• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ڈاکٹر حمزہ ملیباری کی چند کتب کا تعارف

    نظرات جدیدۃ فی علوم الحدیث اس کتاب کا بھی دوسرا ایڈیشن ہی پیش نظر ہے ، مکمل نام اس طرح ہے : ’نظرات جديدة في علوم الحديث ، دراسۃ نقدیۃ و مقارنۃ بین الجانب التطبیقی لدى المتقدمين و الجانب النظري عند المتأخرين‘ ۔ اس کتاب میں ’ علوم الحدیث ‘ کو مصنف نے جن ’ نئی نظروں ‘ سے دیکھا ، اس کا کسی حد تک...
  2. خضر حیات

    ڈاکٹر حمزہ ملیباری کی چند کتب کا تعارف

    الموازنۃ بین المتقدمین و المتأخرین اس کتاب کا مکمل نام اس طرح ہے : الموازنة بين المتقدمين و المتأخرين في تصحيح الاحاديث و تعليلها ۔ میرے پیش نظر اس کا دوسرا ایڈیشن ہے جو 2004ء میں طبع ہوا ۔ کتاب دو حصوں میں تقسیم کی گئی ہے، پہلے حصے میں منہجی فرق واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، جبکہ دوسرے حصے میں...
  3. خضر حیات

    ڈاکٹر حمزہ ملیباری کی چند کتب کا تعارف

    ’مالابار ‘ جنوبی ہند کی ریاست ’ کیرلا‘ کے شمالی علاقہ کا نام ہے ، بعض دفعہ پوری ریاست کیرلا کو بھی ’ مالابار ‘ کہہ دیا جاتا ہے ۔ ویکی پیڈیا پر یہ ’ ملابار‘ بھی لکھا گیا ہے ، عربی میں اسے ’ ملیبار ‘ اور اس سے تعلق رکھنے والے کو ’ ملیباری ‘ کہا جاتا ہے ۔ یہ علاقہ اور اس سے تعلق رکھنے والے...
  4. خضر حیات

    ٹیکنالوجی دنیا

    اگر تحریر میں (صلی اللہ علیہ وسلم ، رضی اللہ عنہ ، رحمہ اللہ ) وغیرہ جملے اسی طرح تحریر کیے گئے ہوں ، اور انہیں اس ( ﷛﷜﷝﷞﷟﷠﷐﷑﷾) طرح تبدیل کرنا ہو ، یا اس کا الٹ ، تو کیا طریقہ ہے ؟ استبدال یعنی فائنڈ اینڈ ری پلیس تو نہیں ہورہا ۔ ری پلیس کی جگہ پر ان طغروں کو پیسٹ کریں ، تو شو نہیں ہوتے ، صرف...
  5. خضر حیات

    کتب ابی حنیفة

    گزارش ہے کہ ’ امام ابو حنیفہ ‘ کے ساتھ ’ رحمہ اللہ ‘ لگانا کسی کے نزدیک جائز نہیں ، تو الگ بات ، لیکن کم از کم نام ادب و احترام سےلیں ، جس سے محسوس ہو کہ ہم واقعتا ایک مشہور دینی شخصیت کا نام لے رہے ہیں ، نہ کہ کسی عام انسان کا ۔ اگر موقف اتنا سخت ہے کہ امام صاحب کا نام ادب و احترام سے لینا بھی...
  6. خضر حیات

    شادی کے رسم و رواج اور شرعی شادی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خیر النکاح ایسرہا مؤنۃ یعنی بہترین نکاح ، سستا نکاح ہے ۔ ابتسامہ ۔ الحمدللہ ، خود بھی تنگ نہیں ہوئے ، اور سسرال والوں کو بھی تنگ نہیں کیا ۔ نہ صراحتا ، نہ اشاروں کنایوں میں ۔ اس میں حقیقی کردار الحمد للہ ہمارے والدین کا ہی ہے ۔ ورنہ بعض دفعہ ایسے ہوتا ہے ، خود...
  7. خضر حیات

    شادی کے رسم و رواج اور شرعی شادی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شادیاں کیسے ہوئی تھیں ؟ کتنے مزیدار موضوع کی طرف متوجہ کیا ہے ، آپ نے ۔ ابتسامہ ۔ میرا نکاح شادی سے ایک سال پہلے ہوا ، مسجد میں ، نماز کے بعد امام صاحب نے پڑھایا ۔ اگلے سال شادی کی تقریب غالبا مغرب کے بعد شروع ہوئی ، مطلب ہم دو بھائیوں ، بہن ، بہنوئی ، امی ، ابو...
  8. خضر حیات

    شکایت گوگل کسٹم سرچ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔
  9. خضر حیات

    شادی کے رسم و رواج اور شرعی شادی

    اس موضوع پر شیخ صلاح الدین یوسف صاحب کی کتاب ہے ، شادی بیاہ کی رسومات جو کہ محدث لائبریری پر موجود ہے ۔ ایک اور ہے ، شادی کی رسومات، دعوتیں اور ان میں شرکت۔ شادی کے وقت کی جانے والی عمومی رسمیں ، کسی نہ کسی غلط عقیدے سے بھی جڑی ہوتی ہیں ۔
  10. خضر حیات

