• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شيخ صالح سدلان وفات پاگئے ۔

    شیخ صالح بن غانم سدلان ( ولادت : 1359 ، وفات : 1439 ) سعودی عرب کے ایک معروف عالم دین شیخ صالح بن غانم سدلان کل (4 صفر، 1439) سوموار و منگل کی درمیانی رات فجر کے قریب اس دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ شیخ ان دنوں جامعہ امام ریاض میں اعلی تعلیم کے استاد تھے ، رسمی طور پر آپ ’ أستاذ دکتور ‘ یعنی ’ فل...
  2. خضر حیات

    جہاد کشمیر کے متعلق فتوی

    بالا تحریر میں جہاد کشمیر کے جواز میں کچھ وجوہات بیان کی گئی ہیں ، مطلب یہی ہے کہ اگر مذکورہ بالا وجوہات میں سے کوئی بھی وجہ موجود نہیں ، البتہ صرف ’ نظریہ پاکستان ‘ کے تحت جہاد ہورہا ہے ، تو درست نہیں ۔
  3. خضر حیات

    عبد العزيز الشيخ

    محترم عبد العزیز صاحب ! اراکین کی فہرست میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں ، فورم اور اہل فورم کے لیے آپ کے نیک جذبات پر شکر گزار ہیں ۔
  4. خضر حیات

    مرد کا نکاح کے وقت ہلدی لگانا۔؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مردوں کے لیے زعفران لگانے کا حکم
  5. خضر حیات

    ائمہ تاریخ نے ضعیف راویات کیوں درج کیں ؟

    ابوبکرقدوسی صاحب کی تحریروں کے لیے ایک مستقل تھریڈ تقریبا سال پہلے شروع کیا گیا تھا ، اگر آپ اس کو ترو تازہ رکھیں تو شاید زیادہ بہتر ہو ۔ ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں
  6. خضر حیات

    جموں و کشمیر میں جہاد .

    جہاد کشمیر کے متعلق فتوی
  7. خضر حیات

    شاہ سلمان حدیث نبوی کمپلیکس

    یہ اوپر والی خبر کو ہی بگاڑ کر پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے ۔
  8. خضر حیات

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    انگریزی نام والے ’ ارسلان معصوم ‘ صاحب کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ بد تمیزی سے گریز کریں ۔ بحث و مباحثہ پر توجہ دیں ، تلخی بھی ہوجاتی ہے ، لیکن دشنام طرازی ہی اصل ہدف سمجھ لینا بالکل قابل قبول نہیں ۔ باقی احباب سے بھی گزارش ہے کہ غیر علمی رویے کے جواب میں سکوت اختیار کرکے حوصلہ شکنی کریں ۔
  9. خضر حیات

    محدثین کی تصحیح سے استدلال

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی محدث کی تصحیح سے اس کا موقف تو اخذ کیا جاسکتا ہے ، کہ چونکہ انہوں نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے ، لہذا ان کے نزدیک اس کے راوی یا سند کسی سقم سے پاک ہے ۔ البتہ اس حوالے سے محدثین بلکہ ہر ہر محدث ، جس کے بھی ذمہ ہم ضمنی توثیق لگانا چاہتے ہیں ، ان کے منہج کو...
  10. خضر حیات

    کیا مرد کو رات 12 بجے کے بعد دفنا سکتے ہیں؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ رات کے کسی بھی حصے میں میت کو دفن کرنا جائز ہے ، مسجد کی صفائی کرنے والے شخص کو صحابہ کرام نے رات کو ہی دفن کیا تھا ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم علم ہونے کے بعد بھی رات دفن سے منع نہیں کیا ۔ واللہ اعلم۔ اس حوالے سے ایک سوال اور اس کا جواب یہاں دیکھ لیں ۔
  11. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ جی کردیا گیا ہے۔
  12. خضر حیات

    نماز کی قبولیت کے لئے شرط اول

    داڑھی کٹوانا ایگ گناہ ہے ۔ اور یہ ان گناہوں کی فہرست میں موجود نہیں ، جن کی وجہ سے نماز نہیں ہوتی ۔
  13. خضر حیات

    یہ شارح کون ہیں؟

    سنن ترمذی کا یہ ترجمہ اور شرح دار الحمد لاہور سے شائع ہوئی ہے ، جبکہ دار العلم ممبئی سے اس کی فوٹو کاپی شائع کی گئی ہے ۔ فوائد لکھنے والے شیخ علی مرتضی طاہر نوجوان ہیں ، لاہور کسی دینی ادارے میں استاد ہیں ۔ ایک عالم دین کا کہنا ہے کہ اس شرح میں پرنٹنگ کی بہت غلطیاں ہیں ، عربی متن بھی مکمل نہیں ،...
  14. خضر حیات

    یہ شارح کون ہیں؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی تخریج والے شیخ کا چند دن پہلے تعارف ہوا ، جو نعیم صاحب نے پیش کردیا ، فوائد والے کا مجھے بھی علم نہیں ، البتہ پوچھ کر بتاسکتا ہوں ـ إن شاءاللہ ۔
  15. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تبدیلی کردی گئی ہے ۔
  16. خضر حیات

    بیٹھک

    جی میں نے تو اپنی طرف سے وہیں کیا تھا ۔۔ ابتسامہ
  17. خضر حیات

    بیٹھک

    مساجد میں کھلونوں کی بجائے سکولوں ٬ کھیل کے میدانوں میں صفیں مہیّا کرنے پر توجہ دی جائے۔
  18. خضر حیات

    شاہ سلمان حدیث نبوی کمپلیکس

    قرآن و حدیث کی خدمت کرنے والو تمہیں سلام مملکت توحید سعودیہ عربیہ کی بنیاد 1932 میں شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن السعود نے رکھی. یہ ایک جدید اسلامی اور مثالی مملکت ہے جس کی تعمیر قرآن و سنت سے رہنمائی لےکر ملک کو پائیدار مسلم معاشرے کے طور پر اقوام عالم میں عزت و وقار سے روشناس کرایا گیا ہے...
  19. خضر حیات

    شاہ سلمان حدیث نبوی کمپلیکس

    مملکت توحید سعودی عرب اپنے قیام سے لیکر آج تک مسلسل قرآن وسنت کے علوم و فنون کی ترویج و اشاعت میں سرگرم ہے ، شاہ فہد نے قرآن کریم کی خدمت کے لیے ’ کمپلیکس ‘ تیار کروایا ، جو 1985/1403سے لیکر اب تک قرآن کریم کی خدمت میں مختلف انداز سے مصروف عمل ہے ، گو اس میں صرف قرآن کریم پر ہی نہیں ، بلکہ سنت...
Top