• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال الفُضَيل بن عِياض رحمه الله: مَنْ خاف الله لم يضرَّه أحدٌ، ومن خاف غيرَ الله، لم ينفعه أحد. - انـظـر: [سير أعلام النبلاء - (8/ص426)] جو اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور جو غیر اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نفع نہیں دے سکتا! فضیل بن عیاض رحمہ اللّٰہ
  2. عمر السلفی۔

    ایک بہترین کتاب

    کتاب المرکبات غلام جیلانی 531پیجز 27 ایم بی...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابو حمزہ رحمہ اللہ سے سوال ہوا اخلاص کیا ہے ؟ فرمایا کسی عمل پر غیر اللہ سے تعریف نہ چاہی جائے
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ہر شخص کی بات قبول یا چھوڑی جا سکتی ہے سوائے نبی علیه السلام کے امام مالک رحمہ اللہ
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "گناہ سے توبہ کرنے والے کو اُس کے سابقہ گناہ پر ملامت کرنا منع ہے۔ جو کوئی ظاہراً توبہ کر لے، اُس کے ساتھ خیر کا معاملہ روا رکھا جائے گا!“ امام ابن تيمية رحمه الله (الآداب الشرعية لابن مفلح : ١٢٦/١)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو نجات کا سامان ساتھ میں ہونے کے باوجود بھی ہلاک ہو جاتا ہے۔ پوچھا گیا کہ : اے أمير المؤمنين وہ کیا ہے؟ کہا : وہ استغفار ہے۔" - |[ المجالسة وجواهر العلم : 1207، عیون الأخبار : 282/1، إسناده لا بأس به ]|
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏" مسلمانوں کے اخلاق میں سے سب سے افضل درگزر ( کرنے والی خوبی ) ہے. " حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ [ الزهد لابن مبارك رقم ٦٥٢ ] ( سنده صحيح )
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عوام میں یہ حدیث مشہور ہے: اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان. اسے طبرانی نے روایت کیا ہے مگر یہ خبر منکر ہے اور رسول اللّٰہ ﷺ سے صحیح طور پر ثابت نہیں ہے (محدث سلیمان العلوان) ‏قال الشيخ سليمان العلوان : اشتهر عند العامة حديث ( اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان) رواه الطبراني...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : متقی ہونے کے لئے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کئے گیے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔ متقی تو وہ ہے۔ جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے اور جو گناہوں کو...
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "تم ﷲ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور کامل احسان (محکومیت سے آزادی) پر ﷲ تعالیٰ کی عبادت کر کے اور اس کے ساتھ شرک سے اجتناب کر کے اس کا شکر ادا کرو۔" |[ تفسير السعدی از شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدی رحمه الله || الأنفال : ٢٦ ]|
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیطان عوام الناس کو ایسے دھوکہ دیتا ہے کہ جب عوام کو گناہوں سے روکا جاتا ہے تو آگے سے کہتے ہیں: رب کریم ہے، اور اسکی مغفرت بہت زیادہ ہے اور یہی ہلاکت کا سبب ہے امام ابن الجوزي ؒ (‏تلبيس إبليس ص ٨٨٩)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کفر کے چار ارکان ہیں: تکبر، حسد، غصہ اور شہوت_ تکبر: تابعداری سے روکتا ہے اور حسد نصیحت قبول کرنےاور دوسروں کو نصیحت کرنے سے_ غصہ عدل سے روکتا ہے اور شہوت عبادت کے لئے فارغ ہونے سے روکتی ہے_ (علامہ ابن القیم رحمہ اللہ) [کتاب الفوائد صـ157]
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”میں نے دیکھا ہے کہ تنہائی میرے دل کو زیادہ بھاتی ہے۔“ (امام احمد رحمه الله || الآداب الشرعية : 22/3)
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سیدنا معاذ بن جبل ؓ نے فرمایا: "اگر عالم ہدایت پر بھی ہو تو اپنے دین میں اس کی تقلید نہ کرو!" (حلیۃ الاولیاء : 5؍97 ) ‘‘ أما العالم فإن اھتدی فلا تقلدوہ دینکم’ (حلیۃ الاولیاء 5؍97 و سندہ حسن وقال ابو نعیم الاصبہانی: وھو الصحیح’’)
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال سعيد بن المسيب: إن كنتُ لأسير الأيام والليالي في طلب الحديث الواحد. (تاريخ ابن أبي خيثمة، ٣١١) "میں ایک حدیث کی طلب و جُستجو میں کئی کئی دن اور راتیں سفر کرتا تھا!" سعید بن مسیب رحمہ اللہ (تاريخ ابن أبي خيثمة، ٣١١)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - ”حقیقی طالب علم دنیا اور دنیاوی مناصب سے دور بھاگتا ہے۔ اسی لیے ائمہ سلف نے زھد پر کتابیں لکھی ہیں۔“ ✍ - |[ د. ریاض بن سعید حفظه الله ]|
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "ایک بار میں مکہ مکرمہ میں شدید بیمار پڑ گیا اور مجھے کوئی طبیب وغیرہ بھی میسر نہ ہو سکا، تو میں قرآن کو شفا مانتے ہوئے اپنی مرض کا خود ہی علاج کرنے لگا، میں نے یوں کیا کہ آب زم زم لے کر اس پر سوره فاتحہ پڑھ کر دم کیا اور اُسے پینے لگا، میں نے یہ عمل بارہا کیا، تو الله تعالیٰ نے مجھے اِس مرض سے...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عورتوں کا مردوں میں گھلنا ملنا ہر آفت و آزمائش کی جڑ اور عقوباتِ عامہ کے بنیادی اسباب میں سے ہے ... اسی طرح یہ موتِ عام اور پے در پے وباؤں کا سبب ہے۔ |[ امام ابن القيم رحمه الله || الطرق الحكمية : ٧٢١/٢ ]|
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مَنْ تَفَقَّہَ وَ لَمْ یَتَصَوَّفَ فَقَدْ تَفَسَّقَ وَ مَنْ تَصَوَّفَ وَ لَمْ یَتَفَقَّہَ فَقَدْ تَذَنْدَقَ وَ مَنْ تَصَوّؤفَ وَ تَفَقَّہَ فَقَد تَحَقْقَقَ امامِ مالک بن انس رحمہ اللہ جس شخص نے علمِ قفہ حاصل کیا مگر تصوف کی راہ پر گامزن نہ ہوا اس نے وہ فسق و فجور میں مبتلاء ہوگیا،اور جس نے...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اخلاق حسنہ اہلِ خیر کی مصاحبت سے بھی حاصل کیے جاتے ہیں کہ طبعِ انسانی چور ہے، خیر وشر چُرا لیتی ہے!" امام ابن قدامہ رحمہ اللہ (مختصرمنهاج القاصدين: ١٥٣)
Top