نام کتاب
تحفہ مسلم
نام مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
نام ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
تبصرہ
علمائے حق نے ہر دور میں حسب ضرورت عوام الناس کی راہنمائی کی ذمہ داری اٹھائی ہے، فتن کی سرکوبی اور اہل باطل کی تردید کا فریضہ انجام دیا ہے، اور کتب سنت مرتب کیں، جن میں عقائد و اعمال، عبادات و...