    شادی کے رسم و رواج اور شرعی شادی

    پروفیسر نجیب اللہ صاحب کی یہ تحریر ایک گروپ میں سینڈ ہوئی تھی ، جس پر کچھ استدراک آئے تھے ، مثلا : خوشی کے مواقع پر درج ذیل امور میں سے اختلاف نہیں: 1۔ دف کا بجانا مگر چھوٹی بچوں کی حد تک۔ 2۔ آوازوں کا بلند ہونا شادی کے ہلے گلے کے دوران۔ البتہ جن باتوں پر اعتراض ہے وہ یہ کہ : جاریة یا قینة کے...
  11. خضر حیات

    بیٹھک

    اگر کمپیوٹر پر لکھنا ممکن ہے ، تو موبائل سے وقت ضائع نہ کریں ، موبائل کمپیوٹر کی بورڈ کا نعم البدل ہو ہی نہیں سکتا ۔ موبائل پر جو گھنٹے میں ٹائپ کرنا ہے ، کمپیوٹر پر دس منٹس میں ہوجاتا ہے ۔ پھر موبائل پر مشقت ، اور آنکھوں کا بیڑا غرق الگ سے ہوتا ہے ۔
  12. خضر حیات

    محدث بک

    پرانے بزرگوں کےبارے سنا ہے ، وہ بعض دفعہ اپنی تصنیفات و تالیفات کو ضائع کردیا کرتے تھے ، بعض تحریروں کو لکھ کر اپنے پاس ہی رکھ لیتے تھے ۔ ہم میں اتنی ہمت تو نہیں ، کہ تحریریں لکھ لیں ، اور پھر اس ’ گوہر نایاب ‘ کو اپنے ہاتھوں ضائع کردیں ، البتہ فیس بک پر ’ آن لی می ‘ کرنا شروع کردیا ہے ۔ اللہ سے...
  13. خضر حیات

    سعودیہ میں سینما کی اجازت

    اصل تحریر : وزير الإعلام والتغريبيون يقررون إحداث دور السينما في بلاد الحرمين 1439/04/09هـ بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين، وصلى الله وسلم وبارك على عبده ورسوله نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين. أما بعد، فقد اطلعت على كلام مستخرج من موقع وزارة الثقافة والإعلام تحت عنوان: «وزارة...
  14. خضر حیات

    سعودیہ میں سینما کی اجازت

    وزارتِ اطلاعات اور مغرب نوازوں کا بلاد حرمین میں سینما کھولنے کا فیصلہ تحریر : علامہ عبدالمحسن العباد، حفظہ اللہ ترجمہ : عبدالغفار سلفی، بنارس الحمد لله رب العالمين، وصلى الله وسلم وبارك على عبده ورسوله نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين. حمد و صلاۃ کے بعد : میری نظر سے وہ فرمان گزرا ہے جسے...
  15. خضر حیات

    سعودیہ میں سینما کی اجازت

    کچھ عرصہ سےیہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سعودیہ میں بھی سینما کی اجازت دے دی جائے گی ، یہ اطلاعات مصدقہ ہیں ، کئی ایک علما نے اس پر رد عمل کا اظہار کیا ہے ، مدینہ منورہ کے مشہور معمر شیخ عبد المحسن عباد حفظہ اللہ نے اس حوالے سے ایک مذمتی تحریر لکھی ہے ، جس کا اردو ترجمہ ذیل میں پیش خدمت ہے :
  16. خضر حیات

    تحقیق الحسن بصری سمع من ابی هریرۃ رضی الله عنه.!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عثمان بھائی جس طرح لکھتے ہیں ، اس میں ایک اور بڑا مسئلہ ہے، اس طرح لکھی گئی تحریریں اردو سرچ انجن میں نہیں آتیں ۔ کیونکہ یہ اصل میں اردو ہے ہی نہیں ، یہ عربی کی بورڈ ہے ، جس میں کمی بیشی کرکے اردو الفاظ داخل کیے گئے ہیں ۔
  17. خضر حیات

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    دو شخص جب آپس میں گفتگو کر رہے ہیں تو ساتھ دوسروں کو رگیدنے کا فائدہ ؟ پھر کوئی مداخلت کرے گا ، تو کہا جائے گا ، کہ میری بحث فلاں کے ساتھ ہے ۔ فریقین سے التماس ہے کہ بات آپس تک ہی رکھیں ، سارے کنبہ قبیلہ کو معاف کریں ۔
  18. خضر حیات

    ترکی کی اسرائیل دوستی اور مزعوم "خليفة المسلمين" كى منافقت

    طرفین سے اس طرح کی تحریریں ان لوگوں کو خاموش کروانےکے لیےاچھی ہیں ، جو سعودیہ یا ترکی میں سے کسی کے زر خرید حمایتی ہوں ، ہمیں دونوں طرف جہاں خوبی نظر آئی ، اس کے بھی معترف ہیں ، اور دونوں طرف جہاں خامی نظر آئے ، اسے خامی ہی کہتے ہیں ۔
  19. خضر حیات

    شیخ مصطفی اعظمی وفات پاگئے

    ایک اور محدث و محقق چل بسے ! ( شیخ محمد مصطفی اعظمی رحمہ اللہ ) سرزمین ہند کا علاقہ اعظم گڑھ علمی اعتبار سے ایک معروف خطہ شمار ہوتا ہے، اس نے کئی ایک سپوت ایسے پیدا کیے ہیں ، جو علمی و تحقیقی مہم جوئی میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں ، تحفۃ الاحوذی ، مرعاۃ المفاتیح ، سیرۃ البخاری اورالرحیق...
Top