• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اسلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ایسا آپشن نہ رکھنے کی دو بنیادی وجوہات ہیں۔ 1۔ اول تو یہ کہ جس رفتار سے ویڈیوز اپ لوڈ ، ڈاؤن لوڈ ، اسٹریم فیس بک، یو ٹیوب، ویمیو وغیرہ بڑی سائٹس پر ہوتی ہیں، ہماری ننھی منی سی سائٹ پر یہ رفتار بہت سلو ہوگی۔ اور یو ٹیوب، فیس بک وغیرہ پر جس اسٹریمنگ کے ہم عادی...
  2. شاکر

    تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    اعتراض نمبر 8: ہندوستان میں اہلِ حدیث کا وجود انگریزوں کے دور سے پہلے نہیں ملتا۔ جواب: چوتھی صدی ہجری کے مؤرخ محمد بن احمد بن ابی بکر البشاری المقدسی (متوفی 375ھ) نے منصورہ (سندھ) کے لوگوں کے بارے میں کہا: "مذاھبھم اکثر اصحاب حدیث ورایت القاضی ابا محمد المنصوری داودیاً اماماً فی مذھبہ ولہ...
  3. شاکر

    تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    اعتراض نمبر 7: مفتی عبدالہادی دیوبندی وغیرہ کہتے ہیں کہ محدثین سب کے سب مقلد رہے ہیں۔ جواب: حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے انگریزوں کے دور میں بننے والے مدرسہ دیوبند کے بانی محمد قاسم نانوتوی کی پیدائش سے صدیوں پہلے محدثین (مسلم، ترمذی، نسائی وغیرہم) کے بارے میں لکھا ہے: "فھم علیٰ مذھب اھل الحدیث...
  4. شاکر

    تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    اب چند الزامی دلائل پیش خدمت ہیں: دلیل نمبر 1: مفتی رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا: "تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہلِ حق میں فروعی اور جزئی مسائل کے حل میں اختلافِ انظار کے پیشِ نظر پانچ مکاتبِ فکر قائم ہو گئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہلِ حدیث۔ اس زمانے سے لے کر آج تک انہی پانچ طریقوں...
  5. شاکر

    تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    تحقیقی و اصلاحی مقالات جلد نمبر 1 از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (ص 178 تا 185) اعتراض نمبر 6: مفتی عبدالہادی دیوبندی وغیرہ نے لکھا ہے کہ " یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ غیر مقلدین (جو خود کو اہلحدیث کہتے ہیں) کا وجود انگریز کے دور سے پہلے نہ تھا۔" (نفس کے پجاری ص 1) جواب: دو قسم کے لوگوں کو...
  6. شاکر

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر شریف اور منبر مبارک کے درمیانی حصہ کی فضیلت

    ان ویڈیوز سے شاید کچھ بہتر سمجھ آ سکے گا۔
  7. شاکر

    محدث فورم کے علمی مضامین کی فیس بک ، گوگل اور ٹوئٹر پر تشہیر

    محمد ارسلان بھائی، یہ پوسٹس محدث فورم کے آفیشل پیج پر بھی ضرور شیئر کریں۔ آپ کو وہاں بھی ایڈمن یا کنٹنٹ کریئٹر تو بنایا ہوا ہے۔
  8. شاکر

    حقانیت مسلک اہل حدیث تاریخی حقائق کی روشنی میں

    جزاک اللہ خیرا۔ اگر مضمون کی تھوڑی فارمیٹنگ ہو جاتی تو پڑھنے میں بڑی آسانی رہتی۔
  9. شاکر

    اختلاف ِ امت پر رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کا صحیح اطلاق

    جی بالکل وجہ ہے۔ بلکہ مجھے اس موضوع پر علیحدہ دھاگا شروع کرنے کی خواہش بھی تھی۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ بات آپ کے اور عبدہ بھائی کے بیچ میں ہی چلتی رہے تو بہتر ہے۔ ورنہ کھینچا تانی سے دھاگا ادھر سے ادھر ہوتا رہے گا اور کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ پائے گا۔ آپ بات کر لیں پھر اگر کوئی اشکال باقی رہ گیا تو...
  10. شاکر

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر شریف اور منبر مبارک کے درمیانی حصہ کی فضیلت

    میرے علم میں نہیں ہے۔ ویسے آج امام جس منبر پر کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ہیں، یا جہاں نماز پڑھاتے ہیں، وہ جگہ توسیع کی وجہ سے اس سے مختلف ہے جہاں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دیا کرتے تھے۔ یا امامت کروایا کرتے تھے۔ واللہ اعلم خضر حیات
  11. شاکر

    عظیم الشان منفرد نمائش بعنوان سیرت رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم

    نہیں بھائی۔ میری مراد آپ کی پوسٹ سے نہیں تھی۔ بلکہ چونکہ ایونٹ کی تاریخ نزدیک ہے لہٰذا ساتھیوں کو یاد دہانی کروا رہا تھا کہ جن کا جانے کا ارادہ ہو وہ پروگرام بنا لیں۔
  12. شاکر

    شیعوں کا منظم گروہ کس طرح وارداتیں کر رہا ہے۔

    ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔۔! آپ کی بہت کمی محسوس ہوئی۔۔!
  13. شاکر

    شیعوں کا منظم گروہ کس طرح وارداتیں کر رہا ہے۔

    بھائی جان کافی دنوں بعد تشریف لائے ہیں۔ امید ہے سب خیریت رہی ہوگی۔
  14. شاکر

    رشید احمد گنگوہی --- وحدت الوجود کا نظریہ / کوئی چیز بھی موجود نہیں بجز حق تعالیٰ کی ذات پاک کے

    دفاع نہیں کیا اگرچہ۔ لیکن براءت کا واضح اظہار بھی نہیں کیا ہے۔ اگر واضح الفاظ میں اپنا مؤقف بیان کر دیں تو اچھا رہے گا۔
  15. شاکر

    سبحان اﷲ ایک پیدائشی بچے کے مختلف تاثرات !!! ویڈیو ضرور دیکھیں

    یہ "پیدائشی بچہ" کیا ہوتا ہے بھائی۔۔۔ابتسامہ۔
  16. شاکر

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر شریف اور منبر مبارک کے درمیانی حصہ کی فضیلت

    مدینے والے گھر کی جانب اشارہ ہے۔ کیونکہ مکہ میں تو منبر نہیں تھا۔ آج مسجد نبوی کے اس مقام پر قالین وغیرہ کا مختلف رنگ ہے، جس سے زائرین کو یہ جگہ پہچاننے میں سہولت ہو جاتی ہے۔
  17. شاکر

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    یوٹیوب ویڈیوز کے لنک اگر محدث فورم پر لگائے جائیں تو پاکستانی بھی یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ جیسے عام طریقہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہیں یعنی ایڈیٹر میں موجود ویڈیو کا بٹن دبائیں اور یو ٹیوب کا لنک شامل کر دیں۔ بس! محدث فورم پر یو ٹیوب ویڈیوز (پاکستانیوں کے لئے بھی) کنعان بھائی نے جس ویڈیو کا لنک...
  18. شاکر

    Question & Answer Session - Shirk ki Shuru'aat by Abu Zaid Zameer

    لنک درست نہیں ہے بھائی۔
  19. شاکر

    ہر پریشانی کا حل نماز !!!

    امیج میں میڈیسن کی اسپیلنگ درست لکھ لیتے تو بہتر ہوتا۔ medicine
Top