الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
”مصیبتوں کو چھپانا بھی راز کو چھپانے جیسا ہے،کیوں کہ ان کا اظہار دشمنوں کو خوش کرتا ہے،اور محبت کرنے والوں کو تکلیف دیتا ہے۔“
صيد الخاطر لابن الجوزي : ٢٧٤
* دین_پر_رونے_والا_کوئی_نہیں#
امام ابن عقيل رحمه الله فرماتے ہیں :
*« میں نے لوگوں کے احوال کا جائزہ لیا تو بڑا ہی عجیب معاملہ پایا...*
*- وہ گھروں کے اجڑنے پر روتے ہیں، پیاروں کی موت پر آہیں بھرتے ہیں، معاشی تنگ دستی پر حسرتیں کرتے ہیں اور زمانے کو برا بھلا کہتے ہیں!*
*- حالانکہ وہ...
قال ابن القيم رحمه الله:
أَفهام الصحابة رضي الله عنهم فوق أفهام جميع الأمة، وعلمهم بمقاصد نبيهم صلى الله عليه وسلم وقواعد دينه وشرعه أتم من علم كل من جاء بعدهم.
الطرق الحكمية ١ / ٣٢٤
صحابہ کرام ؓ کا فہم پوری امت کے فہم پر فوقیت رکھتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی مراد و منشا اور دین و شریعت محمدی کے...
خریم الناعم یہ شخص حجاج بن یوسف ثقفی کا ہم عصر تھا
نعمتوں میں ان کی شخصیت ضرب المثل بن چکی تھی،کہا جاتا تھا کہ آپ خریم سے بڑھ کر نعمتوں میں ہیں؟
حجاج بن یوسف ثقفی نے ایک دن خریم الناعم سے پوچھا کہ نعمت کیا ہے؟
خریم الناعم نے جواب دیا
امن،چونکہ میں نے ڈرے ہوئے شخص کو زندگی سے لطف اٹھاتے ہوئے...
دنیا میں کوئی بھی لیڈر اس سوچ سے سامنے نہیں آتا کہ اس نے ذاتی مال و جائیداد بنانی ہیں بلکہ وہ تو تخیل کو حقیقت، بدنظمی کو نظم وضبط، انتشار کو اتفاق، تڑپ کو جدوجہد اور ہجوم کو قوم میں بدلنے کے لئے آتا ہے
حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:
جو اپنے بھائی کو خاموشی سے نصیحت کرے اس نے نصیحت کی اور جس نے سب کے سامنے نصیحت جھاڑی اس نے اسے رسوا کیا۔
(ملفوظات امام شافعی رحمہ اللہ صفحہ 20)
✍قال ابن الجوزي رحمه الله :
فمَن حفظَ لسانهُ لأجلِ الله تعالى في الدنيا أطلقَ اللهُ
لسانهُ بالشهادة عندَ الموتِ ولقاءِ الله تعالى
ومَن سَرَّح لسانهُ في أعراضِ المسلمين ،
واتبعَ عَوراتهم أمسكَ اللهُ لسانهُ عن الشهادةِ عند الموت❗
*جو اللّٰہ تعالیٰ کی خاطر دنیا میں اپنی زبان کی حفاظت کرتا ہے،...
—————/——————-/——————-
کوئی تعلیم کامیاب نہیں ہوسکتی، اگر وہ وقت اور زندگی کی چال کے ساتھ نہ ہو۔ تعلیم ایسی ہونی چاہئے کہ زمانہ کی جو چال ہے وہ اس کے ساتھ جُڑسکتی ہو۔ یہی عربی اور فارسی کی تعلیم تھی، اس میں اور وقت میں رشتہ تھا۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے تھے۔ نتیجہ یہ تھا کہ ان مدرسوں سے...
نگاہِ شوق میں آ پردہ گماں سے نکل
میں اپنی ذات سے نکلوں تُو لامکاں سے نکل
تُو جانتا ہے مری پستیوں کو پھر بھی کبھی
مری زمیں پہ اتر اپنے آسماں سے نکل
(احمد بشیر طاہر)