الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ کی تدبیر
کالم نگار۔۔۔۔ علی عمران شاہین
چمکتی دمکتی نئے ماڈل کی سفید ہنڈا سوک کار لاہور شہر کے مرکزی علاقے چوبرجی میں گھومنے کے بعد مشہور قرطبہ چوک (مزنگ چونگی) پہنچی تو اس کے اندر موجود انتہائی حساس آلات نے فوراً سگنل دینا شروع کئے کہ گاڑی کے پاس سے گزرنے کے والی موٹرسائیکل کے سواروں میں...
امریکا، پاکستان کی ضرورت نہیں رہا
بشکریہ ،،،،ہفت روزہ جرار
امریکا کے مرد بیمار یہ لوگ بہ ظاہر یہی کہتے تھے کہ فیصلہ عدالت کرے گی مگر اس کے پیٹ میں طوفان یہی امڈتے تھے کہ کوئی ایسا گر، حیلہ یا جواز تلاشا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس کو واپس کر کے اس فرض منصبی سے بخوبی سبکدوش ہوا جائے جو قصر ابیض کی جانب...
امریکہ کے اتحادیوں کا عبرتناک انجام ہر کوئی نوشتہ دیوار پڑھ لے
ہفت روزہ جرار
نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر ساری دنیا کو ملا کو حملہ کر دیا۔ طاقت کے نشے میں چور امریکہ کو اندازہ تو کیا گمان بھی نہیں تھا کہ انجام کیا ہو سکتا ہے۔ 9 برس بیتے، دنیا کا نقشہ بدلنا شروع ہوا اور امریکہ ہی...
اندھے قتل
ہفت روزہ جرار
ریمنڈ ڈیوس کے متعلق بہت سی کہانیاں گردش میں ہیں مگر میری ایک ہی کہانی ہے، وہ کہانی انگریزی ادب جسے tragedy کہتا اور اردو ادب جسے المیہ قرار دیتا ہے۔ وہ جو صدیوں سے ہمارے لئے دیوار گریہ بن چکی اور جس نے ہماری ہڈیوں سے ہمت اور حمیت چوس لی۔ وہ کہ جس نے ہماری مردانگی کو...
نوجوان مسیحی سے ملاقات اور پھر…؟
امیر حمزہ
ایک نوجوان جس کے جذبوں کو دیکھ کر اس سے محبت کرتا ہوں۔ فون پر مجھ سے کہنے لگا، شیخ صاحب! ایک مسیحی نوجوان آپ سے ملنا چاہتا ہے۔ میں نے پوچھا کیوں ملنا چاہتاہے، مقصد کیاہے؟ کہنے لگا! آپ حرمت رسولؐ کی تحریک چلا رہے ہیں۔ وہ اخبارات کے ذریعے آپ کو جانتا...
دینی علم کی اہمیت
ابوبکر ۔۔۔۔مجلہ الصافات سے انتخاب
ہر کلمہ گو کے لئے دین کا علم حاصل کرنا از بس ضروری ہے ۔ جو اللہ کی آیتیں سنے اور ان کا خیال نہ کرے وہ ظالم ہے اور مجرم ہے اللہ تعالی اس سے انتقام لے گا۔
من اظلم ممن ذکر بایت ربہ ثم اعرض ان من المجرمین منتقمون (السجدۃ ۲۲)
اور اس سے بڑھ کر...
اسی طرح ایک جوان اپنے بوڑھے باپ سے تنگ آ کر اس کو دریا کے اندر پھینکنے گیا۔ باپ نے کہا بیٹا ذرا اور آگے گہرائی میں دریا کے اندر جا کر مجھے پھینکو، بیٹے نے کہا یہاں کنارے پہ کیوں نہیں اور وہاں گہرائی میں کیوں؟ باپ نے جواب دیا: اس لئے کہ یہاں تو میں نے اپنے باپ کو گرایا تھا۔ بیٹا سوچ میں پڑ گیا...
جیسا کرو گے
طاہر نقاش
ہفت روزہ جرار
یہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سمندری کاگرائونڈ ہے۔ ہم بیٹھے 9thB میں اپنے شفیق کریم خوبصورت و خوب سیرت استاد محترم رمضان صاحب سے پڑھ رہے ہیں۔ استاد صاحب لیکچر دے رہے ہیں، ساتھ ساتھ دلچسپ مثالیں دے کر سمجھا رہے ہیں، سب طالب علم ایک محویت و یکسوئی کے عالم میں...
حالات كى تلاطم خیز اورناسازگار اَمواج كے بے رحم تھپیڑوں كى زد میں آئى ہوئى اُمت ِمسلمہ كى شكستہ حال و درماندہ ناؤ تباہى كے قریب آن لگى ہے- ہم علماے كرام كى خدمت میں بصدادب و احترام مكمل درد دل كے ساتہ درخواست كرتے ہیں كہ خدارا عالم اسلام كى موجودہ بے كسى و ناچارى پر رحم كریں اور ان مسائل كو اتنے...
