• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    تذکرہ اسلاف (10 ) جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب امام العصر شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر رحمة الله عليه تاریخ انسانیت کے صفحہ قرطاس کا مطالعہ کیا جائے تو اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ کتنی ہی ایسی نامور شخصیات اس کارخانہ عالم میں تشریف لائیں اور انہوں نے کائنات کے نظام میں عظیم انقلاب برپا کردیے...
  2. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    تذکرہ اسلاف ( 9 ) جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب شیخ القرآن خطیب پاکستان مولانا محمد حسین شیخوپوری رحمة الله عليه شیخ القرآن خطیب پاکستان مولانا محمد حسین شیخوپوری رحمة الله عليه چوہدری بلند خان کے گھر 1918 کو موضع بوہلیاں تحصیل اجنالہ ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے. آپ چھ بہنون کے اکلوتے بھائی...
  3. خضر حیات

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    میں پہلے کہہ چکا ہوں ، کہ ان پر اس تھریڈ میں لکھنے کی کوئی پابندی نہیں ، جو بھی لکھتے ہیں ، اس میں ایک لفظ یا حرف بھی حذف نہیں ہوتا ۔ باقی ان پر عمومی پابندی ہے ، تو یہ اس تھریڈ پر مجبورا ٹکے ہوئے ہیں ، اور یہاں تک آگئے ہیں ، ورنہ اس سے پہلے دیکھ لیں ، یہ ہر جگہ پر وہی ایک دو باتیں دہرا کر اس سے...
  4. خضر حیات

    حدیث ( لانبی بعدی ) کی تحقیق

    السلام علیکم اور جزاک اللہ خیرا جیسے الفاظ صحیح لکھنے کی کوشش کیا کریں ۔ مشرع بن ہاعان کے تفرد پر جرح موجود ہے ، لیکن کئی ایک ائمہ جرح و تعدیل نے اس کی توثیق بھی کی ہے ۔ اس لیے کئی ایک علماء کرام نے اس روایت کو صحیح یا حسن قرار دیا ہے ۔ مثلا ( تلخیص المستدرک ح رقم4495 ) اور ابن شاہین (شرح...
  5. خضر حیات

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

    ایک وضاحت محترم المقام مولانا اسحاق بھٹی مرحوم نے لکھا تھا کہ پاکستان میں مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا مطالبہ سب سے پہلے مولانا حنیف ندوی نے کیا تھا جبکہ گذشتہ دنوں واجب الاحترام جناب ڈاکٹر بہاؤ الدین صاحب نے “اہل حدیث “ سوہدرہ کے ایک آرٹیکل کی روشنی میں لکھا کہ پاکستان میں پہلے یہ مطالبہ...
  6. خضر حیات

    بسم الله کا صحیح ترجمہ کیا ہے

    ’شروع کرتا ہوں ‘ وغیرہ کے الفاظ یہ بسم اللہ میں موجود کسی لفظ کا ترجمہ نہیں ہے ۔ البتہ بسم اللہ میں جو الفاظ بیان ہوئے ہیں ، ان کا تقاضا ہے کہ یہاں کوئی مناسب الفاظ ساتھ ملائے جائیں ۔ ’ شروع کرتا ہوں ‘ اس لیے کہے لکھے جاتے ہیں ، کیونکہ یہ سب کاموں کے لیے مناسب الفاظ ہیں ، لکھتا ہوں ، پڑھتا ہوں ،...
  7. خضر حیات

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    آپ کا اس تھریڈ میں ایک حرف بھی ڈیلیٹ نہیں کیا گیا ۔ دوسری جگہ پر بھی آپ کو پوسٹ اسی لیے نہیں کرنے دی جاتی ، تاکہ آپ اس تھریڈ کو چھوڑ کر کہیں اور نہ بھاگیں ۔ جیساکہ پابندی سے پہلے آپ نے کیا ہے ۔ باقی کس کا جواب آپ نے دینا ہے ، نہیں دینا ، یہ آپ کی اپنی مرضی ہے ۔
  8. خضر حیات

    تشہد ( التحیات ) کی مشروعیت کا پس منظر ، واقعہ کی وضاحت درکار ہے ۔

    معراج والی بات اس میں بھی نظر نہیں آئی ۔
  9. خضر حیات

    تشہد ( التحیات ) کی مشروعیت کا پس منظر ، واقعہ کی وضاحت درکار ہے ۔

    اس طرح کے کسی واقعے کی نسبت درج ذیل کتاب کی طرف بھی کی گئی ہے : مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593 کسی کے پاس مظاہر حق ہو ، تو یہ صفحہ دیکھ کر رہنمائی کریں ۔
  10. خضر حیات

