیز کے مطابق نہیں ہیں۔ مثلا، اگر الف لکھنا ہے تو "A" کا بٹن ہونا چاہیے لیکن اس کی-بورڈ میں...
اسلام علیکم،
میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر نئی ونڈو انسٹال کی ہے جس کی وجہ سے پرانہ سارا ڈیٹا ختم ہو گیا۔ پہلے میرے پاس ایک عربی کی-بورڈ تھا جو ٹاسک بار میں رہتا تھا۔ جیسے اردو لکھنے کے لیے لینگوج چینج کرتے ہیں اسی طرح عربی کی-بورڈ کی آپشن بھی تھی جس سے باآسانی عربی لکھی جا سکتی تھی۔ اب پتہ نہیں میں...
اسلام علیکم،
اتحاف الباسم فی تحقیق موطا الامام مالک بروایۃ ابن القاسم از شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی حدیث نمبر 5 کے فائدہ نمبر ١ میں درج ذیل الفاظ لکھے گئے ہیں:
"عربی ہاشمی میل چار ہزار ذراع یعنی 1609 میٹر کے برابر ہوتا ہے۔ دیکھئے القاموس الوحید (ص ١٥٩٧)
اس حساب سے یہ فاصلہ تین کلومیٹر...
بلکہ میں تو دو دو شہروں سے ہو کر گزرتا ہوں۔ دراصل یہاں پر شہروں کی حدود بہت چھوٹی ہیں۔ ایک شہر سے دوسرے شہر جانا کوئی بڑی بات نہیں سمجھی جاتی۔ یہاں تو کوئی شخص دودھ لینے کے لیے بھی دوسرے شہر جا سکتا ہے۔ ابتسامہ
اسلام علیکم۔
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق نبی اکرم ﷺ نے تین میل یا تین فراسخ کی مسافت پر دو رکعات پڑھے۔
لیکن امام ابن تیمیہ کے مطابق قصر تب کی جائے گی جب کوئی شخص عرف عام کے مطابق مسافر قرار پائے۔
ان میں سے کون سا طریقہ صحیح ہے۔ کیا تین فراسخ پر ہر حال میں قصر ہو جاتی ہے یا عرف عام کی طرف...
اسلام علیکم۔
ترجمہ میں ایک اور مدد درکار ہے۔
مسند الشافعی کی اس حدیث میں، یہ الفاظ ہیں:
ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ حِينَ كَانَ الْفَيْءُ بِقَدْرِ ظِلِّهِ
کیا الْفَيْءُ اور ظِلِّ ایک ہی چیز کے دو نام نہیں؟
اس کا صحیح ترجمہ کیا ہو گا؟
اسلام علیکم۔
پانی کے متعلق چند مختصر سوالات ہیں جن کا مختصر سا جواب دے دیں۔
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ سے ایسے پانی کے متعلق سوال ہوا جو جنگلوں میں ہوتا ہے، درندے اور چوپائے اس سے پانی پینے کے لیے آتے ہیں تو رسول ﷺ نے جواب دیا:
"اذا كان الماء قلتين لم يحمل...
وعلیکم سلام
بھائی جان یہ میرے لیے نہیں ہے بلکہ کسی مرتد کا سوال ہے۔ آسان اردو میں اس لیے مانگا تا کہ میں اس کا ترجمہ کر سکوں، آئی آر ایف سے اس لیے نہیں پوچھا کیونکہ ادھر سے جواب آنے میں دیر لگے گی، اور مجھے جواب جلد چاہیے۔
مشورہ کے لیے شکریہ