• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    نماز کا استثناء ثابت نہیں۔ دلیل کے لئے یہ حدیث ملاحظہ فرمائیے: صحیح بخاری حدیث نمبر 7490: حدثنا مسدد،‏‏‏‏ عن هشيم،‏‏‏‏ عن أبي بشر،‏‏‏‏ عن سعيد بن جبير،‏‏‏‏ عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ ‏ {‏ ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها‏}‏ قال أنزلت ورسول الله صلى الله عليه وسلم متوار بمكة،‏‏‏‏ فكان إذا رفع...
  2. شاکر

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    کافی دنوں بعد فورم پر واپسی ہوئی۔ یہ دھاگا، اور اپنے ہی بھائیوں کی فورم اور انتظامیہ سے (کم و بیش) نفرت پر مبنی پوسٹس پڑھ کر دل غم سے بھر گیا۔ بہرحال، جو لوگ اس بات سے متفق ہیں کہ محدث فورم باطل پرست ہے یا باطل کی آبیاری میں یا حق و باطل کا ملغوبہ پیش کرنے میں مصروف ہے، ان سے گزارش ہے کہ ہماری...
  3. شاکر

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    میں آپ کو سمجھا دیتا ہوں۔ حالات حاضرہ پر پابندی کی وجہ وہ احباب ہیں، جو موجودہ حالات کے تناظر میں مختلف گروہوں، عسکری تنظیموں وغیرہ پر معین تکفیر کے قائل ہیں۔ ابھی کچھ عرصہ قبل ایسی ابحاث اس فورم پر شدت سے جاری تھیں۔
  4. شاکر

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    تمام بھائی ۔۔ لاہوریوں سے خصوصی درخواست ہے اس دھاگے میں شرکت کی۔
  5. شاکر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    آپ کو اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
  6. شاکر

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    آپ کا اور ہمارا اتفاق ہے کہ حلالہ کوئی عام نکاح کی طرح سنت نہیں۔ بلکہ گناہ اور مؤجب لعنت فعل ہے۔ اب کوئی شخص سنت طریقے سے ہٹ کر کوئی فعل کرے تب بھی وہ فعل شرعا معتبر کیوں کر ہوگا، اس کی تو دلیل آپ کے ذمہ ہی بنتی ہے۔ غیراللہ کو سجدہ حرام ہے۔ لیکن اگر کوئی غیراللہ کے لئے نماز پڑھ لے تو اس کی...
  7. شاکر

    حضرت معاذ بن جبل کا قول تقلید کے حوالہ سے

    قول کے بقیہ حصے کو ملا لینے سے بھی درج بالا دونوں باتیں ثابت نہیں ہوتیں۔ قائل کی مرضی کے برخلاف بزور کشید کر لیا جائے تو اور بات ہے۔ جو لوگ آج ائمہ کرام کی تقلید کرتے ہیں۔ کیا ان ائمہ کے اقوال میں تعارض نہیں ہوتا؟ کیا ایک ہی مسئلہ میں ایک ہی امام کے چار چار مختلف قول موجود نہیں؟ پس جس طرح...
  8. شاکر

    نوٹ بک کی ضرورت

    چونکہ آپ کا کی بورڈ اپنا ہے، آپ اپنے کی بورڈ کی سیٹنگ میں انگریزی کنورژن کے لئے کوئی شارٹ کی رکھ لیں، اگر پہلے سے موجود نہیں تو۔ مجھے فونٹس اور کی بورڈز وغیرہ کا زیادہ تجربہ نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال میں فونیٹک کی بورڈ کے اپنے اندر کنٹرول اسپیس والی شارٹ کی موجود ہے، یہ فورم کا اپنا کوئی فیچر نہیں...
  9. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی آپ کی یوزر آئی ڈی بدل دی گئی ہے۔ محمد طالب حسین
  10. شاکر

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    اور شاہد نذیر بھائی، میری کلاس نہ لیا کریں۔ میں خود آپ کی طرح عربی کے میدان میں مبتدی ہی ہوں۔ بس ویسے ہی دیگر احباب کو مہمیز کرنے کے لئے ایسی کچھ باتیں کر جاتا ہوں۔ کیونکہ میری طرح آپ کا بھی تجربہ یقینا رہا ہوگا کہ دیگر کئی فورمز پر اس طرز کے کئی کورسز شروع ہوئے، جس میں ابتدا میں تو اراکین کی...
  11. شاکر

