الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آنکھوں دیکھاواقعہ
شیخ الحدیث مولانا عبداللہ امجد چھتوی صاحب رحمہ اللہ شیخ الحدیث مفتی عبدالحنان زاہد صاحب حفظہ اللہ کے عظیم اساتذہ میں سے ہیں۔
ایک دفعہ شیخ چھتوی صاحب رحمہ اللہ کو کچھ کتب درکار تھیں۔ شیخ صاحب نے مفتی صاحب کو کتب فراہم کرنے کا فرمایا ۔
گرمیوں کے ایام تھے۔استاذی المکرم شیخ مفتی...
شیخ الحدیث والتفسير حضرت مولانا عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ تعالی کی وفات کی خبر سن کر دل غم زدہ ہے، طبیعت بوجھل اور آنکھیں پر نم ہیں لیکن ہم وہی کہتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا "
انا لله وانا اليه راجعون "
آج اس امت میں علماء کرام کے والد کی حثیت رکھنے والی شخصیت اپنے رب...
شیخ الحدیث مفسر قرآن حضرت مولانا عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ تعالی کی وفات کی خبر پڑھ کر سکتہ سا طاری ہوگیا یقین نہیں آیا کہ آج وہ ہم میں نہیں رہے ۔ دل غمزدہ ہے آنکھیں پر نم ہیں لیکن ہم وہی کہتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا "
انا لله وانا اليه راجعون "
آج اس امت میں علماء کرام کے...
واہ، استاذ گرامی، آپ کی قسمت کے کیا کہنے!
سکول، کالج اور پھر یونیورسٹی میں جاب کی چکاچوند چھوڑ کر مسجد ومدرسہ کی صفیں اور چٹائیاں اپنانے پر پہلے ہی حد درجہ اطمینان تھا، الحمد للہ، جب سے یہ راستہ منتخب کیا ہے، مصائب و آلام دیکھ کر کبھی لوٹ جانے کا نہیں سوچا۔۔۔
لیکن آج استاذ گرامی، محدث ومفسر...
آہ! مولانا عبداللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ کا سانحہ ارتحال
ہر جانے والا اپنے پیچھے ایسا مہیب خلا چھوڑ کر جارہا ہے کہ اس کے پُر ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آتی. جہاں تک علم کے حروف ونقوش، کتابی معلومات اور فن کا تعلق ہے اس کے کرنے والوں کی تو کوئی کمی نہیں، لیکن دین کا ٹھیٹھ مزاج اور تقویٰ وطہارت،...
بخاری کبھی ختم نہ ہو گی
عمر فاروق قدوسی نے اپنا موبائل میری طرف بڑھا دیا " لیجئے یہ پڑھیے "
میں نے پڑھا ، اور اب برستی آنکھوں کے ساتھ لکھ رہا ہوں ...ہاں بخاری کبھی ختم نہیں ہو گی حتی کہ قیامت آ جائے ۔
مدت گذر گئی تھی بخاری پڑھاتے ، معمول یہ تھا کہ کوئی ایک طالب علم مدرسے سے مولانا کے گھر آ جاتا...
حضرت العلام فضيلة الشيخ عبدالله أمجد چھتوی رحمہ اللہ تعالی !
شیخ محترم کا اسم گرامی پہلی دفعہ اپنے ماموں سسر حافظ عبدالقادر آزاد اٹھتوی رحمہ اللہ سے سنا دل میں بہت اشتیاق تھا کہ شیخ محترم سے ملاقات کی جائے غالبا یہ بات 2005 کی ہے ۔
میرے دینی علم کے حصول کے ابتدائی سال تھے ۔
ارادہ کیا کہ پاکستان...
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں یکے بعد دیگرے برصغیر پاک وہند کے دو عظیم علماء داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے جنہوں نے ساری زندگی حدیث رسول ص اور دیگر علوم اسلامیہ کی خدمت اورتدریس میں گزاردی اور اپنے پیچھے ہزاروں کی تعداد میں شاگردان رشید چھوڑ گئے جو ان کے لیے صدقۂ جاریہ ہیں.پاکستان میں استاذ العلماء والمشائخ...
علم کے دو سورج ..غروب ہو گئے ۔
آج ہی ارادہ تھا کہ مرحوم ، دار الحدیث رحمانیہ دلی بارے کچھ لکھوں گا لیکن اس سے پہلے ہندستان سے خبر آ گئی کہ دار الحدیث رحمانیہ کے آخری چراغ " محدث جلیل مولانا ظہیر الدین مبارکپوری " رخصت ہووے ، اور آج صبح دم پاکستان کے شیخ الحدیث مولانا " عبد اللہ امجد چھتوی" اللہ...
آخرى ستاره ڈوب گیا
مولانا ظہير الدين رحمانى مبارکپورى (1920 - 2017)
آپ رحمانى سنہرى سلسلہ کى آخرى كڑى تهے۔
مولانا مرحوم تقريبا 1920 ميں پیدا ہوئے۔
دہلى ميں مدرسہ رحمانيہ سے 1940 کو سند فراغت حاصل كى.
دارالسلام عمر آباد ميں طويل عرصے تک علم كى خدمت كى.
