• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    ہمارا معاشرہ

  2. عمر السلفی۔

    جاھل سے بحث کے نقصانات

    جاہل سے بحث کے دو نقصانات ہیں۔ 1) جاہل آپ کو آپ کے مقام سے اتار کر اپنے مقام پر لے آتا ہے 2) بحث کے وقت دونوں جاہل ہوتے ہیں اسی لیے قرآن نے کہا ہے قَالَ اَعُوۡذُ بِاللّٰہِ اَنۡ اَکُوۡنَ مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۶۷﴾ سورۃ البقرہ آپ نے جواب دیا میں ایسا جاہل ہونے سے اللہ تعالٰی کی پناہ پکڑتا ہوں ۔...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اگر کتاب سے ناتا جوڑیں گے تو آپ کو علم کی گہراٸی حاصل ہوگی ۔۔۔ سوشل میڈیا سے تعلق استوار کرنے سے شہرت تو مل جاۓ گی لیکن علم کی گہراٸی حاصل نہیں ہو سکتی۔۔۔!!! الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خوف ِخدا یوسف بن اسباط کہتے ہیں کہ امام سفیان الثوری جب آخرت کا تذکرہ شروع کرتے تو خوف سے انکے پیشاب میں خون آنے لگتے ہیں۔ السیر 7/242 ‏قال يوسف بن أسباط : ( كان الثوري إذا أخذ في ذكر الآخرة يبول الدم ) [ السير ٧ / ٢٤٢ ] ‎
  5. عمر السلفی۔

    عصر سے قبل چار رکعات پریشانی ختم

    اگر آپ زندگی میں کسی معاملہ میں بے حد پریشان ہیں تو عصر سے پہلے چار رکعات ادا کرنا شروع ہوجائیں ان شآء الله چند دنوں میں آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا کیونکہ رسول الله ﷺ کی دعا ہے کہ اے اللہ...!! ”اس شخص پر رحم فرما جو عصر سے قبل چار رکعات ادا کرتا ہے“«سنن أبوداؤد 1271»
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو استاذ اپنے طلباء کیلئے تہجد میں دعا نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔وہ سزا دینے کا بھی حقدار نہیں۔ قاری رحیم بخش پانی پتی رحمہ اللہ
  7. عمر السلفی۔

    کافر اپنی تاریخ اور زخم یاد رکھتا ہے

    جب فرانسیسی جنرل گورو نے شام میں قدم رکھا صلاح الدین ایوبی کی قبر پر گیا اور قبر کو لات مار کر کہا: " اٹھو صلاح الدین ہم پھر آگئے " جب فرانسیسی جنرل لیوتی نے مراکش میں قدم رکھا تو یوسف بن تاشفین کی قبر کے پاس گیا اور قبر کو لات مار کر کہا: " اے تاشفین کے بیٹے اٹھو ہم تمہارے سرہانے پہنچ گئے ہیں...
  8. عمر السلفی۔

    کثرت سے مصائب بیان کرنا

    شیخ الاسلام امام سفیان الثوري رحمه الله فرماتے ہیں: مِنْ أَبَرِّ الْبِرِّ كِتْمَانُ الْمَصَائِبِ کہ اپنی پریشانیوں کو چھپانا بھی عظیم ترین نیکیوں میں سے ہے۔ حلیة الاولیاء 10751 اب کوئی کہہ سکتا ہے کہ یہ اس قدر عظیم نیکی کیسے ہے؟ دراصل مصائب کا اظھار تو اللہ تعالی کی ناشکری ہے، اور کثرت سے...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *بیکار بحثیں محبت کو ختم کر دیتی ہیں* سیدنا معاذ بن جبل رضى اللہ عنہ فرماتے ہیں : *”جس سے محبت کرتے ہو، اس کے ساتھ بحث نہ کرو۔“* [ الأدب المفرد : ٥٤٥، صحیح ]
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ♦️امام ابن جوزی رحمہ الله فرماتے ہیں : *" میت وه نہیں جس كی روح پرواز كر گئی , میت تو وه ہے جو سمجھتا نہیں كہ اس كے رب كے اس پر كیا حقوق ہیں۔ "* |[ التذكرة : ١٨ ]|
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - ”اولاد کی اصلاح اور استقامت کا بنیادی ترین ستون والدین کا ان کیلیے دعا گو رہنا ہے۔“ ️ - *|[ شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله ]|*
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال عامرُ بن قيس لابنِ عمه: "فوض أمركَ للهِ تستريح". •حلية الأولياء اپنا معاملہ خدا کے سپرد کر دو، راحت پا لو گے! عامر بن قیس رحمہ اللّٰہ
  13. عمر السلفی۔

    افضل ہجرت

    أَفْضَلُ الْهِجْرَةِ أَنْ تَهْجُرَ مَا كَرِهَ رَبُّكَ عزوجل. افضل ہجرت یہ ہے كہ تم اس چیز كوچھوڑ دوجسے اللہ عزوجل نا پسند كرتے ہیں۔ [سلسلۃ الصحیحہ:957]
  14. عمر السلفی۔

    دین کی دعوت دینے کی فضیلت

    رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: تمام مخلوق، خیر کی تعلیم دینے والے کیلئے بخشش کی دعا کرتی ہیں، حتی کہ سمندر کی مچھلیاں بھی۔ سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ:2466
  15. عمر السلفی۔

    اللہ کی حفاظت کا زمہ ختم

    رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص نماز چھوڑ دے تو یقیناً اس سے اللہ کی حفاظت کا ذمه ختم ہو گیا۔ [سنن ابن ماجہ:4034]
  16. عمر السلفی۔

    اللہ کن سے بغض رکھتا

    رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : بیشک الله ہر اَکھڑ مزاج دولت جمع کر کے اس پر کنڈلی مار کر بیٹھنے والے، چوکوں چوراہوں میں جھگڑے کرنے والے، دن کو گدھے کی مانند دنیا کما کر رات کو دُھت ہو جانے والے، دنیاوی امور کے عالم اور آخرت کے امور سے جاہل شخص سے بغض رکھتا ہے (صحيح ابن حبان : ١٩٥٧ -...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  18. عمر السلفی۔

    سائنس اور ٹیکنالوجی

    ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ؟ ﺁﺝ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺭۃ ﻧﻤﻞ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 17 ﺍﻭﺭ 18 ﻣﯿﮟ ﺍلله ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ : ‘ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥؑ ﻧﮑﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺲ...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جَواهرُ من اَقوال السلف ️علامہ ابن نجیم مصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں ’’الِاسْتِهْزَاءُ بِالْعِلْمِ وَالْعُلَمَاءِ كُفْرٌ‘‘ علم اور علماء کی توہین کفر ہے۔ (الاشباہ والنظائر، باب الردۃ : ۱۶۰ )
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏احمق سے کنارہ کشی کرنا پروردگار کے قرب کا ذریعہ ہے! حسن بصریؒ [كتاب العزلة: ٤٨]
Top