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    استاد محترم، مجھے کوئی دس روز کی چھٹی درکار ہے۔ کل سے سفر میں رہوں گا تو اسباق وغیرہ دیکھنا کافی مشکل ہوگا۔ کوشش کر کے کچھ نہ کچھ وقت انٹرنیٹ پر نکالتا رہوں گا۔ ممکن ہوا تو تصاویر بھی شیئر کروں گا ان شاءاللہ۔ لیکن کلاس سے غیر حاضری رہے گی۔ ہفتہ دس روز بعد ان شاءاللہ کور کر لوں گا۔
  12. شاکر

    عربی ترکیب۔۔۔

    آزاد بھائی، کیا آپ کے پاس کوئی کیمرے والا اینڈرائڈ فون ہے؟
  13. شاکر

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    ہم نے کسی کو کوسنے اور طعنے نہیں دئے۔ آپ علمی گفتگو شروع کیجئے، اور آپ نے جو تین موضوعات گنوائے ہیں، اس پر علیحدہ بات کر لیجئے مثلاً یہ بتائیے کہ: حلالہ کا گناہ ہونا اور حلالہ کرنے والے کا نیت پر ماجور ہونا۔ یہ ایک ہی وقت میں کیونکر ممکن ہے۔ حلالہ کے واقع ہونے پر کتاب وسنت سے کوئی دلیل آپ کے...
  14. شاکر

    نوٹ بک کی ضرورت

    کنٹرول اسپیس کو اکٹھے دبا کر اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی بورڈ بدلا جا سکتا ہے۔
  15. شاکر

    نوٹ بک کی ضرورت

    ابھی ایک سفر درپیش ہے، پرسوں سے۔ واپسی ان شاءاللہ 15 کو ہے۔ پھر اس کے فوری بعد اس کا پلان کرتے ہیں۔ دراصل ہمارا زین فورو کا لائسنس ختم ہو گیا ہے۔ لہٰذا ری نیو کروانے کے لئے پیسے دینے کا ارادہ تب ہے جب کوئی مزید اگلا ورژن لانچنگ کے قریب ہو تاکہ ایک لائسنس میں زیادہ سے زیادہ اپ ڈیٹس وصول کی جا سکیں۔
  16. شاکر

    انتقال برملال

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  17. شاکر

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    آپ انصاف سے مطالعہ کریں گے تو جذبات کی گرمی کے ساتھ ہماری جانب سے پیش کردہ دلائل بھی نظر آ جائیں گے۔ اب تک احناف کی جانب سے تو ہمیں ایک بھی دلیل نہیں دی گئی کہ جس میں حلالہ کی نیت سے کئے گئے نکاح کے منعقد ہو جانے کا صریح ثبوت پیش کیا ہو۔ رہی آپ کی یہ بات کہ احناف بھی حلالہ کے فعل کو قابل لعنت...
  18. شاکر

    ذو الجناح کی تدفین اور نماز جنازہ !!!

    میں نے یہ الفاظ ہی ہٹا دئے ہیں۔ عنوان دیتے وقت ایسے الفاظ جیسے، ویڈیو ضرور دیکھیں، آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا، یا اراکین کے نام وغیرہ لکھنے سے گریز کرنا ضروری ہے۔
  19. شاکر

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    ماشاءاللہ۔ بھائی جان، پی ڈی ایف کے بجائے اگر یونیکوڈ ہی میں یعنی تحریری صورت ہی میں لگا دیں تو بہتر رہے گا۔ امید ہے آپ کے پاس ٹائپنگ ہوگی ورنہ دعوت اہلحدیث والوں کے پاس آپ کے مضامین کی ٹائپنگ ہوگی؟
  20. شاکر

    حضرت معاذ بن جبل کا قول تقلید کے حوالہ سے

    بات پھر تقلید وغیرہ کی دوسری بحثوں میں الجھ گئی۔ آپ نے اعتراض یہ کیا تھا کہ اہلحدیث حضرات معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا آدھا قول پیش کرتے ہیں، وہ درست نہیں۔ اور مکمل جملہ سے بات کچھ اور ثابت ہوتی ہے۔ اب تک اس کا ثبوت آپ کے ذمہ ہے کہ آدھا قول پیش کرنے سے مفہوم کچھ اور ثابت ہوتا ہے اور مکمل قول سے...
Top