الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے
ہفت روزہ جرار
تاشقند کا نام بہت معروف ہے، بالخصوص اعلانِ تاشقند (جنوری 1966ئ) کے حوالے سے ہر پڑھا لکھا پاکستانی جانتا ہے۔ یہ ترکستان کی مملکت ازبکستان کا دارالحکومت ہے۔ پہلی صدی ہجری میں جب مسلمانوں نے ترکستان فتح کیا، اس وقت یہ شہر شاش کہلاتا تھا اور اس علاقے کا...
توریا۔ اے تیل دار اجناس کی ایک قسم ہے جو کہ نوے سے سو دن کے اندر پک کر تیار ہو جاتی ہے۔فصل پندرہ اگست سے پانچ ستمبر تک کاشت کی جا سکتی ہے۔ اس فصل کی کاشت کے فوراً بعد کپاس کی فصل باآسانی کاشت کی جا سکتی ہے۔ وسطی پنجاب اور لاہور کے نواحی علاقوں پتوکی، چونیاں اورقصور میں اس کی کاشت کی جاتی ہے، فصل...
تیل دار اجناس کی کاشت
تحریر: سید محمد عابد
پاکستان کے پاس خدا کی طرف سے عطاء کردہ زرخیز زمین موجود ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم کروڑوں روپے کا زرمبادلہ کماسکتے ہیں۔ پاکستان کی ساٹھ سے ستر فیصد آبادی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے۔پاکستان اپنی فصلوں کے بل بوتے پردنیا میں راج کر سکتا ہے۔ ہمارے ملک...
جناب یوسف بھٹی پاسٹر نے میرے سیکرٹری خالد جرار کو کہا کہ میں نے حمزہ صاحب کے خط کی بہت ساری کاپیاں کروائی ہیں اور اپنے پادریوں کو روانہ کر کے ان سے التماس کیا ہے کہ حمزہ صاحب کے خط اور چیلنج کا جواب دو، جونہی کوئی جواب آیا آپ کو بتلایا جائے گا۔
اسی طرح ایک اور پادری صاحب جن کا نام جون فیروزی...
توقیر قرآن کی پاسبانی پر اظہار تشکر
امیر حمزہ
محترم بہزاد ہاشمی روزنامہ نوائے وقت کے رنگین ایڈیشنوں کے انچارج ہیں… جب بھی کوئی اہم مہم آن پڑتی ہے تو وہ میرا انٹرویو کر لیتے ہیں یا مضمون مانگ لیتے ہیں… اس بار حرمت قرآن کی مہم کا آغاز ہوا تو انہوں نے پھر مجھ سے رابطہ کیا، میں نے انہیں فوراً...
قارئین کرام! …ذرا اس بادشاہ والے واقعہ پر غور کریں تو آج کل کے ہمارے حکمران بھی اس بادشاہ کی رعایا جیسے نہیں ہو گئے؟ پاکستان کا باشندہ …ایمل کانسی امریکہ نے اپنا مخالف ہونے کی بناء پر طلب کیا، ہم نے دے دیا۔ اس نے زہر دے کر مارا… محب وطن رمزی یوسف پاکستانی کو مانگا ہم نے غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے...
اب پل پر ایک عجیب منظر برپا ہوتا۔ تکلیف دہ آوازوں کا راج ہوتا اور لوگ توبہ توبہ کرتے اپنے جسم کو کمر کو پیٹھ کو یا کنپٹیوں کو سہلاتے کراہتے پل کی طرف یہ کہتے بھاگتے: ’’جلدی چلو ڈیوٹی سے بہت دیر ہو گئی ہے‘‘۔ ہر طرف جوتے کھانے والوں کی قطاریں لگی ہوتیں، عملہ جوتے مار مار کر پسینے سے شرابور ہانپ...
’’فوراً عملہ بڑھا دو‘‘
ہفت روزہ جرار
کہتے ہیں ایک اذیت پسند اور جابر بادشاہ زمین کے ایک چھوٹے سے قطعہ پر حکومت کرتا تھا۔ اس کی رعایا بہت بے حس و بے حمیت تھی۔ بادشاہ چاہتا تھا کہ مملکت میں ہلا گلہ شور شرابا، دھینگا مشتی اور لڑائی جھگڑے ہوں۔ لوگ اس کے پاس فریادی بن کر آئیں اور وہ اپنے تخت پر...
بزدل امریکہ پر دبائو بڑھایا جائے
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے اگلے ہی روز امریکہ نے پاکستان میں بڑا حملہ کر کے 100 کے قریب پاکستانی جن میں قبائلی معززین، سردار اور ملک شامل تھے شہید کر ڈالے۔ واقعہ کے بعد پاکستانی آرمی چیف نے واقعہ کی شدید مذمت کی اور پھر ساتھ ہی پاک فضائیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ اس کے...
20 تاریخ گزرے آج ٹھیک 10 دن ہو چکے ہیں، یوں ان دس دنوں میں اس حوالے سے اگر دنیا کے کسی خطے یا علاقے میں اس بدترین دہشت گردی کے حوالے سے حکومت و عوام میں کہیں سرگرمی نظر آئی ہے تو وہ صرف اور صرف پاکستان ہے۔ تاحال کسی مسلم ملک کے سربراہ حکومت، اعلیٰ عہدیدار نے اس مسئلہ کو کسی کھاتے میں نہیں...