حديث كى عالى اسانيد ميں آپ كى سند تهى اور...
فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ نے مجموعہ علماء اہل حدیث میں تقریبا پانچ منٹ کا ایک صوتی پیغام بھیجا ، جس میں شیخ کی وفات پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیا ، اسے ہر اہل حدیث کے لیے ایک خسارہ قرار دیا ، اور پھر علماء کی وفات پر سعید بن مسیب ، ابن سیرین ، ایوب سختیانی رحمہم اللہ کے حوالے...
دادا استاد شیخ الحدیث مفسر قرآن مولانا عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ کا سانحہ ارتحال
شیخ کے حضور میں زانوئے تلمذ تہہ کرنے کی میری خواہش کو وقت نے ادھورا چھوڑا اور یہ خواہش آج دل کی اندھیر وادی میں دفن ہوگئی۔
آج ہمارےاستاذشیخ زیدحفظہ اللہ معمول کے مطابق مسلم شریف کا درس دینے کلاس میں داخل...
اللہ شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے........ ابھی ان کا جنازہ ادا کر کے نکل ہی رہے ہیں جنازے کے جم غفیر اور شیخ عتیق اللہ سلفی اور اہلِ جنازہ کی سسکیاں دیکھ کر یقین ہے کہ اللہ نے انہیں معاف کر دیا ہوگا. ان شاء اللہ۔
عرفان شفیق صاحب ، مجموعہ علماء اہل حدیث
آفرین ہے اس ہستی پر جس کی موت پر ہزاروں...
شیخ الحدیث والتفسير حضرت مولانا عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ تعالی کی وفات کی خبر سن کر دل غم زدہ ہے، طبیعت بوجھل اور آنکھیں پر نم ہیں لیکن ہم وہی کہتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا "
انا لله وانا اليه راجعون "
آج اس امت میں علماء کرام کے والد کی حثیت رکھنے والی شخصیت اپنے رب...
بس یادیں ہی رہ جاتی ہیں!!
آج 15 اگست 2017 کی صبح دل کو دکھی کر دینے والی بہت ہی افسوس ناک خبر ملی کہ استاد محترم جناب عبداللہ امجد چھتوی وفات پا گئے ہیں -اللہ تعالی انہیں اپنے پیارے حبیب ﷺ کا ساتھ نصیب فرمائے- پتا نہیں کیوں ایک بار پھر والد صاحب کی وفات جیسا صدمہ لگا حالانکہ والد گرامی رحمہ...
بقضاء الله وقدره توفي البارحة أحد كبار المحدثين بباكستان، شيخ الحديث بمركز الدعوة السلفية بمدينة ستيانه بنغله - فيصل آباد - أستاذ العلماء، حامل لواء علمي التفسير والحديث:
فضيلة الشيخ محمد عبد الله أمجد - رحمه الله-
ولد الشيخ عام 1935 میلادي، ونشأ في بيت علم وفضل، وبعد عمر طويل قضاه في العلم...
اک شاہ بلوط تھا کہ ٹوٹ گرا !
پاکستان میں تحریک عمل بالحدیث کے چند نمایاں مشایخ میں استاذ العلما شیخ الحدیث مولانا عبداللہ امجد صاحب چھتوی بھی تھے جنھوں نے گذشتہ شب داعیِ اجل کو لبیک کہا اور اپنے پروردگار کی بارگاہِ عالی میں حاضر ہو گئے ؛ انا للہ و انا الیہ راجعون - وہ بلا شبہہ یاد گارِ سلف...
عظیم اھل علم کی عظیم نسبتیں
استاذ الاساتذہ شیخ الحدیث ، والتفسير ، حضرۃ العلام حضرت مولانا حافظ محمد عبداللہ بڈھیمالوی رحمہ اللہ تعالٰی
کا پاکستان کے چند جیّد کبار علماء میں شمار ھوتا ھے ، جن کے ھزاروں شاگرد ملک و بیرون ممالک میں دہن حنیف کی اشاعت و تبلیغ میں مصروف عمل ہیں
ان کے خصائص میں...
جب کسی عالم کی موت کی خبر ملتی ھے تو سکتہ کی کیفیت ھوجاتی ھے
اور یوں محسوس ھوتا ھے جیسے ھم آج یتیم ھوگئے
آسمان کا سایہ چھن گیا ھے
زمین قدموں کے نیچے سے سرک گئی ھے
اور سوچتے ھیں کہ اب ھم ان کے بغیر روح کو کیسے زندہ رکھیں گے دل ھے کہ غم سے سکڑ جاتا ھے
آنکھیں خشک ھو جاتی ھیں
یوں سمجھیں کہ دنیا...
ترجمة موجزة ...
لفضيلة شيخنا المُحَدث المعَمَّر ظهيرالدين المباركفوري رحمه الله تعالى وأسكنه الفردوس الأعلى من الجنة ...
اسمه :
ظهيرالدين حسين آبادي الأثري الرحماني المباركفوري .
والده: عبدالسبحان حسين آبادي ...
والد شيخنا ظهيرالدين اسمه رسميا: محمد بهادُر ولكنه مشهوربـ (عبدالسُّبحان) فاسم...