اگر گرمی دورکرنے کے لئے ہوتی تھی جیسا کہ معروف ہے تو یہ بات ظاہرہے کہ بارش کے ساتھ دو چار روز آرام رہتا ہے پھر دھوپ کی وجہ سے ویسی ہی حالت ہوجاتی ہے بلکہ زمین جب اپنے بخارات چھوڑ دیتی ہے تو تکلیف مزید بڑھ جاتی ہے۔ پھر ان دوچار روز کے آرام کے ساتھ بارش کی تکلیف کتنی ہے خصوصاً جنگل والوں کو۔ اسی...
بنی اسرائیل پر ۴۰ برس سایہ رہا یا بارش؟
ابن آدم
قرآنِ کریم کی آیت﴿وَظَلَّلْنَا عَلَيْکُمُ الْغَمَامَ﴾ کی تفسیر ان دنوں بعض مفسرین نے اس طرز پر کی ہے جو تفسیرسلف کے مخالف ہے۔چنا نچہ ایک نامور مفسرآیت ِکریمہ ﴿وَظَلَّلْنَا عَلَيْکُمُ الْغَمَامَ﴾ (البقرة:۵۷) کی تفسیر میں لکھتے ہیں :
”فکيف يکون...
کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا
ایک رسالہ مستقبل اسلامی جو کہ سعودی عرب سے شائع ہوتا ہے اس کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ آخری زمانے کی نشانیوں میں ایک علامت یہ ہے کہ قرآن کریم چھپ جائے گا میں نے اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں سنا اور یہ کیسے ممکن ہے کہ یہ کلام صحیح ہو حالانکہ ہمیں علم ہے کہ...
سفر حج میں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیہوشی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ :
صحیح بخاری کتاب الایمان میں حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفر حج میں ایک شخص بیہوش ہوگیا لوگ اس کو سنبھال رہے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ جونہی اس آدمی پر پڑی تو پوچھا کہ کیا معاملہ ہے ؟...
نیکی صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے
قاری محمد زکریا شاہد
صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے کہ تین افراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں موجود نہ تھے ۔ انہوں نے پردے کے پیچھے سے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ...
پھر مذکورۃ الصدر مقام پر اپنے فتوے کو آپ نے ان الفاظ پر ختم کيا ہے:
مولانا احمد رضا خاں کی صراحت:
مولانا احمد رضا خاں فاضل بريلوی، جو تکفير مسلم ميں نہايت بے باک مانے جاتے ہيں، يزيد رحمۃ اللہ عليہ کے بارے ميں يہ وضاحت فرمانے کے بعد کہ امام احمد رحمۃاللہ عليہ اسے کافر جانتے ہيں او رامام غزالی...
یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟
يزيد پر سب و شتم کا مسئلہ
يزيد رحمۃ اللہ عليہ پر سب و شتم ایک اہم مسئلہ ہے جسے بدقسمتی سے رواج عام حاصل ہوگيا ہے اور بڑے بڑے علامہ فہامہ بھي يزيد کا نام برے الفاظ سے ليتے ہيں ، بلکہ اس پر لعنت کرنے ميں بھی کوئی حرج نہين سمجھتے اور اس...
اللہ کی قسم! ہمشیرہ کا دانت نہیں ٹوٹے گا
اقتباس: سنہری کرنیں
از: عبدالمالک مجاھد
نبی کریم ۖ کے عہد مبارک میں دو عورتوں میں جھگڑا ہوگیا- ان میں سے ایک حضرت انس بن نضر رض کی ہمشیرہ ربیع بنت نضر رص تھیں جنہوں نے دوسری عورت کا دانت توڑدیا تھا- جب مقدمہ بارگاہ نبوت میں پیش ہوا تو آپ نے فرمایا...
جو شخص 23دسمبر سے اب تک سینکڑوں بار اپنے بیانات بدل چکا ہو ، حکومت سے تحریری معاہدہ کرکے مکر چکا ہو اور جس کے قول و فعل میں تضاد ہی تضاد ہو اسے دینِ مبیں کا علمبردار کہنا بذاتِ خود گناہِ کبیرہ ہے ۔مولوی صاحب نے اعلان فرمایا ہے کہ صدر ،وزیرِ اعظم اور وزراء سابق ہو گئے ، اسمبلیاں ختم ہو چکیں اور...
جب کروڑوں ڈالرز سالانہ کی سیکولر دانشوروں اور این جی اوز پر سرمایہ کاری کے باوجود امریکہ حصولِ مقصد میں ناکام رہا تو اسے بھی ادراک ہو گیا کہ پاکستان کے دین سے والہانہ محبت کرنے والے مسلمانوں کے لیے یہ سیکولر دانشور اور این جی اوز، ناکافی ہیں ۔تبھی اُس نے ایک ایسا مولوی بھیجنے کا فیصلہ کیا جو...