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حکومت پاکستان کا شاندار کردار
ہفت روزہ جرار
20 مارچ کو کئی ماہ پیشتر کے اعلان کے مطابق امریکی پادری ٹیری جونز نے بالآخر اپنے چرچ میں قرآن کریم کے خلاف نام نہاد مقدمے کا ڈرامہ رچانے کے بعد نسخہء قرآنی اپنے دوست کے ہاتھوں اپنی نگرانی میں نذر آتش کر ڈالا۔ پوری...
دلچسپ بات یہ ہے کہ جمہوریت کا بت بنانے والوں کی خوشنودی چاہنے والے خود بھی اس قدر مجبور ہیں کہ ان کی سیاست ضیاء الحق کے اٹھائے گئے اقدامات کی حفاظت کئے بغیر چلتی بھی نہیں۔ تحفظ حقوق نسواں ایکٹ آیا، وہ کس کے خلاف تھا، وہ کیوں لایا گیا،سب واضح تھا کہ ضیاء الحق نے حدود آرڈیننس کے تحت شرعی سزائیں...
ضیاء الحق کے جرائم
ہفت روزہ جرار
کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ جنوبی پنجاب کے علاقہ حاصل پور میں 2 دین دار، انتہائی نیک اور شریف شہریوں کو مقامی مذہبی جنونیوں نے شہید کروا ڈالا۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ شہید ہونے والے لوگوں کے مخالفین نے انہیں اخبارات اور ردی کے کاغذات جلاتا دیکھ لیا اور پھر شور مچا...
ایران کے مسئلہ پر ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اختلاف اب بھی موجود ہے گو کہ ہندوستان کی طرف سے ایران مخالف IAEA ووٹ کے سبب ایران سے تعلقات کشیدہ ہوئے اور ہند پاک ایران گیس لائن کا معاہدہ بھی تعطل کا شکار ہوا ہے۔
وکی لیکس کی ان دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی سیاست میں امریکی دباؤ کس...
وکی لیکس کے ان افشاء پر متضاد آراء ہیں۔
اس کے پیچھے مغرب کی طاقتور یہودی لابی کے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
عالم اسلام میں آجکل جمہوریت کی جو لہر چل پڑی ہے اس کے پیچھے بھی انہی دستاویزات کا اثر بتایا جاتا ہے۔ عرب ڈکٹیٹروں کے راز انہی دستاویزات کے ذریعے منظر عام پر آئے۔
بعض تبصرہ نگاروں...
وکی لیکس - ہندوستانی سیاست اور ہند امریکی تعلقات
حیدرآبادی
ہند امریکی تعلقات پر وکی لیکس کے رازوں کے دستاویزات کا ایک عرصہ سے انتظار تھا۔معروف و معتبر انگریزی اخبار "دی ہندو" ان وکی لیکس دستاویزات کے افشاء کی صحافتی ذمہ داری سنبھال لی ہے جو 60 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔ جو موضوعات زیر بحث آئے ،...
ہاں! تیرے وہ بھائی جو جہاد فی سبیل اللہ کا علم اٹھائے تیرے جیسی بہنوں کی عزت و ناموس کے لئے میدان عمل میں کود چکے ہیں وہ تیرے نازک جسم پر ٹوٹنے والے ایک ایک ظلم کاحساب گن گن کر لے رہے ہیں، کیا تو نے برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی یہ رپورٹ نہیں پڑھی کہ افغانستان میں ایک سپر پاور شکست کے عین قریب پہنچ...
انیسیہ بی بی کو نہیں خبر کہ وہ کس مٹی کے پتلے کے سامنے احتجاج کناں ہے کہ مسلم امہ کے کسی ایک درد کا درماں بھی اس کے پاس نہیں، وہ توخود ایک خونخوار بھیڑیا ہے جس کے منہ کو ملت اسلامیہ کا خون لگ چکا ہے، البتہ اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کناں رہنے کا اتنا فائدہ ضرور ہو جائے گا کہ دنیا کو امریکی...
آیئے قارئین! میں انیسہ بی بی کی آپ بیتی سن کر ٹسوے بہانے والے امریکی سفارتکار اور آپ کی ملاقات حافظ محمد سعد اقبال سے کرواتا ہوں۔ یہ گوانتاناموبے میں پانچ سالوں تک قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتا رہا۔ حافظ محمد سعد اقبال کہتا ہے کہ مجھے 2002ء میں جکارتہ (انڈونیشیا) سے اٹھا کر قاہرہ (مصر) لے...
دکھوں کی تھکان دور ہو گی!
ہفت روزہ جرار
وہاں موجود ہر شخص کے ضبط کے بندھن ٹوٹنے لگے تھے، سب کی آنکھیں اشکوں سے لد چکی تھیں، حتیٰ کہ امریکی سفارت کار کے آنسو بھی آنکھوں سے باہر نکل آئے تھے، سترہ سالہ انیسہ بی بی پر بھارتی فوج کے مظالم سن کر ہر کوئی آبدیدہ ہو چکا تھا، وہ آزاد کشمیر کے ایک...