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

    اس میں مزید یہ دو اولیات شامل ہو سکتی ہیں: 7- مرزا قادیانی سے پہلا مناظرہ مولنا بشیر سہسوانی نے 1894ء میں دہلی میں کیا اور مرزا مناظرہ چھوڑ کر چلا گیا ۔ یہ مناظرہ بعد ازاں “ الحق الصریح “ کے نام سے طبع ہوا۔ 8- پاکستان کے اولین عالم علامہ شہید تھے جنھوں نے مرزائیت پر سب سے پہلے عربی میں کتاب...
  11. خضر حیات

    امريکی کنبے کی پاکستان ميں بازيابی

    امریکی ترجمان فواد صاحب کو متعدد مرتبہ تنبیہ کی جاچکی ہے ، تصویریں حذف کی جاچکی ہیں ، بتایا جاچکا ہے کہ اس فورم پر جاندار کی واضح تصویریں لگانا درست نہیں ، اس کے باوجود پتہ نہیں شاید یہ بھی کوئی امریکی اصول ہے ، کہ امریکہ سے ہٹ کر جو بھی اصول اور ضابطہ بنایا جائے ، اس کی پاسداری کرنا جائز نہیں ۔...
  12. خضر حیات

    نماز کے طبی اثرات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن وسنت کے اندر ان ’ اثرات ‘ کے اثبات یا نفی کے حوالے کوئی دلیل نہیں ، لہذا یہ باتیں ہو بھی سکتیں ہیں اور نہیں بھی ہوسکتی ہیں ۔ البتہ انہیں قرآن وسنت کی طرف منسوب کرنا جائز نہیں ۔ ان میں سے کچھ باتیں ایسی ہیں ، جن کے متعلق کچھ روایات مروی ہیں ، جو کہ اکثر ضعیف...
  13. خضر حیات

    واٹس ایپ گروپ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے اراکین کا تعارفی سلسلہ

    سلسلہ تعارف نمبر 20 مجموعہ مجلس التحقیق الاسلامی، لاھور میں آج کی تعارفی شخصیت ھیں: فاضل برادر / محقق ساتھی حافظ ابو سفیان میرمحمدی حفظہ اللہ آئیے ان کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں سے پردہ کشائی کرتے ھیں۔ 1. مکمل نام: ابوسفیان بن محمد عباس بن قاری یوسف بن صوفی عبد الله 2. آبائی علاقہ: میرمحمد٬ ضلع...
  14. خضر حیات

    واٹس ایپ گروپ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے اراکین کا تعارفی سلسلہ

    سلسلہ تعارف نمبر 19 مجموعہ مجلس التحقیق الاسلامی لاھور میں آج کی دوسری تعارفی شخصیت ھیں: برادر عزیز محترم الشیخ/ حافظ اظہار الحق حفظہ اللہ جو جامعۃ الدعوۃ الاسلامیہ مریدکے کے فاضل استاد ھیں ۔ آئیے ان کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں سے پردہ کشائی کرتے ھیں۔ 1⃣ نام مع کنیت: ابو القاسم حافظ اظہارالحق بن...
  15. خضر حیات

    واٹس ایپ گروپ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے اراکین کا تعارفی سلسلہ

    سلسلہ تعارف نمبر 18 مجموعہ مجلس التحقیق الاسلامی لاھور میں آج کی تعارفی شخصیت ھیں: برادر عزیز محترم الشیخ عبد الرحمن حفیظ حفظہ اللہ آئیے ان کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں سے پردہ کشائی کرتے ھیں۔ 1⃣ نام : عبد الرحمن حفیظ بن محمد حسن بن جمال الدین 2⃣ عمر : 41 سال 3⃣ رہائش 1. آبائی رہائش، ضلع باغ...
  16. خضر حیات

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    حدیث صحیح زیادہ جامع تعبیر ہے ۔ لیکن اس دور میں جس انداز سے احادیث کو غیر صحیح کرنے کی مہم چل رہی ہے، اس کے لیے ’ سند صحیح ‘ والی تعبیر زیادہ بہتر سمجھتا ہوں ۔ مختلف الحدیث ایک مستقل فن ہے ، اس میں بہت ساری مثالیں موجود ہیں ۔
  17. خضر حیات

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    حدیث صحیح کی شروط میں علت و شذوذ کا جو ذکر ہے ، اس کو مد نظر رکھا جائے تو واقعتا منکر یا معلول حدیث صحیح نہیں ہوتی ، البتہ اس سے ہٹ کر ٹکراؤ ، مخالفت ، درایت اور نکارت وغیرہ جتنی باتیں ہیں سب غیر علمی ہیں ۔ خبر کی تحقیق کا تعلق اور خبر کے فہم کا معاملہ دو الگ الگ چیزیں ہیں ، بہت سارے لوگ تحقیق...
  18. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابتسامہ
  19. خضر حیات

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    سند صحیح ہو ، تو متن ضعیف نہیں ہوسکتا ۔ یہ اصولی اور منطقی بات ہے ، جو بھی تعبیر اس اصول سے ٹکراتی ہے ، وہ درست نہیں ۔
Top